Gzl

غزل

خوشی میں دیکھ لیا حادثے میں دیکھ لیا مزاج اس کا ہر اچھے برے میں دیکھ لیا نہ دوسروں پہ کبھی انگلیاں اٹھائیں گے جو ہم نے خود کو کبھی آئینے میں دیکھ لیا وہ چاہتا ہی نہیں ہے تنازعوں کا علاج وہ کج مزاج ہے…

مزید پڑھیں