ماہنامہ حجاب اسلامی شمارہ اگست 2009
Issue: 8 - Vol: 7
PDF
تقویٰ
ساجدہ فرزانہ صادق یٰٓاَیُّہَا الَّذِیْنَ آمَنُوْا اتَّقُوْا اللّٰہَ حَقَّ تُقَاتِہٖ وَلَا تَمُوْتُنَّ اِلَّا وَاَنْتُمْ مُّسْلِمُوْنَo (آل عمران) ’’اے ایمان والو! اللہ سے ڈرونکسل وادی دہشت گردی
شمشاد حسین فلاحی گزشتہ دنوں ریاست چھتیس گڑھ کے راجنند گاؤں ضلع میں نکسلائٹس کے ایک حملے میں کم از کم۳۶؍افراد مارے گئے۔بچوں کی تربیت میں والدین کے اختلافات
تحریر: تیسیر الزاید- ترجمہ: تنویر آفاقی ماں اپنے بچے کو سنجیدہ اور عقل مند بنانا چاہتی ہے تاکہ وہ گفت و شنید سے اپنے معاملات حلشوقِ بے تاب
محمد عارف انیس ’’نورو بابا، نورو بابا!‘‘ بنجر پہاڑوں کی وسعتوں میں ایک آواز گونجی اور سنگلاخ چٹانوں سے ٹکراتی ہوئی اس کیمالکِ ایں مکاں
حفیظ احسن ڈیوڑھی کی دہلیز کے اندر قدم رکھتے ہی میری نظر شیدو آپا پر پڑی اور میرا دل دھک سے رہ’’میں اداس ہوں‘‘
ام بلال ایک تھا لڑکا۔ بڑے گھر میں رہتا تھا اور گھر تھا پہاڑی کی چوٹی پر۔ گھوڑے اور کتے اسے بہتآپا
خدیجہ آفاق رات دھیرے دھیرے گزر رہی تھی۔ پورے چاند کی چاندنی میں آپا کا جنازہ چارپائی پر رکھا تھا۔ ہلکی ہلکیغـــزل
عادل رشید تمہارے تاج میں پتھر جڑے ہیں جو گوہر ہیں وہ ٹھوکر میں پڑے ہیں اڑانیں ختم کرکے لوٹ آؤ ابھینیا آدم
ظفر الحسن الماس ’’کامی! کیا سوچ رہے ہو؟‘‘ ’’میں نے سوچنا چھوڑ دیا ہے۔ ویسے بھی سوچنے کے لیے رہ بھی کیا گیاغــــزل
کوثر قریشی نہیں ہے ان کے لیے عشرتِ بہار نہیں جنہیں خود اپنے ارادوں پہ اختیار نہیں کہو نہ پھول دہکتے ہوئےسات اعمال کا حسرتناک انجام
ڈاکٹر لیاقت علی خان نیازی حجۃ الاسلام امام غزالی رحمۃ اللہ علیہ اپنی شہرہ آفاق کتاب منہاج العابدین میں چند ایسی برائیوں کا ذکر کرتےجسمانی ورزش اور صحت
ڈاکٹر علی احمد باغبان نائلہ ہماری کلاس کی سب سے کاہل الوجود اور اکتائی ہوئی طبیعت کی مالک تھی۔ ہمیشہ دیر سے کالج آناجان ویبسٹر سے ایک انٹرویو
پروفیسر خورشید احمد [محمد جان ویبسٹر مشہور نومسلم ایک مفکر کی حیثیت سے جانے جاتے ہیں انھوں نے بیسویں صدی کی چھٹی دہائیغیرت کی موت
شمیم ادھیکاری، پنویل حسبِ معمول وہ آج بھی تیسری منزل پر واقع روم کی کھڑکی کے قریب کرسی پر بیٹھا قدرت کے حسینوہ بستی…
افشاں نوید رات کے پچھلے پہر … آخری تاریخوں کا چانداداسی بکھیر رہا تھا۔ میں گھر کے سامنے پھیلے ہوئے برگد کےحضرت خولہ رضی اللہ عنہا
پیکرؔ سعادت معز حضرت خولہ بنت ثعلبہ انصاری اور ان کے شوہر اوس بن صامت انصاری قبیلہ اوس کے سردار حضرت عبادہ بنہمارا نظام صحت اور خواتین
ڈاکٹر فرحت کسی ایک مریض کے علاج پر دو ڈاکٹروں کی یکساں رائے عموماً بہت مشکل ہوتی ہے، لیکن اس بات پرکمالِ زندگی کا راز
حمیرا خالد خلیفہ ہارون الرشید کے عہد میں حج کے دنوں میں مکہ، منیٰ اور عرفات میں پانی کی قلت اس حدوقت سرمایہ ہے
مصباح ناز، دہلی یہ وہ سرمایہ ہے جو ہر شخص کو قدرت کی طرف سے عطا ہوا ہے۔ جو لوگ اس سرمایہ کامال کہاں خرچ کریں؟
