ماہنامہ حجاب اسلامی شمارہ اگست 2014
Issue: 08 - Vol: 12
PDF
غلط ذہن و فکر کی اصلاح
عبد الغفار رحمانی عَنْ کَثِیْرِ بْنِ عُبَیْدٍ قَالَ کَانَتْ عَائِشَۃُ اِذَا وُلِدَ فِیْہِمْ مَوْلُوْدٌ یَعْنِیْ فِیْ اَہْلِہَا لاَ تَسْئَلُ غُلاَمًا وَلاَ جَارِیَۃً تَقُوْلُغزہ پر اسرائیل کی جارحیت
شمشاد حسین فلاحی فلسطین کے مغربی کنارے میں سرچ آپریشن کے بعد اسرائیل نے غزہ پر بمباری شروع کردی۔ اور اس میں روزحجاب کے نام
شرکاء بچوں کا استحصال جون کا شمارہ ملا۔ دیکھ کر خوشی ہوئی۔ حجاب اسلامی کے مضامین ذہن و فکر کو قوتجب انسان سے گناہ ہوجائے!!
عبد المالک مجاہد گناہ کا سرزد ہونا انسان کی فطرت کا حصہ ہے مگر جو چیز اسے ممتاز اور بلند کرتی ہے وہعقل و قلب و روح کی آسودگی نماز
مہدی حسن سنبھلی الصلوۃ عماد الدین ’’نماز دین کا ستون ہے۔‘‘ اگر تم نماز کی اہمیت او رقدر و قیمت سے آگاہ ہوناعورت کی عظمت
حبیبہ اشرف صبوحی قرآن مجید کے بغور مطالعے کے بعد شاعر مشرق حضرت علامہ اقبالؒ نے کیا خوب کہا تھا: ’’اگر میں مسلمانقرآن منبعِ ہدایت
قانتہ صدیقی قرآن اللہ تعالیٰ کی طرف سے بندوں کے لیے نازل کردہ طریقہ زندگی ہے۔ یہ ہدایت و رہ نمائی، کامیابیاسلام اور صفائی
ماخوذ ایک پاکیزہ مذہب ہے، اس نے اپنے ماننے والوں کو صاف ستھرا رہنے کا حکم دیا ہے۔ اسلام ہراہل ایمانقصہ اور عبرت
تحریر: جاسم الربیع ترجمہ:اقبال احمد الریاضی ایک مرتبہ ہائی اسکول کے ایک طالب علم نے اپنے والد سے ایک عمدہ گاڑی کا مطالبہ کیا، اس کےٹی وی سے بچئے! زندگی بنائیے!!
عالیہ احمد یہ زیادہ پرانی بات نہیں، تیس چالیس سال قبل لوگ تفریح کے لیے کئی طریقے اپناتے تھے۔ پارکوں میں نکلمطالعے کے فائدے
ڈاکٹر جاوید احمد کامٹوی فی زمانہ مطالعہ کی عاد ت میں کمی واقع ہوئی ہے۔ اس میں کوئی شک نہیں۔ ٹی وی، کمپیوٹر، موبائللاڈو
پروفیسر شاہدہ شاہین کالی ربن جیسی لمبی اورسیدھی وہ سڑک آج خلافِ معمول ویران دکھائی دے رہی تھی ۔عام طور پر اِس سڑکابھی دیر نہیں
نصیر رمضان بال سنوارتے ہوئے دفعتاً نسرین جہاں کی نظر آئینے میں نظر آرہے اپنے عکس پہ جیسے جم کر رہ گئی۔قلم پر کڑا وقت کبھی نہیں آتا!
ہارون الرشید میں نے ایک بار پھر اسی دروازے پر دستک دی۔ ’’بابا! قلم پر کڑا وقت آن پڑا ہے۔‘‘ بابا نےاف یہ جادۂ۔۔۔۔۔۔
عرفان خلیلی دیکھو یہی لیمان طرہ کا قید خانہ ہے۔ ایک وسیع و عریض عمارت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے تاریخ حالاتہوس کی آنکھ
سہیل ساحل اس کے بارے میں تم نے کیا سوچا؟‘‘ ’’ابھی سوچ رہا ہوں۔‘‘ ’’کب تک سوچتے رہوگے؟‘‘ ’’جب تک کسی نتیجہباپ(سچی کہانی )
ہادی حسنین ریلوے اسٹیشن کے پلیٹ فارم نمبر۲ پر مسافروں کا ہجوم تھا۔ ہر طرف گہماگہمی اور شور تھا۔ ریلوے کے پرانےگھریلو تشدد کا ذمہ دارکون؟
اسامہ شعیب علیگ معاشرے میں گھر کو بنیادی اہمیت حاصل ہو ہے۔جس میں افرادکے درمیان خوش گوار تعلقات کا ہونا ناگزیر ہے کیوںرسم و رواج کی طاقت
ابو سلیم محمد عبد الحی معاشرے میں رسم و رواج کو بڑی طاقت حاصل ہے۔ مومن کو اس طاقت کے مقابلے میں بھی اپنے ایمانمحبت اور دوستی
حکیم مشتاق احمد اصلاحی عزیزوں ملنے جلنے والوں، ہمسایوں اور دوستوں کے ساتھ دوستی اور اسے بہتر انداز میں نبھانا بھی انسان کی ایکاسلامی اخلاق، مثالی معاشرہ بناتا ہے!
