ماہنامہ حجاب اسلامی شمارہ دسمبر 2013
Issue: 12 - Vol: 11
PDF
آخرت کی پہلی منزل قبر ہے
مولانا جلیل احسن ندوی عَنْ ھَانِیٔ مَوْلٰی عُثْمَانَ بْنِ عَفَّانَ قَالَ کاَنَ عُثْمَانُ اِذَا وَقَفَ عَلٰی قَبْرٍ یَبْکِیْ حَتّٰی یَبُلَّ لِحْیَتَہٗ، فَقِیْلَ لَہٗ تَذْکُرُ…دعا
انجینئر محمد وامق میرے خدا عطا کر مجھ کو وہ نعمتیں دونوں جہاں کی جن سے مل جائیں راحتیں اسلام کی نمائش کردار…نعت رسول ﷺ
تنویز آفاقی زندگی میں تو ہماری ہے تمنا اور کچھ ہم سے عشقِ مصطفی کا ہے تقاضا اور کچھ گرچہ ہوں ذکرِ…سیاسی منظر نامہ اور مسلمان
شمشاد حسین فلاحی ملک کی کئی ریاستوں میں اسمبلی انتخابات کی سرگرمیاں عروج پر ہیں۔ علاقائی پارٹیوں کے ساتھ ساتھ ملک کی دو…حجاب کے نام
شرکاء اسلامی لٹریچر کی اہمیت نومبر کا حجاب اسلامی سادہ اور پرکشش ٹائٹل کے ساتھ موصول ہوا۔ اصلاحِ معاشرہ اور خواتین،…اچھے کام پرحوصلہ افزائی ۔۔۔۔۔ دین کا مزاج
محب اللہ قاسمی اچھا کام انجام دینے والے کی حوصلہ افزائی اوراس کی تحسین وتوصیف بڑی اہمیت کی حامل ہوتی ہے۔ یہ رویہ…بدگمانی
سلمیٰ عبد الجلیل کسی دوسرے فرد کے بارے میں بلا وجہ شک و شبہ میں مبتلا ہونا، اس کے کسی فعل اور کام…عورت اور اسلام
سمیہ خاتون (نظام آباد) اللہ تعالیٰ نے اپنی حکمت اور مصلحت سے انسان کو مرد اور عورت دو جنسوں میں پیدا کیا۔ اور ان…ملک کی حالت زار اور کرپشن
ڈاکٹر عدنان الحق خان ایسا لگتا ہے کہ ہندوستانی عوام کرپشن کے عادی ہوگئے ہیں۔ اور اسے برا اور غلط بھی تصور نہیں کرتے۔…قرآن اور مسلمان
عرشیہ شکیل قرآنِ عظیم رب العالمین کا کلام ہے۔ اور اللہ کے کلام کی ہر کلام پر فضیلت ایسے ہے جیسے خود…اللہ نے مجھے ہدایت سے نوازا
ڈاکٹر محمد مجدی مرجان (ترجمہ: تنویر آفاقی) [ڈاکٹر محمد مجدی مرجان ایڈووکیٹ مصر کے رہنے والے ہیں۔ ایشیا اور افریقہ کے اہل قلم حضرات کے ایک بین…غیر معمولی بات
قیوم راہی یخ بستہ سناٹے میں یوں معلوم ہو رہا تھا جیسے ہر شے منجمد ہوگئی ہو۔ ٹھٹھری ہوئی اس کہر آلود…میں اناّ ہوں
دیپک بدکی لوگ جوق در جوق چلے جا رہے تھے۔ انہیں پانچ بجے رام لیلا میدان پہنچنا تھا کیوں کہ انا نے…چائے پانی
ماخوذ آج نہ جانے کیوں اسے اپنے آفس میں رونما ہونے والے ایک چھوٹے سے واقعہ کا منظر بار بار یاد…لوٹ لیا شہر تمنا نے ہمیں
شیخ سمیہ تحریم ممّا کا روم میرے لیے، بابا کے لیے اور فہد کے لیے ایک ایسی جگہ ہے جہاں آکر ہم کچھ…کچھ اس کے بارے میں
زہرہ جبیں ٹھاہ۔۔۔۔ٹھاہ ۔۔۔۔ جیسے گولیوں سے میرا سینہ چھلنی ہونے لگتا ہے۔ لباس ۔۔۔۔ لباس ہر جگہ لباس گھر باہر چاروں…ترکِ میراث: گناہِ عظیم
اسامہ شعیب علیگ اسلامی نظامِ زندگی میں میراث کی تقسیم ایک اہم فریضہ ہے۔اس سے دولت نہ صرف حقیقی مستحقین تک پہنچتی ہے…دعوت دین اور خواتین کی ذمہ داری
