٭ کوئی عدد سو چ لیں۔ ۳۰ سے تقسیم کردیں اور پھر ۷۰ سے ضرب کردیں۔ پھر اس میں سے ۱۶۰۰ گھٹائیں۔ باقی بچا عدد اور سوچا گیا عدد ایک ہی ہوگا۔ سوچا ہوا عدد بتائیں۔
٭ ایسا عدد بتائیں جسے ۲۵ سے ضرب دے کر ۱۰۰۰ جوڑنے اور ۳۰۰۰ گھٹانے سے جواب صفر آئے۔
٭ ایسا عدد کون سا ہے جسے ۲۵ سے تقسیم کرکے پھر ۱۰ سے ضرب کرنے اور حاصل میں ۱۷۵ جوڑنے کے بعد ۱۰۰ گھٹا دینے سے جواب ۱۲۵ حاصل ہوگا۔