محمد احسن عالم، ارریا قرآن میں اللہ تعالیٰ فرماتا ہے : ’’وہ آپ سے پوچھتے ہیں کہ کیا خرچ کریں؟ کہہ دیجیے جو مالقرآن مجید اور سائنس
حافظ اظہر خلیل عمری،رائچور یہ ایک تسلیم شدہ حقیقت ہے کہ نزولِ قرآن کے وقت یعنی ایک ایسے دور میں جو ہجرت (۶۲۲ء) کےموسمِ برسات اور صحت
ڈاکٹر مشتاق احمد برسات کا موسم اللہ کی خاص رحمت ہے۔ اگر بارش نہ ہو تو خشک سالی اور قحط ہوجاتا ہے۔ زمیننابینا جو نامور ہوئے
محمود فیضانی بصارت اللہ تعالیٰ کی دی ہوئی بڑی نعمتوں میں سے ایک ہے اور اس سے محرومی بظاہر انسان کو معذوری’’بدل ڈالوں‘‘
ساجدہؔ بیگم یہ چاہتی ہوں زمین و زماں بدل ڈالوں صدائے حق سے فضائے جہاں بدل ڈالوں دلوں پہ غلبۂ تہذیب غیررمضان المبارک کے فیوض وبرکات
ثمرین فردوس، کالی دولت خاں روزے کی فرضیت و عظمت ٭ اللہ تعالیٰ نے اپنی عظیم المرتبت کتاب قرآن مجید میں حکم فرمایا: ’’تم پرروزے کا مقصد
فرح تبسم، شاہین اسکول، بیدر سورئہ بقرہ میں اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: ’’رمضان وہ مہینہ ہے جس میں قرآن اتارا گیا جو انسان کے لیےغزل
عامرؔ عثمانی عشق کے مراحل میں وہ بھی وقت آتا ہے آفتیں برستی ہیں دل سکون پاتا ہے آزمائشیں اے دل سختروزے کے احکام و مسائل
حافظ عبدالستار حماد روزہ تمام سابق امتوں پر فرض تھا اور اس امت پر ہجرت کے دوسرے سال ماہ شعبان میں اسے فرضافطار کے لیے رنگ برنگے پکوان
ماخوذ چھولے چنا کابلی ایک کلو، ٹماٹر ۳۰۰ گرام، پیاز ۳۰۰ گرام، لہسن ایک چھوٹی گانٹھ، ۱۰۰ گرام دہی، تیل، گرمتعلیمی کیرئر میں ہدف کا تعین
مریم جمال انسانی زندگی میں ہدف (Goal) کی اہمیت مسلم ہے۔ کامیاب افراد کی زندگیوں کے مطالعے سے معلوم ہوتا ہے کہہم جنس پرستی اور اس کا سدِ باب
طارق احمد صدیقی ان دنوں ہندوستانی میڈیا اور سماج میں ہم جنس پرستی کا بڑا شور و غوغا ہے۔آزاد خیال حضرات زور وحجاب کے نام
شرکاء ایک ضروری وضاحت ماہ جولائی ۲۰۰۹ء کا شمارہ ملا۔ قارئین کے خطوط حجاب کے نام میں جناب شاکر الاکرم بلارشاہ،اداریہ
آپ کی بہن مریم جمال پیاری بہنو! السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ رمضان المبارک کا مہینہ آنے والاہے۔ یہ اگست کا شمارہ یقیناغریب ایمان دار
محمد حماد الدین ربانی کسی گاؤں میں ایک غریب آدمی رہتا تھا۔ وہ بہت ایماندار تھا۔ اس کی ایمانداری دور دور تک مشہور تھی۔لالچ کی سزا
عطاء نیاز، سعودی عرب ایک دفعہ کا ذکر ہے، ایک فقیر کا کسی جنگل سے گزرہوا۔ راستے میں درختوں کے قریب اسے کوئی شےکینیا میں قدیم انسان کا نقشِ قدم
(مرسلہ: عبدالرحمن عارف) حال ہی میں افریقی ملک کینیا میں انسان کے پیر کا قدیم ترین نشان ملا ہے۔ جس کے بارے میںایک انوکھی مچھلی
مرسلہ: نبیلہ کوثر سمندر کی عجیب و غریب مچھلیوں میں سے ایک اوڈوبینوسیٹوز (Odobenocetos) بھی ہے۔ اس کے بارے میں کہا جاتا ہےکھانے پینے کے آداب
مرسلہ: عصمت عمر کھانے سے پہلے ہاتھ دھولیجیے۔ طہارت اور نفاست کا تقاضا ہے کہ کھانے میں پڑنے والے ہاتھوں کی طرف سےہنسنا منع ہے
ماخوذ ایک صاحب ایک بھکاری کو روزانہ پانچ روپے دیتے تھے۔ کچھ عرصے بعد دو اور پھر صرف ایک روپیہ دینے