شگفتہ عمر خواتین اور فریضہ دعوتِ دین رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم بلاشبہہ ساری دنیا کے لیے خداکے آخری پیغمبر ہیں۔رسولؐ…خوش گوار گھریلو زندگی
ڈاکٹر ابن فریدؒ زندگی اگر ایسے نہج پر گزاری جائے کہ شروع ہی سے وہ بڑی ہموار ہو تو واقعتا آپ بہت سی…عورتوں کا مسجد میں حاضری کا حق
ڈاکٹرعبد العظیم فلاحی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اور خلفائے راشدین کے عہد مبارک میں مسجد آج کل کی طرح صرف نماز…بچوں کو کس طرح نمازی بنایا جائے؟
الشیخ احمد القطان یوں تو یہ بھی دیکھا گیا ہے کہ نامساعد حالات میں رہنے کے باوجود کچھ افراد اعلیٰ کردار اور بلند…ہسپتال :شکروعبرت کا مقام
ڈاکٹر سمیر یونس میں اپنے ایک دوست کے والد کی بیمار پْرسی کے لیے ہسپتال گیا۔ مریض کی عمر ۶۰برس سے زائد تھی۔…میری سوچ
محمد اعجاز الحق میں سوچتا ہوں…! میں انسان ہوں! میرے ارمانوں کے کچھ شہرستان ہیں جنھیں میں آباد دیکھنا چاہتا ہوں۔ میری آرزوئوں…روز مرہ معمولات اور رسولؐ کی سنتیں
ابو الفضل نور احمد حضرت حذیفہؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہﷺ جب رات میں اپنے بستر پر تشریف لاتے اور سونے کے لیے لیٹتے…مسلم عورت کا تاریخی کردار (گزشتہ سے پیوستہ)
عابدہ فیروز (سری نگر) سیدہ عائشہ کی تنقید و احتساب: بنو اُمیہ کے آغازِ خلافت کا ذکر ہے کہ حضرت معاویہ ؓ کے گورنر…اپنے بچوں کو عزت دیجئے!
نوشین ناز اس نامہربان خاتون نے اپنی مریضہ بیٹی میری کو اِس طرح میرے سامنے کوسا کہ میں ان کے جانے کے…صحت اور اسلامی تعلیمات
ڈاکٹر عطاء الرحمن اعتدال صحت کی بنیاد ہے۔ بدن اور جسم میں پائے جانے والے عناصر دراصل خوراک میں جو اجزا نمکیات، لحمیات…غذائیں جو دَوا بن جائیں
ڈاکٹر جاوید احسن دو روز قبل میرے پیٹ میں درد تھا۔ بڑے بھائی کو معلوم ہوا تو انھوں نے کہا ارے امرود کی…آپ کا فرج اور اس کی دیکھ بھال
مشتاق حسین شہرہوں یا دیہات، لاکھوں گھروں میں ریفریجریٹر بنیادی ضرورت بن چکا ہے۔یہ اشیائے خوردونوش طویل عرصہ تک محفوظ اور قابل…موسم سرما کی مناسبت سے جلد کی دیکھ بھال اور
ماخوذ سردی کا موسم بہت سی خواتین کے لیے بہت سارے مسائل لے کر آتا ہے کیوں کہ اس موسم میں…مشورہ حاضر ہے!
صغیرہ بانو شیریں میرا چہرہ خشک اور جلد بے رونق ہے۔ ہلکی ہلکی جھریاں پڑی ہوئی ہیں۔ اوپر کے ہونٹ پر رواں بھی…غزل
تابش مہدی خوشبو، نسیم، چاندنی اختر تمہارا نام ہونٹوں پہ میرے رہتا ہے اکثر تمہارا نام ہوگا کسی کے واسطے خنجر تمہارا…سبزیوں کی بہار
ماخوذ مکئی کی روٹی، سرسوں کا ساگ اور گھی شکر اجزاء : برائے مکئی کی روٹی۔ مکئی کا آٹا: دو کپ…بے تیغ بھی۔۔۔۔۔
ام ایمان میں آوارہ! میں آوارہ حسینوں کا مارا، حسینوں کا مارا سلو یعنی سلیم اپنے تخلیق کردہ شعر فلمی گانے کی…