شریکِ حال
لمبوترا چہرہ — پچکے ہوئے گال،اپنے گڈھوں میں دھنسی ہوئی آنکھیں جن میں درد اور ویرانی کے گہرے سائے تھے، آنکھوں کے گرد پڑی ہوئی جھریاں اور سیاہ حلقے، پُرشکن پیشانی اور لبوں پر نہایت پھیکی مسکراہٹ کی ٹ…
لمبوترا چہرہ — پچکے ہوئے گال،اپنے گڈھوں میں دھنسی ہوئی آنکھیں جن میں درد اور ویرانی کے گہرے سائے تھے، آنکھوں کے گرد پڑی ہوئی جھریاں اور سیاہ حلقے، پُرشکن پیشانی اور لبوں پر نہایت پھیکی مسکراہٹ کی ٹ…
اصغر نے آٹھ جماعتیں کیا پاس کیں گویا چتوڑ کا قلعہ فتح کرلیا۔ اب کھیتی باڑی یا ڈھور ڈنگروں کو سنبھالنا اسے گٹھیا کام لگنے لگے۔ اب وہ باؤ بن کر باؤ سلیم کی طرح کرسی پر بیٹھناچاہتا تھا کیونکہ باؤ سل…
آخر ڈاکٹر کمال الدین خدا خدا کرکے نو سال لگاکر ایم بی بی ایس کے امتحان میں کامیاب ہوہی گئے۔یوں تومیڈیکل کالج میں پڑھتے ہوئے پانچ سال لگتے ہیں مگر ہوتے ہیں بڑے سخت … کمال الدین دماغ کے کچھ گٹھل…
اس کا نام— ؟! نہیں … نہیں، میں اس کا نام نہیں بتاؤںگا۔ کیونکہ اس دیش میں نام پر فسادات ہوتے ہیں، نام دیکھ کر گھروں کو ہی نہیں انسانوں کو بھی زندہ جلادیا جاتا ہے اور عورتوں کی عزتیں لوٹ لی جاتی…
میں اپنے گھر کے برآمدے میں بیٹھی رم جھم بارش کا نظارہ کررہی تھی۔ اپنے اس خستہ حال جھونپڑے سے دور بانس اور پھوس کے سائبان تلے آبنوسی کرسی پر بیٹھے میں ایک سرد شام کا حصہ تھی۔ وہ بہت خوبصورت سرد سی ش…
کوئی قبرستان کی یوں تعریف نہیں کرتا جیسے میں کررہا ہوں۔ ایک جدید آبادی میں صاف ستھری قرینے اور سلیقے سے بنی قبریں، ہر قبر کے مکین کا نمبر، نام وتعارف ایک جیسے بورڈ پر لکھا تھا۔قبروں کے درمیان ایک سا…
کہتے نمازی اورمٹھائی کا ڈبہ ایسے ہی ہے جیسے مغرب ، مشرق اور بحر ہند کا کوئی ٹاپو ۔۔۔ اگر آپ کو ان تینوں کے درمیان تعلق کی کوئی لاجک سمجھ میں آجائے تو ہمیں بھی بتا دیں۔البتہ اتنا ضرور ہے کہ نماز صرف…
رات سیاہ اور خاموش تھی۔ اتنی خاموش کے کتوں کے بھونکنے کی آواز بھی نہیں آرہی تھی۔ وہ دونوں کمرے میں بیٹھے تھے۔ ڈبل بیڈ پلنگ کے پائنتی عورت اور سرہانے مرد، عورت کا سرجھکا ہوا تھا اور مرد کمرے کی چھت …
وہ ایک پسماندہ ملک میں پیدا ہوا تھا اور وہ بھی ایک عام آدمی کے گھر… اس سلسلے میں اسے ساری دنیا سے شکایت تھی۔کبھی کبھی مایوسی اور غصے کے عالم میں کہتا: ’’واہ مولا واہ! اتنی بڑی دنیا بنا ڈالی۔ م…
آج کلثوم کے گھر میں کھانے کا خصوصی اہتمام ہورہا تھا کیونکہ پچھلے ایک ہفتے سے پڑوس میں کسی خاص مہمان کی آمد کی خبر گردش کر رہی تھی۔ پڑوس کی ساری خواتین بہت خوش تھیں کہ شہر سے طاہرہ باجی آرہی ہیں۔ ط…