ماہنامہ حجاب اسلامی شمارہ فروری 2014
Issue: 2 - Vol: 12
PDF
تجارت کی اخلاقیات
مولانا جلیل احسن ندویؒ قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ لاَ یَحِلُّ لِاَحَـدٍ اَنْ یَّبِیْعَ شَیْئـًا اِلاَّ بَیَّنَ مَا فِیْہِ، وَ لاَ یَحِلُّعام انتخابات کے تناظر میں
شمشاد حسین فلاحی ملک میں عام انتخابات کی تیاریاں شروع ہوچکی ہیں، انتخابی کمیشن سے لے کر سیاسی پارٹیوں تک سبھی لوگ اپنیحجاب کے نام
شرکاء گم نام خط حجاب اسلامی اول روز سے میرے مطالعے میں ہے۔ اللہ تعالیٰ اس کو اپنی تعمیری اور بامقصدقبولیت دعا
حافظ محمد زاہد خالق کائنات نے قرآن مجید میں انسان کو ناشکرا اور جلد باز قرار دیا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ پروردگارشادی اور معاشرتی مسائل
حافظ محمد زاہد شادی بیاہ کی ہندوانہ رسوم نے معاشرے کو عجیب و غریب کیفیت میں مبتلا کردیا ہے۔ اسلام کی تعلیمات کولڑکیاں رحمت ہیں!
اسراء ایمان علی (ہبلی) اور جب زندہ گاڑی ہوئی لڑکی سے پوچھا جائے گا کہ وہ کس قصور میں ماری گئی؟‘‘ [التکویر9،8] اس آیتقرآن کی درست تلاوت
حافظ ساجد انور قرآن کریم اللہ تعالیٰ کی نازل کردہ آخری الہامی کتاب ہے۔ ہر مسلمان کا قرآن کریم پر غیر متزلزل ایمانتوبہ و استغفار کی اہمیت
اسلام الدین اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے: ’’اور میں نے کہا: اپنے رب سے اپنے گناہ بخشواؤ (اور معافی مانگو) بیشک وہاسلام اور عورت
محسنہ زرّیں (سندھنور) مختلف زبانوں اور مختلف قوموں میں عورت کی حیثیت اور مقام مختلف رہا ہے۔ بعض نے اسے انتہائی کم درجہرسول اللہﷺ اپنے گھر میں
ڈاکٹر رضی الاسلام ندوی رسول اکرمﷺ کی حیاتِ طیبہ کا ایک امتیازی پہلو یہ بھی ہے کہ وہ پرائیویٹ اور پبلک، دو حصوں میںرسولؐ غیر مسلم دانشوروں کی نظر میں
(اخذ و ترتیب: ادارہ) محمد ﷺ دراصل سالارِ اعظم تھے۔ آپ نے اہلِ عرب کو درسِ اتحاد دیا۔ ان کے آپس کے تنازعات ومناقشاتڈائن
عطیہ پروین دو مہینہ تک مسلسل بیمار رہ کر آج صالحہ مر گئی۔ وہ صالحہ جو مجھے جان سے زیادہ عزیز تھی۔سوچ کا فرق
واصفہ غنی گنجان آبادی والے بڑے سے محلے کی تنگ گلی کے اس چھوٹے سے مکان میں پانچ لڑکیاں یکے بعد دیگرےدل کی باتیں
مدیحہ اعجاز وہی صبح و شام، وہی کھانے، وہی گھر بیٹھنا، وہی پڑھائی، وہی چند دوستوں سے ملنا ملانا… بس وہی ایکاولاد کا سکھ
محمد داؤد (نگینہ) ہمارے گاؤں میں ڈاکٹر رحمت (پورا نام رحمتِ الٰہی) کیا آئے بس اللہ کی گویا رحمت ہی آگئی۔ سروس سےالارم
