عورت اور نئے تقاضے

......

’’آنے والے حالات میں دو ہی قسم کی عورتیں زندگی میں اپنا حصہ وصول کرسکیں گی۔ ایک وہ عورت جو ایمان، اخلاق، پردے اور شرافت سے آزاد ہوکر رفتہ رفتہ آگے بڑھ رہی ہے۔

دوسری وہ جو ایمان، اخلاق اور پردے کے ساتھ اپنے آپ کو نئے تقاضوں سے عہدہ بر آ ہونے کے قابل بنائے۔

افسوس ہے کہ ابھی تک پردہ دار، با اخلاق، شریعت اور اسلام پسند خواتین کا اپنا کوئی نظم، کوئی مؤثر ادارہ اور کوئی نظام تربیت ایسا نہیں ہے جو انہیں آنے والے دور کے لیے ایک مؤثر اور فعال قوت بناکر انہیں نئے دور کے تقاضوں کو پورا کرنے کا اہل بناسکے۔‘‘

مزید

حالیہ شمارے

ماہنامہ حجاب اسلامی ستمبر 2024

شمارہ پڑھیں

درج بالا کیو آر کوڈ کو کسی بھی یو پی آئی ایپ سے اسکین کرکے حجاب اسلامی کو عطیہ دیجیے۔ رسید حاصل کرنے کے لیے، ادائیگی کے بعد پیمنٹ کا اسکرین شاٹ نیچے دیے گئے  وہاٹس ایپ پر بھیجیے۔ خریدار حضرات بھی اسی طریقے کا استعمال کرتے ہوئے سالانہ زرِ تعاون مبلغ 600 روپے ادا کرسکتے ہیں۔ اس صورت میں پیمنٹ کا اسکرین شاٹ اور اپنا پورا پتہ انگریزی میں لکھ کر بذریعہ وہاٹس ایپ ہمیں بھیجیے۔

Whatsapp: 9810957146