[wpdreams_ajaxsearchpro id=1]

ماہیے

ڈاکٹر محمد رفیع

جوکر ہیں نہ بونے ہیں
اس دور کے انساں تو
بے جان کھلونے ہیں
٭٭
ہے اتنا پریشاں کیوں
ہونٹوں پہ ترے آکر
ہر لفظ پشیماں کیوں
٭٭
کس کس کا کہا مانیں
کس کس کو کریں سجدہ
کس کس کو خدا مانیں

مزید

حالیہ شمارے

ماہنامہ حجاب اسلامی ستمبر 2024

شمارہ پڑھیں

ماہنامہ حجاب اسلامی شمارہ ستمبر 2023

شمارہ پڑھیں