لذیذ پکوان

دہی کی پکوڑیاں اجزاء: دہی ایک سیر، دودھ ایک پاؤ، بیسن ایک پاؤ، زیرہ سیاہ، نمک، سرخ مرچ حسب ضرورت، میٹھا سوڈا ایک چٹکی برابر، گھی یا تیل تلنے کے لیے۔ ترکیب: بیسن میں نمک مرچ، زیرہ سیاہ اور سوڈا ڈال کر بھگو دیں، نہ زیادہ پتلا کریں اور نہ زیادہ گاڑھا رکھیں اور ایک … لذیذ پکوان پڑھنا جاری رکھیں