متفرقات

جھگڑا
اسکول میں یومِ والدین کی تقریب اختتام پذیر ہوئی تو ایک منّی طالبہ روتی ہوئی معروف مہمانِ خصوصی کے پا س آکھڑی ہوئی، جنھوں نے والدین کی باہم محبت پر بہت عمدہ تقریر کی تھی۔ بچی کی آنکھوں میں آنسوؤں …

میں کامیابی تک کیسے پہنچی؟
یہ 1997ء کی بات ہے، جب میں نے خود کو ایسے حالات میں پایا جو میرے وہم و گمان میں بھی نہ تھے۔میں تنہا ہوچکی تھی اور نیویارک کی سڑکوں پر بھیک مانگتی پھرتی تھی۔ میری عمر سولہ سال تھی اور بے گھری کا عذاب …

میری ماں
حضرات! دنیا لیل و نہار کی گردش کا نام ہے، خزاں اور بہار کے آنے جانے کا نام ہے، لیکن میری ماں پر اللہ اپنی رحمت نازل فرمائے، ان کی زندگی ایک ایسی طویل رات کی مانند تھی جو سپیدیِ صبح کا منہ نہ دیکھ سک…

شدید گرمی ہمارے جسم کو کیسے متاثر کرتی ہے؟
جیسے جیسے جسم کا درجہ حرارت بڑھتا ہے خون کی نالیاں کھلنا شروع ہوجاتی ہیں۔ اس سے فشارِ خون میں کمی واقع ہوتی ہے اور دل کو جسم میں خون پہنچانے کے لیے زیادہ محنت کرنی پڑتی ہے۔ اس کے باعث جسم پر جلن پیدا…

یاد رکھنے کا سفر
عام طور پر لوگ یہ تصور کرتے ہیں کہ قوتِ حافظہ یا یاد کرنے کی صلاحیت صرف خاص لوگوں کے پاس ہی ہوتی ہے اور صرف چنندہ افراد کو ہی یہ ملکہ حاصل ہوتا ہے۔ یہ کیسے ممکن ہے کہ انسان معجزاتی، کراماتی اور حیرت …

چالاکی کا انجام (خیال فارسی حکایت سے ماخوذ)
کردار: 1- خانم (مالدار بیوہ) 2- بانو( ملازمہ) 3-بی بی(ملازمہ) (اسٹیج پر اندھیرا ہے، مرغ تین چار بار بانگ دیتاہے۔ دھیرے دھیرے روشنی بڑھتی ہے۔ایک پلنگ پر بوڑھی خانم سوئی ہوئی ہے اور نیچے دو ملازمائیں س…

فاطمہ شیخ تعلیم نسواں کی علم بردار اور مصلح
فاطمہ شیخ، آزاد ہندوستان کی پہلی مسلم خاتون معلمہ، کے بارے میں اگر کچھ کہنا اور لکھنا ہو تو ان کا تعارف کرانے کے لیے جیوتی راؤ پھلے اور ساوتری بائی پھلے کا ذکر کرنا پڑتا ہے۔ جی ہاں! کیوںکہ آخر الذ…

حاملہ خواتین اور کووڈ ویکسین
کورونا وائرس سے کون واقف نہیں۔ اس انتہائی ننھے سےوائرس سے پیدا ہونے والی بیماری کو کو وڈ- 19 کا نام دیا گیا ہے۔ چین کے ایک شہر ووھان سے شروع ہوکر پورے کرہ ارض اپنی لپیٹ میں لے لیا اور کروڑوں لوگ اس ب…