جنت غافل کے لیے نہیں

مولانا جلیل احسن ندویؒ

قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِﷺ مَنْ خَافَ اَدْلَجَ، وَمَنْ اَدْلَجَ بَلَغَ الْمَنْزِلَ، اَلاَ اِنَّ سِلْعَۃَ اللّٰہِ غَالِیَۃٌ، اَلاَ اِنَّ سِلْعَۃَ اللّٰہِ الْجَنَّۃُ۔ (ترمذیـــــ ابوہریرہؓ)

ترجمہ: رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا: جس مسافر کو ڈر ہوتا ہے کہ وہ راستے ہی میں رہ جائے گا اور بخیریت ٹھنڈے وقت میں آرام سے اپنی منزل پر نہ پہنچ جائے گا، تو وہ رات کے آغاز ہی میں، نیند کو قربان کرکے سفر شروع کر دیتا ہے اور ٹھنڈے وقت میں اپنی منزل پر پہنچ جاتا ہے، اے خدا کے مال کے خریدار و! خدا کا مال قیمتی مال ہے، سنو خدا کے مال کا نام جنت ہے۔

مزید

حالیہ شمارے

ماہنامہ حجاب اسلامی شمارہ ستمبر 2023

شمارہ پڑھیں

ماہنامہ حجاب اسلامی شمارہ اگست 2023

شمارہ پڑھیں