ماہنامہ حجاب اسلامی شمارہ جون 2010
Issue: 6 - Vol: 8
PDF
ماں باپ کا حق
ماخوذ عَنْ اَبِیْ ہُرَیْرَۃَ رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ قَالَ: جَائَ رَجُلٌ فَقَالَ یَا رَسُوْلَ اللّٰہِ مَنْ اَحَقُّ بِحُسْنِ صَحَابَتِیْ؟ قَالَ اُمُّکَپردہ کی مخالفت کے پیچھے!
شمشاد حسین فلاحی فرانس کے صدر نیکولس سرکوزی کی جانب سے مسلم خواتین کے حجاب خصوصاً چہرہ ڈھانکنے پر تابڑ توڑ تنقید نےپہچان
تحریر: زیتون بانو پشتوسے ترجمہ: فقیر حسین ساحر شیریں بہن یہ خط جس وقت تمہیں ملے گا، تو میں اپنی زندگی کی کتاب کا ایک نیا ورق بدلخواہشِ نفس اور اس کا انجام
شیخ عمر فاروق قرآن کو اللہ تعالیٰ نے ’’ہدیً‘‘ قرار دیا ہے، جس کے معنیٰ لطف و کرم کے ساتھ کسی کی رہنمائیبند کواڑوں کے اندر
انور کمال میڈم! ٹونی بھاگ گیا ہے۔ خادمہ نے بیڈ روم میں آکر اطلاع دی۔ شہلا نے کچھ نہیں کہا بلکہ وہچند تصویریں مختلف گھروں کی!
اسماء عدیل جون کی چمکتی دوپہر میں گرمی سے بے حال ثناء نے کالج سے واپس آکر جلدی جلدی اپنی کار عمارتنیا سفر… نئی زندگی
سید ابوظفر زین تو آج ایک نئے گھر میں داخل ہونے جارہی ہے، اب تیرے پاس دو گھرہیں۔ ایک وہ گھر جہاں توازدواجی تعلقات اور اسلام کی تعلیمات
قدسیہ ملک مرد اور عورت کا ازدواجی تعلق درحقیقت انسان کے تمدن کا سنگِ بنیاد ہے، قرآن میں ارشاد ربانی ہے: ’’ہمصفائی مہم
ماخوذ گھر کی چیزوں میں بہت سی ایسی چیزیں ہوتی ہیں جن کی خاص صفائی پر بعض خواتین توجہ نہیں دیتیںخود کشی
شمیم ادھیکاری، پنویل ہال حاضرین سے کھچا کھچ بھرا ہوا تھا۔ تقریباً ہر عمر کے مرد و خواتین اس سیمینار میں شریک تھے۔غزل
قمر سنبھلی،نئی دہلی کوئی بھی فن ہو وہ ماحول صاف چاہتا ہے عجب ہنر ہے مرا، اختلاف چاہتا ہے روایتوں کا ضروری ہےگمشدہ چیزیں کیسے ڈھونڈی جائیں؟
ڈاکٹر احمد جاوید چند سال پہلے کی بات ہے۔ ایک اخباری رپورٹر خبروں کی تلاش میں نیویارک شہر کے ریلوے اسٹیشن کے گمشدہسرکے اور سرسوں کا استعمال
حکیم سعیدؒ سرکہ سرکہ عام طور پر گنّے کے رس سے بنایا جاتا ہے۔ دیہاتوں میں تقریباً ہر گھر میں موجود رہتامیانہ روی
فرمان طٰہٰ افراط و تفریط، انتہا پسندی، شدت اور بے اعتدالی ان خصوصیات میں شامل ہیں، جن کو کبھی مفید اور پسندیدہتوبہ و استغفار
نفیسہ بانو، بیلاری دینِ اسلام میں توبہ کی بڑی اہمیت بیان کی گئی ہے، جب دنیا کے پہلے انسان آدم علیہ السلام سےلذیذ پکوان
ماخوذ گوشت کا میٹھا حلوہ اشیاء: گوشت ایک سیر بغیر ہڈی کے، چینی پانچ چھٹانک، پیاز ایک پاؤ، گھی ایک پاؤ،توہم پرستی
نائلہ سلیم ہمارے شوہر نامدار نے پڑھے لکھے لوگوں کی توہم پرستی پر ایک واقعہ سنایا۔ میں اپنے پروفیسر کے ساتھ انگھر والوں کو حادثات سے بچائیں
فائزہ اکرام یوں تو چھوٹے موٹے حادثات انسانی زندگی کا حصہ ہوتے ہیں لیکن اطمینان سے بیٹھ کر اگر سوچا جائے تووضو اور جدید تحقیق
فریال نجیب جدید سائنس مسلسل ترقی کررہی ہے۔نئی نئی تحقیقات ہوتی ہیں جو کائنات کے مختلف اور منفرد پہلوؤں کو سامنے لاتیموبائل فون تو اٹینڈ کریں…!
