[wpdreams_ajaxsearchpro id=1]

استحصال

شاہ حسین نہری

ہے یہ مردوں کی عیاری، نہیں تہذیب کی صورت

ہے انسانی طبیعت کی کھلی تکذیب کی صورت

زنِ سادہ بنی شو پیس بازارِ تمدن میں

سمجھتی، کاش! دھوکا ہے حسیں ترغیب کی صورت

چمک آنکھوں میں جاگی سی، لبوں پر مسکراہٹ سی

سنبھالا آخری لیتی ہوئی، تخریب کی صورت

مزید

حالیہ شمارے

ماہنامہ حجاب اسلامی ستمبر 2024

شمارہ پڑھیں

ماہنامہ حجاب اسلامی شمارہ ستمبر 2023

شمارہ پڑھیں