وحشی

ڈاکٹر حلیمہ سعدیہ

میں نے تو اک وحشی سے

پیار کی آس لگائی تھی

میرے من کی بیلا بھی

اس کے لمس کو پانے کی

خواہش میں بے تاب ہوئی

تن میں ہلچل جاری ہے

بے قابو جذبات بھی ہیں

اور یہ بھی معلوم ہے کہ

وہ وحشی دیوانہ مجھ کو

نوچے گا اور روندے گا

پھر آگے بڑھ جائے گا

مزید

حالیہ شمارے

ماہنامہ حجاب اسلامی ستمبر 2024

شمارہ پڑھیں

ماہنامہ حجاب اسلامی شمارہ ستمبر 2023

شمارہ پڑھیں