صہیب جمال موبائل فون کے فوائد اور نقصانات تو بہت لکھے جاچکے ہیں اس پر کیا بحث چھیڑنا… چھیڑنے کی عمر بھیاُف یہ خواتین!
ابو غانم خود غرض، خود پسند، سنکی یا مینٹل کہے جانے والے لوگوں سے کبھی آپ کا واسطہ پڑا ہے؟ اگر پڑاغزل
ڈاکٹر خالد احمد اس میں شامل نہ ہو جب تک ترا اندازِ وفا اپنے ہاتھوں پہ مرے نام کی مہندی نہ لگا دھوپجوانوں کو فروخت ہونے سے بچائیں
رن وجے سنگھ سینٹرل ریزرو پولیس فورس (سی آر پی ایف) کے ذریعے نکسلیوں کو کارتوس سپلائی کرنے کے معاملے نے ایک بارتربیت میں استاد کا رول
تحریر: ایرک اسٹرانگ ترجمہ: امجد عباسی تیرہ سال کے نصیر اور گیارہ سال کے منور کا شمار اسکول کے بہترین لڑکوں میں ہوتا تھا۔ یہ دونوںنعت
مہدی پرتاب گڑھی بھرگیا جی گنبدِ خضرا کا منظر دیکھ کر اب میں کیا دنیا کو دیکھوں آپؐ کا در دیکھ کر اسغزل
مرزا خالد بیگ خالد خیال میں گر نہیں لطافت بیان جو پراثر نہیں ہے تو بس وہی شوق دل بری ہے متاع سوزِ جگرروح کو گرمانے والے واقعات
ترتیب: تنـو یر آفاقی عام طور پر غیر مسلموں کے درمیان اسلام کے تعلق سے یہ غلط فہمی پائی جاتی ہے کہ مسلمان جاہلاسلام کی روحانی قوت-چند مثالیں
جا بر قمیحہتحـر یـر: ڈ ا کٹر جا بر قمیحہ ترجمہ: تنـو یر آفاقی جاپان کے ایک اسکالر نے قرآن کریم اور اسلام سے متعلق بعض موضوعات کا مطالعہ کرنے کے بعد اپنا تاثرحمد
پروفیسرعاصی کرنالی مشتِ گل کو آدمِ زندہ بنا دیتا ہے کون؟ دل میں احساسات کی شمعیں جلا دیتا ہے کون؟ ہاتھ کسبالوں کی صحت و حفاظت
؟؟ چمکدار، خوبصورت اور گھنے بال سب کو اچھے لگتے ہیں۔ عام طور پر ایک لاکھ سے ڈیڑھ لاکھ بال انسانپانچ لاکھ زندگیوں کی فکر!
مریم جمال پوری دنیا میں ۹؍مئی کو ’مدرس ڈے‘ (یوم مادراں) کے طور پر منایا جاتا ہے۔ اس کی ابتدا ۱۹۹ء میںغزل
کرامت بخاری تصور میں آکر وہ جب مسکرائے ستارے کئی میرے پلکوں پہ آئے عجب ہے فسانہ غم زندگی کا کہیں پرموٹاپا اور اس سے نجات
؟؟ زیادہ موٹاپے کو عام طور پر پسند نہیں کیا جاتا۔ اس لیے خوراک وغیرہ کے سلسلے میں ایسی چیزوں سےحجاب کے نام!
شرکاء میڈیا کا میدان اور طالبات مئی ۲۰۱۰ء کا حجاب سامنے ہے۔ ٹائٹل خوبصورت اور جاذبِ نظر ہے۔ لڑکیوں کی تعلیم