
رشتے
بعض رشتے ایسے ہوتے ہیں کہ آدمی ان کا مصداق بن جائے تو اندر سے خوشی کا احساس ہوتا ہے۔ مثلاً چچا،ماموں وغیرہ۔ پہلی بار ماموں بننے پر ہمیں بھی ایسی ہی خوشی ہوئی تھی بلکہ ہمارے دوستوں کو بھی خوشی ہوئی ا…
بعض رشتے ایسے ہوتے ہیں کہ آدمی ان کا مصداق بن جائے تو اندر سے خوشی کا احساس ہوتا ہے۔ مثلاً چچا،ماموں وغیرہ۔ پہلی بار ماموں بننے پر ہمیں بھی ایسی ہی خوشی ہوئی تھی بلکہ ہمارے دوستوں کو بھی خوشی ہوئی ا…
آپ کی بھابی نے (چونکیے نہیں، غریب کی جورو سب کی بھابی ہوتی ہے) پھر وہی رٹ لگائی جو وہ مہینے بھر سے لگا رہی تھیں: ’’بس بہت ہوگیا، اب آپ ایک ماسی لگا لیجیے۔ میں تو کہتی ہوں کہ کل ہی سے ایک ماسی رکھ لی…
یہ بات سب جانتے ہیں کہ بچے بڑوں سے سیکھتے ہیں، مگر یہ بات سب نہیں جانتے کہ بڑے بھی بچوں سے بہت کچھ سیکھ سکتے ہیں۔ بچوں میں سیکھنے اور معلوم کرنے کا جو شوق ہوتا ہے وہ بڑوں میں کم ہوتا ہے۔ بعض لوگ معمو…
خواتین و حضرات! آج کے اردو اخبارات میں ایک خبر نمایاں طور پر شائع ہوئی ہے، جس میں ہمارے علاقے کے ایم ایل اے صاحب نے کہا ہے کہ میں اپنے علاقہ کے قبرستان کو ’’مثالی قبرستان‘‘ بناؤں گا۔ اس کی افتتاحی ت…
’’موت‘‘ یہ تین حرفی لفظ دیکھنے میں جتنا چھوٹا ہے معنی کے اعتبار سے اتنا ہی دقیق اور درد سے پُر ہے۔ کسی کی موت پر دوسرے انسانوں کا غمزدہ ہونا، آنسو بہانا، کسی کے غم میں کھانا پینا ترک کردینا بالکل فط…
زبان یہ ایک ذو معنی لفظ ہے ایک تو وہ جو ہمارے جسم کا عضو ہے جسے ہم انگریزی میں Tongueکہتے ہیں دوسرا وہ جس کے ذریعے ہم اپنی بات کو دوسروں تک پہنچاتے ہیں۔ مطلب ہمارے خیالات اور احساسات دوسروں تک پہنچان…
ہم نے انسانی اعضاء پر بہت غوروخوض کیا تو پتہ چلا کہ انسانی اعضاء میں ناک کو انتہائی اہم مقام حاصل ہے۔ چہرے پر ناک کی جغرافیائی اہمیت اپنی جگہ مسلم ہے لیکن ناک کی سیاسی سماجی معاشرتی اور اقتصادی اہمیت…
کسی کا قول ہے (اگر ہمیں خوف کا خوف نہ ہو تو پھر کوئی خوف نہیں)۔ یہ بات کہنا جتنا آسان ہے کرنا اتنا ہی مشکل۔ جب ڈر ہی ڈرائے اور ڈراتا ہی جائے تو پھر ہم کیسے نہ ڈریں۔ خیرڈر کا تو کام ہی ڈرانا ہے وہ تو…
ٹھاہ۔۔۔۔ٹھاہ ۔۔۔۔ جیسے گولیوں سے میرا سینہ چھلنی ہونے لگتا ہے۔ لباس ۔۔۔۔ لباس ہر جگہ لباس گھر باہر چاروں طرف اسی کے چرچے، اسی کے ہیولے اسی کی صورتیں۔ پہلے سنا کرتے تھے اوصاف حمیدہ شخصیت کا خمیر ہیں۔ …
صاف لگ رہا تھا کہ بزرگوار ذرا دیر کے مہمان ہیں۔ ان کی آنکھیں بند اور منہ کھلا ہوا تھا۔ پٹیوں، نلکیوں اور ٹیوبوں میں جکڑا ہوا لکڑی جیسا جسم بے سدھ تھا۔ آس پاس بیوی بچے، عزیز رشتہ دار، دوست احباب سب ہی…