ابن فلاح( رانچی) دکان پر کافی بھیڑ ہے پان کھانے والے اور چل رہے ٹی وی پر فلم دیکھنے والے حضرات آپس میںبین المذاہب تعاون کی سماجی و معاشرتی بنیادیں
شمشاد حسین فلاحی مذہب اور خدا کا تصور ہر سماج اور معاشرے کی بنیادی روح ہے۔ مذہب اور سیاست ایک ہیں یا الگبچوں کی تربیت میں رسولؐ کا اسوہ
سعید عالم محمودی بچے اللہ تعالیٰ کی عظیم نعمت ہیں۔ لیکن والدین کی اکثریت بچوں کے حقوق سے عموماًناواقف ہوتی ہے۔ حالانکہ بحیثیتپردہ : چند غور طلب پہلو
حمیرا خالد (جدہ) فرانس کی سپرمارکیٹ میں ایک باپردہ عورت خریداری کررہی تھی۔ چیک آئوٹ کائونٹر پر اس نے اپنا سامان رکھا اورنماز اور صحت
ڈاکٹر نبیلہ ظہیر نماز سب سے افضل عبادت ہے۔ یہ بدنی عبادت ہے۔ قیامت کے دن سب سے پہلے نماز کے بارے میںمشترکہ خاندانی نظام: کتنا مفید ، کتنا مضر؟
اسامہ شعیب علیگ کسی بھی ملک میں استحکام کے لیے صالح معاشرے کا ہونا ناگزیر ہے اور ایک صالح معاشرہ تب ہی وجودایسی بیوی پائی کسی نے؟
ن، ا، ت، ع لوگ بیوی پر قلم اٹھانا مناسب نہیں سمجھتے۔ دوسری طرف بیوی پر دوسری چیزیں اٹھانے میں بھی بعض لوگ کوئیلازمی تعلیم کا قانون ایک مختصر جائزہ
ہاشمی سید شعیب حصول تعلیم کو ہر ہندوستانی کا بنیادی اورآئینی حق قرار دینا یقینا ایک انقلابی قدم ہے۔ گزشتہ کچھ سالوں میںیہدعویِ ایمان کی آزمائش
مولانا سید احمد عروج قادریؒ مسلمان اس دنیا کے امتحان گاہ ہونے اور پھر ابدی کامیابی و ناکامی کے ایک آخری دن یوم الجزا پرچیونگم
ابو صارم بچے ہوں یا بڑے، سبھی میں چیونگم مقبول ہے۔ یہ ٹافی گولی کی ایسی عجیب قسم ہے جسے چبائے جائوگفتگو: پرکھنے کی کسوٹی
ساجد احمد شیخ (ابوظہبی) افلاطون اپنے اْستاد سقراط کے پاس آیا اور کہنے لگا ’’آپ کا نوکر بازار میں کھڑے ہو کر آپ کیکھجور
محمد شاہد کھجور دنیا کا قدیم ترین پھل ہے۔ مورخین کے مطابق کھجور کو تقریباً تین ہزار سال پہلے کاشت کیا گیانعت
یوسف راز ساری دنیا کے اندھیروں کو مٹایا آپ نے دیپ عرفانِ رسالت کا جلایا آپ نے جامِ الفت نوعِ انساں کوغزل
تنویر آفاقی جھلملاتے رہے اشک تارے بہت ہم نے دیکھے ہیں ایسے نظارے بہت دور موجوں نے پھر کر دیا تھا ہمیںتنہائی پسندی
فہد عامر الاحمدی ترجمہ: تنویر آفاقی چند روز پہلے میں نے ایک خبر پڑھی کہ شیکاگومیں دو برس پہلے ایک بوڑھے شخص کی موت فلیٹ کےمشورہ حاضر ہے!
صغیرہ بانو شیریں میری شادی ہوئے تین ماہ بھی نہیں گزرے مگر میں اتنی سخت پریشان ہوں کہ کچھ بتا نہیں سکتی۔ میرےموسم سرما اسپیشل
عائشہ بنت امان اللہ (ممبئی) گاجر کا حلوہ اشیاء: گاجر ایک کلو، دودھ دو کلو، شکر 750 گرام کھویا آدھا کلو، گھی 250گرام، سبز الائچی