
گیان واپی مسجد پر وارانسی کی عدالت کا حالیہ فیصلہ
گزشتہ کئی مہینوں سے بنارس کی گیان واپی مسجد کا معاملہ سرخیون میں ہے۔ مئی کے درمیانی دنوں میں عدالت کی جانب سے کمشنر مقرر کئے جانے کے بعد مسجد کی ویڈیو گرافی کے دوران وضو خانے سےملنے والے فوارے کے سلس…