زمین پر زندگی کا آغاز

??

۱۹۳۸ء میں سائنسدان اوپرین اس بات کا امکان ظاہر کیا زندگی کا ابتدائی وجود زمین پر سمندر میں ہوا ہوگا۔ حیاتی کائنات کے عمل کو ذیل کے مطابق بیان کیا جاسکتا ہے۔ تقریباً 8.5 ارب سال قبل زمین ایک گرم کرہ تھا۔ اس کے اطراف بھاپ کاربن ڈائی آکسائیڈ اور نائٹروجن کا وجود تھا۔ بعد کے ادوار میں زمین سرد ہوتی گئی۔ اس طرح ہائیڈروجن نائٹروجن اور کاربن ڈائی آکسائیڈ کی ترکیب سے میتھین اور امونیا گیس تیار ہوئی۔ اس گیس مادہ کا زمین کے اطراف ایک گہرے بادل کے مانند غلاف تھا۔ کچھ زمانے میں بھاپ پانی میں تبدیل ہوکر زمین پر آئی۔ زمین پر اس پانی سے سمندر بن گیا۔ سمندر میں ہوا کی میتھین اور امونیا اور زمین کے مرکبات دونوں شامل ہوگئے اور نمک جمع ہوگیا۔

مزید

حالیہ شمارے

ماہنامہ حجاب اسلامی ستمبر 2024

شمارہ پڑھیں

ماہنامہ حجاب اسلامی شمارہ ستمبر 2023

شمارہ پڑھیں

درج بالا کیو آر کوڈ کو کسی بھی یو پی آئی ایپ سے اسکین کرکے حجاب اسلامی کو عطیہ دیجیے۔ رسید حاصل کرنے کے لیے، ادائیگی کے بعد پیمنٹ کا اسکرین شاٹ نیچے دیے گئے  وہاٹس ایپ پر بھیجیے۔ خریدار حضرات بھی اسی طریقے کا استعمال کرتے ہوئے سالانہ زرِ تعاون مبلغ 600 روپے ادا کرسکتے ہیں۔ اس صورت میں پیمنٹ کا اسکرین شاٹ اور اپنا پورا پتہ انگریزی میں لکھ کر بذریعہ وہاٹس ایپ ہمیں بھیجیے۔

Whatsapp: 9810957146