خالی ہاتھ لوٹاتے خدا شرماتا ہے

قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَ سَلَّمَ اَنَّ اللّٰہَ حَیِیٌّ کَرِیْمٌ یَسْتَحْیٖ اِذَا رَفَعَ الرَّجُلُ اِلَیْہِ یَدَیْہِ اَنْ یَّرُدَّہُمَا صِفْرًا خَائِبَتَیْنِ (ابوداؤد)

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ’’اللہ حیادار اور سخی ہے، جب کوئی بندہ اپنے دونوں ہاتھ اس کے آگے پھیلاتا ہے تو ناکام خالی ہاتھ لوٹے ہوئے اسے شرم آتی ہے۔

شیئر کیجیے
Default image
مولانا جلیل احسن ندویؒ