— وہ قوت جس سے انسان خیر کی طرف قدم بڑھاتا ہے اور شر سے بچنے کی صلاحیت حاصل کرتا ہے۔
— حیا ایمان کی ایک شاخ ہے
— حیا خیر کی بہترین علامت ہے۔
— بے حیائی شر کی علامت ہے۔
— حیا ہی انسان اور جانوروں کے درمیان فرق کردینے والی ہے۔
— حیا اللہ سے کی جاتی ہے۔
— حیا لوگوں سے کی جاتی ہے۔
— حیا اپنے نفس سے کی جاتی ہے۔
— حیا ایک لباس ہے جو انسانوں کے نفس کی حفاظت کرتا ہے۔
— نفس کے مقابلے کے لیے ڈھال ہے۔