ماہنامہ حجاب اسلامی خصوصی شمارہ فروری 2007
Issue: - Vol:
PDF
عورت قرآن کی نظر میں
ایس ایم طلحہ قرآن نے بہت ہی واضح اور دو ٹوک انداز میں عورت کو ایک مقام اور معاشرہ میں ان کی حیثیتعورت حدیث کی نظر میں
مولانا محمد سلیمان قاسمی عورت کا انسانی سماج میں ایک سنجیدہ مقصد اور بلند مقام ہے وہ ایک اہم منصب پر فائز ہے وہقرآنی مثالی خواتین
محمد اسلم غازی وجودِ زن سے ہے تاریخ آدمی کا وقار انسانیت کی ابتدا ہی سے خواتین نے اسلام کے بے حد اہمنسوانی شخصیت: مختلف تصورات و نظریات
ڈاکٹر خالد مبشر عورت کیا ہے؟ کیوں پیدا کی گئی ہے؟ عورت سے مرد کا کیا تعلق ہونا چاہیے؟ عورت کا تہذیب ومطالعہ جنرل نالج
شمشاد حسین فلاحی ہر لمحہ بدلی دنیا اور رو بہ رو ہونے والی نئی نئی ایجادات اور تحقیقات، ملکی و عالمی سیاست کیوقت کی تنظیم
ممتاز تنویر وقت کی تنظیم، کم وقت میں زیادہ اور اہم کاموں کی انجام دہی، مناسب آرام اور کاموں کو انجام دینےکمیونیکیشن مرد و عورت کے درمیان
عمار انس شوہر اور بیوی کے درمیان گفتگو اور اندازِ کمیونیکیشن کا مطالعہ نہایت اہم ہے۔ اس سے رشتوں میں مضبوطی، معاملاتگھر کی مالیات
مریم جمال ایک خاتون ہے جس کے چار پانچ بچے ہیں۔ شوہر کی تنخواہ چار پانچ ہزار روپے ماہوار سے زیادہ نہیں۔شفیق ماں
نور النساء اورنگ آباد ’’ماں‘‘ دنیاکا حسین ترین اور عظیم ترین لفظ ہے۔ اس کے اندر محبت و شفقت کا بہتا دریا اور عظمتصبح صادق
ابوالمجاہد زاہدؔ رات تاریک تھی، رات پر ہول تھی، زندگی کے کہیں بھی نظارے نہ تھے ماہتاب آدمیت کا روپوش تھا، عدلمثالی بیوی
تحریر: استاد صلاح الدین ترجمہ: محی الدین غازی میری دینی بہن : میں یہ نصیحتیں تمہارے لیے لکھ رہا ہوں۔ میرا دل و دماغ اس تمنا سے سرشارباشعور دختر اسلامی
محمد عبد اللہ جاوید ایک مرتبہ رسول اکرمﷺ نے فرمایا کہ میں امید کرتا ہوں کہ اصحاب بدر و حدیبیہ جہنم میں داخل نہیںمثالیں عظیم مائیں کی!
تنویر آفاقی مثل مشہور ہے کہ ہر کامیاب شخص کے پیچھے ایک عورت کا ہاتھ ہوتا ہے اور یہ حقیقت ہے۔ عامبچوں کی صلاحیتوں کی پہچان
ایس امین الحسن فہیم ذہین ترین طالب علم تھا۔ شہر کے سوسالہ قدیم اسکول کا ہونہار لڑکا تھا۔ گذشتہ ایک صدی میں کسیبچوں کی صلاحیتوں کا فروغ
ایس امین الحسن گذشتہ مضمون میں ہم نے بچوں کی صلاحیتوں کی پہچان کے سلسلے میں تفصیلی باتیں لکھی تھیں۔ اس قسط میںشخصیت سازی کا فن
محمد عبداللہ جاوید اس اہمیت سے کون واقف نہیں ہے کہ بچے کی تربیت میںوالدین کا بڑا اہم رول ہوتا ہے؟ خصوصاً ماںاخلاق و کردار کا تشکیلی سانچہ
مائل خیرآبادیؒ کسی دیس کے، کسی مذہب و ملت کے پڑھے لکھے آدمی یا جاہل شخص سے بات کریں، اچھے اور برےنظریاتی کشمکش اور مسلم خواتین کی ذمہ داریاں
محمد عبد اللہ جاوید دور جدید ایک ترقی یافتہ دور ہے۔روز مرہ کے کاموں میں سہولتیں اور مختلف معاملات کو انجام دینے کے لئےخواتین اور اسلام کی دعوت
مولانا سید جلال الدین عمری اسلام کا ماننا یا نہ ماننا کوئی معمولی واقعہ نہیں ہے جس کا انسانی زندگی پر کوئی اثر نہ پڑتامسلم عورت بحیثیت ورکنگ وومن
رخسانہ نازنین مسلم عورت کی شخصیت کا ایک خاص پہلو ’’ورکنگ وومن‘‘ یا ملازمت پیشہ خاتون کا بھی ہے۔ اس میدان میںعورت، سماج اور ذمہ داریوں کے درمیان
تحریر: علامہ محمد الغزالی ترجمہ: مطلوب احمد قاسمی عورت کے بغیر گھر کا کوئی تصور نہیں۔ عورت گھر میں یگانگت اور محبت کی روح پھونکتی ہے۔ عورت ایکمادر انساں ہے تو
محمد عزیز مظاہری اے کہ! تو ہے راز دارِ خلوتِ غارِ حرا تو کہ! نیزہ چڑھ کر لا الہ الا اللہ جس نےماں کا خط
تجھے سسرال میں حاصل ہے ہر راحت بآسانی سناکرتی ہوں سب کرتے ہیں تیری ہی ثنا خوانی مری دوری سےپیغامِ عمل
عامرؔ عثمانی خراجِ عقیدت ادا کرنے والو! خراجِ عقیدت سے کیا کام ہوگا یہی ہے زبانی محبت کا عالم، تو دینِ ہدیٰاستحصال
شاہ حسین نہری ہے یہ مردوں کی عیاری، نہیں تہذیب کی صورت ہے انسانی طبیعت کی کھلی تکذیب کی صورت زنِ سادہ بنیعورت اور مفکرین
پیش کش: ادارہ ٭ خوبصورت عورت موتی اور ایک اچھی عورت خزانہ ہوتی ہے۔ (شیخ سعدی) ٭ عورت کی طرح اور کوئی نہیںخود کو جانئے!!