مبشرہ خانم بلند شہری اسلام ایک کامل اور جامع دین ہے اچھے عادات واطوار انسانی خوبیاں ہیں۔ اسلام تمام اچھائیوں کی تعلیم دیتا ہے۔مریم جمیلہ: صنم خانے سے ملا پاسبانِ حرم
عریہ مقبول جان کس قدر خوش نصیب ہوتی ہے وہ بیوی جس کے دنیا سے گزر جانے پر اْس کے خاوند کی آنکھوںلوگوں نے خدا کو بھلا دیا ہے!
ادارہ [ روس کے عظیم نوبل انعام یافتہ جلا وطن ادیب الیگزینڈر سولزنٹسن کی ۳۸ سال پرانی تحریر جو طویل وقتازدواجی زندگی کا اہم پہلو
سید اجتباء الحسینی ندوی میرے جاننے والوں میں ایک شخص کا اپنی بیوی سے ہمیشہ جھگڑا رہتا تھا۔ ان دونوں کی کوئی گھڑی سکونوقت کا مفید اور موثر استعمال
ڈاکٹر منصور علی اس کائنات کا طغرائے امتیاز وہ تبدیلی ہے جو وقت کے ساتھ ساتھ اس میں وقوع پذیر ہوتی رہتی ہے۔مغرب کے لہو میں دوڑتا تضادات کا وائرس
شاہنواز فاروقی دنیا میں کوئی ملّت ایسی نہیں ہوگی جو تضادات سے پاک ہو، لیکن جدید مغربی دنیا نے تضاد کو اصولِاپنے سرمایے کی حفاظت کیجئے!
مشفقہ انور صبوحی جب سے جماعت کی لڑکیاں اسے چھیڑنے لگیں تب سے اس کا بیشتروقت آئینے کے سامنے کھڑے گزرنے لگا۔ سبخواتین کے فقہی سوالات
ادارہ س: اگر میں نے بحالت وضو اپنے بچے کی نجاست دو رکی تو کیا میرا وضو ٹوٹ جائے گا۔ (صالحہبچے اور جوس
ڈاکٹر شائستہ خان ذیشان کھانے پینے کے معاملے میں بڑا’’چوْزی‘‘ تھا۔ خصوصاً جو پھل اْسے پسند آتا، وہی کھاتا اور اس کی فہرستِلذیذ پکوان
ادارہ کھڑے مصالحے کی ماش دال اجزاء: ماش کی دال دو پیالی۔ نمک حسب ذائقہ۔ پیاز (باریک کٹی ہوئی) ایک عددمشورہ حاضر ہے!
صغیرہ بانو شیریں جسم کے روئیں خصوصاً چہرے کے بال ختم کرنے کے لیے ٹوٹکا بتائیے۔ اخبار اور رسالوں میں ہومیو پیتھک ادویاتخالی ہاتھ لوٹاتے خدا شرماتا ہے
مولانا جلیل احسن ندویؒ قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَ سَلَّمَ اَنَّ اللّٰہَ حَیِیٌّ کَرِیْمٌ یَسْتَحْیٖ اِذَا رَفَعَ الرَّجُلُ اِلَیْہِ یَدَیْہِ اَنْ یَّرُدَّہُمَافلسطین میں ظلم و ستم
شمشاد حسین فلاحی غزہ پر حملے اور شکست سے جھنجھلائے اسرائیل نے فلسطین میں اپنے ظلم و ستم کا نیا باب کھولتے ہوئےحجاب کے نام
شرکاء اہم مسائل ماہنامہ حجابِ اسلامی خواتین و طالبات کا منفرد رسالہ ہے، جو حقیقت میں دینی مزاج پیدا کرنے اورکرنے کے سات کام
محمد اسلام عمری کتاب و سنت کی تعلیمات مومن کے اخلاق و کردار کو بنانے کے لیے ہیں۔ اسلام اپنے ماننے والوں کو