ماہنامہ حجاب اسلامی شمارہ اگست 2012
Issue: 08 - Vol: 10
PDF
زکوٰۃنہ ادا کرنے کا انجام
مولانا جلیل احسن ندویؓ عَنْ اَبِیْ ہُرَیْـرَۃؓ قَالَ قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِﷺ مَنْ آتَاہُ اللّٰہُ مَالًا فَلَمْ یُؤَدِّ زَکوٰتَہٗ مُثِّلَ لَہٗ مَالُہٗ یَوْمَ الْقِیَامَۃِ شُجَاعاً…مسلم نوجوانوں کی گرفتاریاں
شمشاد حسین فلاحی تقریباً دو دہائی قبل شروع ہونے والا مسلم نوجوانوں کی اندھا دھند گرفتاریوں کا سلسلہ ختم ہونے کو نہیں آتا۔…اللہ کے راستے میں انفاق
فائزہ عروج طیباتی، کانپور انفاق فی سبیل اللہ یعنی اللہ کے راستے میں مال خرچ کرنا انسانوں کی ایسی صفت ہے جو اللہ اور…نت نئے کھانوں کی ترکیبیں
ماخوذ اسپیشل قیمہ کڑاہی اشیا: قیمہ آدھا کلو، دھنیا کٹا ہوا چائے کا ایک چمچہ، ادرک چائے کا ایک چمچہ، پیاز…مسجدِ اقصیٰ کے وجود کو خطرہ
عمر اسلم صمدانی ۲۱؍اگست کا دن اس اعتبار سے ہماری معاصر ملی تاریخ میں ایک سیاہ دن کی حیثیت رکھتا ہے کہ آج…معاشرے میں مطالعے کا قحط
شاہنواز فاروقی قحط پڑتا ہے تو لاکھوں لوگ بھوک سے مرنے لگتے ہیں اور قحط کی خبر ہر اعتبار سے عالمگیر ہوجاتی…حجاب کے نام!
شرکاء جولائی کا شمارہ جولائی کا شمارہ ملا۔ جون کے شمارے کی طرح یہ بھی نئے سائز اور نئے گیٹ اپ…غلبۂ اسلام کی بشارتیں
ڈاکٹر یوسف القرضاوی امتِ اسلامہ کے پاس جو مادی و روحانی وسائل ہیں، وہ امت کو ایک شاندار مستقبل کی خوش خبری دیتے…رشتوں کو جوڑیے!
پروین نساء، کٹک، اڑیسہ ’’میں اور اس سے ملنے جاؤں ایسا تو میں کبھی نہیں کروں گی۔ پتا نہیں کس بات کا زعم ہے…مسلمانوں کا اتحاد
بشریٰ ترنم حضرت سیدنا ابوذر غفاریؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ ’’جو شخص جماعت سے بالشت بھر…اسلام میں خوش کلامی کی اہمیت
ناظمہ پروین ارشاد باری تعالیٰ ہے:’’اے ایمان والو اللہ سے ڈرو اور ٹھیک بات کیا کرو۔‘‘(سورہ احزاب آیت نمبر ۷۰ ) دوسری…جنت کی آرزو
مفتی وسیم اختر بعض لوگوں میں یہ خیال پایا جاتاہے کہ ہمارے نیک اعمال کی بنیاد اللہ سے ملاقات کا جذبہ ہونا چاہیے۔…روزہ اور انسانی صحت
رانا ظہیر الدین قدیم مصری باشندے روزوں سے واقف تھے۔ وہ مخصوص دنوں میں کچھ کھانوں سے اجتناب کرتے تھے تاکہ ان کی…روزہ اور جدید سائنس
ڈاکٹر ہلوک نور باقی ’’اے لوگو جو ایمان لائے ہو تم پر روزے فرض کردیے گئے، جس طرح تم سے پہلے انبیا کے پیروؤں…اچھی صحت کا راز
نسرین شاہین اللہ تعالیٰ کاارشاد ہے: ’’اے ایمان والو! تم پر روزے فرض کیے گئے ہیں جیسا کہ تم سے پہلی امتوں…رمضان کی برکات
.... حضرت ابوہریرہؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ’’تم پر رمضان کا مبارک مہینہ آنے والا ہے…بڑھاپا مگر جوانوں کی طرح!
حکیم الطاف احمد کچھ لوگ بڑھاپے میں جوان رہتے ہیں ایسے ہی ایک نوجوان بوڑھے کو میں جانتا ہوں اس کا نام ہم…بچوں کی تربیت کے اہم نکات
محمد ابوالفضل آج کے تیز رفتار دور میں پرانی اخلاقی قدریں اور معیارات نئی نسل کے لیے اجنبی ہیں۔ گھر میں جب…رمضان اور تقویٰ
ڈاکٹر رخسانہ جبین یایہا الذین آمنوا کتب علیکم الصیام کما کتب علی الذین من قبلکم لعلکم تتقون۔ (البقرۃ: ۱۸۳) ’’اے لوگو جو ایمان…معاشی اخلاقیات اور اسلام
سعدیہ گلزار قرآن مجید میں نبی ﷺ کے بارے میں ارشاد ہے: ’’اور بے شک آپ اخلاق کے بلند ترین مرتبے پر…سبقت لے جانے والی خواتین
فوزیہ اقبال لاری پہلی شہادت حضرت عمارؓ کی والدہ حضرت سمیہؓ بڑی صاحب عزم و استقامت خاتون تھیں۔ اسلام سے ان کو والہانہ…ہماری بچیوں کے لباس
توقیر عائشہ کئی دن سے متواتربازار جانا پڑ رہا تھا، وہ بھی بھری دوپہر میں۔ سبب کزن کی شادی کی تیاری میں…سیاہ نقاب
تحریر: چارلس ڈکنس تلخیص و ترجمہ: صائمہ عزیز یہ قصہ ہے ۱۸۰۰ء کے جاڑے کے موسم کی ایک شام کا۔ ایک نوجوان سرجن ڈاکٹر نے پرائیویٹ پریکٹس شروع…اصلی زیور
رضیہ کنول اے جہاں آرا! دلھن کب آئے گی؟‘‘ مہر جہاں نے فکرمند ہو کر بہن سے پوچھا۔ ’’مہمان آچکے، بارات آئے…رشتہ
ام ایمان آج نہ جانے کون سا چاند چڑھائیں گی۔‘‘ دروازے سے اندر داخل ہوتی نند صاحبہ کو دیکھ کر حلیمہ بیگم…چوڑی چور
اختر عباس کپڑے دھوتے دھوتے شبانہ اختر کو یوں محسوس ہوا جیسے کوئی اس کے دل کو اپنی جانب اس طرح کھینچ…جاپان میں اسلام کی ابتدا
ڈاکٹر ساجد خاکوانی یہی وہ جاپان ہے جو دوسری جنگِ عظیم میں راکھ کا ڈھیر بن چکا تھا، امریکی افواج کی بمباری نے…