سمیہ شفق فلاحی کتابیں پڑھنا اور اپنے گردوپیش کے ماحول اور حالات کامطالعہ اور تجزیہ تو عام بات ہے اور سبھی لوگ اسحقوق و فرائض کا پختہ شعور
شمشاد حسین فلاحی اسلام نے عورت کو جہاں شرف اور کرامت سے نوازا ہے، وہیں اسے مستقل بالذات حیثیت بھی دی ہے۔ جسشخصی ارتقا کی منصوبہ بندی
بشریٰ ترنم شخصی ارتقا کا عمل توجہ، مشق اور منصوبہ بندی کا طالب ہوتا ہے۔ شخصی ارتقاء کے عمل کو اللہ تعالیٰدینی مطالعہ
محی الدین غازی رمضان کا مہینہ تھا ، آدھی رات بیت چکی تھی ، پروانوں کی طرح زائرین خانہ کعبہ کا طواف کررہےخود اعتمادی
اسماء فردوس، اورنگ آباد گاؤں میں ایک شخص کا کسی سے جھگڑا ہوگیا۔ بات لمبی نکل گئی اور تھانے تک جاپہنچی۔ کریم کی بیویخواتین کی صحافتی صلاحیت
عمیر انس سماجی بیداری اور فکری نفوذ کا سب سے موثر ذریعہ صحافت کو مانا گیا ہے۔ آج جہاں صحافت نے ترقیتم مجھے بھول جاؤگے
آنند نرائن ملاَّؔ رہ نہ سکے گا عمر بھر آج کا جوشِ اضطراب آرزوؤں میں آئے گا کوئی ضرور انقلاب پھر کوئی دوستتشویش
بنتِ مجتبیٰ میناؔ سوچتی ہوں، یہ کہوں یا نہ کہوں ان سے ندیم! کس طرح دوں میں انھیں مشورئہ سود و زیاں کچھجدید ذرائع ابلاغ اور بچوں کی تربیت
سید سعادت حسینی سمعی و بصری آلات یا آڈیو ویوژل میڈیا آج تعلیم و تفریح کا ایک اہم ذریعہ بن گیا ہے۔ گذشتہخواتین اور سماجی فعالیت
سید سعادت حسینی سال ۲۰۰۶ء کو بہت سے تجزیہ نگاروں نے ہندوستان میں ’شہریوں کا سال‘ (The year of citizens) قرار دیا ہے۔خواب دیکھئے، خواب دکھائیے
سید سعادت حسینی ماں کا ایک اہم رول یہ ہوتا ہے کہ وہ اپنے بچوں کو خواب دکھاتی ہے۔ اپنی لوریاں کے ذریعہ،دعوت عملِ
متین طارقؔ باغپتی پھول اخلاص و محبت کے کھلانا سیکھو زندگی کو ہمہ تن پیار بنانا سیکھو عشرت منزل سلمیٰ ہے ابھی دوردعوتِ اسلامی میں خواتین کا رول
مولانا محمد سلیمان قاسمی، رامپور ایک اسلامی خاتون کی شخصیت کے جہاں دیگر مختلف پہلو ہیں وہیں ایک خاص پہلو ان کی داعیانہ زندگی کاتم؟
نعیم صدیقی تم تو بے خدا ہوئیں! تم پہ اعتبار کیا؟ تم؟ مسل سکوگی تم؟ زیرِ پا شرار کیا؟ تم؟ لٹا سکوگیسچے بول
ماہرؔ القادری عورت پہ یہ تہذیب کے ڈالے ہوئے گھیرے کرگس کے ہیں چنگل میں ممولوں کے بسیرے اب فلم کے نغموںخاتونِ مشرق کے نام
شبنم سبحانی خزاں کو بھی رشک بہاراں بنادو بیاباں کو صحن گلستاں بنادو بکھرو حیا اور غیرت کی کرنیں رخ صبح عالم