کام کی باتیں

ماخوذ

اگر کھانے کے بعد پھل کھایا جائے تو دانتوں پر میل نہیں جمتی۔
l نمک اور شہد سے دانت صاف کیجئے دانت چمک اٹھیں گے۔
l اگر کہنی پر میل جم گئی ہو تو لیموں کاٹ کر اس کے آدھے حصے میں کہنی رکھ کر لیموں گھمائیں ۔ تمام میل لیموں پر آجائے گا اور کہنی بالکل صاف ہو جائے گی۔
l ہاتھ جل جائے تو چونے کے پانی میں شکر گھول کر جلے ہوئے مقام پر لگانے سے فوراً آرام ملتا ہے۔
l ہاتھوں میں اگر مرچ کی وجہ سے جلن ہو رہی ہو تو تھوڑا سا گیہوں کا آٹا صابن کی طرح مل لیں پھر پانچ منٹ بعد ہاتھ دھو لیں۔
l ہاتھ اگر آگ سے جل گیا ہو تو تھوڑا سا ٹوتھ پیسٹ لگالیں ، جلن دور ہو جائے گی۔
l اگر نکسیر ہے تو پیاز کاٹ کر سونگھنے سے آرام ملے گا۔

مزید

حالیہ شمارے

ماہنامہ حجاب اسلامی ستمبر 2024

شمارہ پڑھیں

ماہنامہ حجاب اسلامی شمارہ ستمبر 2023

شمارہ پڑھیں

درج بالا کیو آر کوڈ کو کسی بھی یو پی آئی ایپ سے اسکین کرکے حجاب اسلامی کو عطیہ دیجیے۔ رسید حاصل کرنے کے لیے، ادائیگی کے بعد پیمنٹ کا اسکرین شاٹ نیچے دیے گئے  وہاٹس ایپ پر بھیجیے۔ خریدار حضرات بھی اسی طریقے کا استعمال کرتے ہوئے سالانہ زرِ تعاون مبلغ 600 روپے ادا کرسکتے ہیں۔ اس صورت میں پیمنٹ کا اسکرین شاٹ اور اپنا پورا پتہ انگریزی میں لکھ کر بذریعہ وہاٹس ایپ ہمیں بھیجیے۔

Whatsapp: 9810957146