ماہنامہ حجاب اسلامی شمارہ اکتوبر 2019
Issue: 10 - Vol: 17
PDF
مشورہ حاضر ہے!
صغیرہ بانو شیریں چہرہ بدنما لگتا ہے میری عمر سولہ سال ہے۔ انٹر میں پڑھتی ہوں۔ چکنی اشیا نہیں کھاتی پھر بھی میری…شوہر کا دل جیتنے کے ۹ اصول
اُم ایمان یوں تو ازدواجی زندگی میں خوش گواری، لذت اور مٹھاس پیدا کرنے کی ذمہ داری میاں بیوی دونوں کی ہی…پی۔ٹی۔اُوشا:ایک مثالی کھلاڑی
امتیاز وحید شہرت یافتہ پی۔ ٹی۔ اوشا (Pilavullakandi Thekkeparambil Usha) (پ: 27 جون، 64 9 1) خواتین کھلاڑیوں کے لئے روشنی کا…غزل
ارشد جمال صارم مالیگاؤں (مہاراشٹر) کوئی چراغ نہیں، گل نہیں، ستارہ نہیں سوادِ جاں یہ کہیں زیست آشکارہ نہیں! تو کیا میں اہل نہیں، دشت…ماہیے
ڈاکٹر محمد رفیع،ملیر کوٹلہ (پنجاب) کیا زہر پیا ہم نے نا کردہ گناہوں کو تسلیم کیا ہم نے ٭ کس کس کا گلہ بھائی ہر…پیغام
مجاہد لکھیم پوری اقرا کالونی، علی گڑھ حیات و موت کا ہے فیصلہ اٹل، لوگو! کسے خیر ہے کہ دیکھے گا کون کل، لوگو! نہ جانے کب،…غزل
یوسف راز کوٹہ (راجستھان) ٹکرا دو عزائم کو طوفان کے دھاروں سے منجدھار سے کشتی کو لے جاؤ کناروں سے ڈرتے ہیں حوادث سے،…صحت مند طرزِ زندگی اپنانے کے راز
آمنہ فرید ماہرین کہتے ہیں کہ روزانہ30منٹ کی جسمانی ورزش آپ کو صحت مند طرزِ زندگی کی جانب گامزن کرسکتی ہے۔ یہ…پتے اور گردے میں پتھری
ڈاکٹر آصف محمود ڈاکٹر صاحب مجھے پیٹ کی داہنی جانب اوپر کی طرف درد ہے۔ پیٹ ہر وقت پھولا سا رہتا ہے۔‘‘ اکثر…کمزور بچے کی تعلیم اور والدین
نکہت حسین بعض بچے تعلیمی لحاظ سے کمزور ہوتے ہیں۔ اگر آپ کا بچہ یا بچی جماعت دوم تک بنیادی تعلیمی استعداد…اپنی اصلاح کیسے کریں؟
راحیلہ چوہدری دنیا کے مشکل ترین کاموں میں ایک کام اپنی اصلاح آپ کرنا ہے۔بلکہ یوں کہنا بے جا نہ ہوگا کہ…پانی سے علاج کیجیے
قذیٰ عسکری پانی سے علاج کی بات سے پہلے ایک جملہ معترضہ بھی حاضر ہے۔ ایک ہومیو پیتھ معالج بڑی موٹی موٹی…این آر سی؛ پس منظر اور حقیقی منظر
عرفان وحید پس منظر نیشنل رجسٹرا ٓف سٹیزنز حکومت ہند کا وہ رجسٹر ہے جس میں ملک کے اصل شہریوں کے نام…دُبلا ہونے کی خاطر
ادیبہ بزمی خدا جانے کیا ہوا کہ موٹاپا ایک دم رحمت خداوندی بن کر مجھ پر نازل ہوا اور مجھے خبر تک…چیل اور طوطا
محمد زبیر ماموں کے گھر لوہے کی پتریوں سے بنے اس چھوٹے سے پنجرے میں قید طوطے پر مجھے بہت ترس آتا،…امید کی دنیا
ظفر الحسن الماس ’’کامی! کیا سوچ رہے ہو؟‘‘ ’’میں نے سوچنا چھوڑ دیا ہے۔ ایسے بھی سوچنے کے لیے رہ بھی کیا گیا…سلوک
محمد طارق دونوں اپنی اپنی ڈیوٹی انجام دینے کے بعد گھر جانے کے لیے نکلے۔ رمیش موٹر سائیکل چلا رہا تھا اور…بچوں کی تذلیل و توہین نہ کریں!
رپورٹ: حجاب ڈیسک نفسیاتی ماہرین نے ایک مشترکہ تحقیق میں 13 سے 15 سال عمر کے 1,400 سے زائد بچوں کا جائزہ لے…ٹیکنا لوجی کی دنیا اور خواتین
فاروق احمد انصاری دنیا بھر میں اس وقت بہت سے ادارے قائم کیے جارہے ہیں، جو نوجوانوں کو کیریئر کے بہتر مواقع فراہم…دعوت و اصلاح کا مشن اور خواتین
محمد رضی الاسلام ندوی خواتین کے بارے میں یہ غلط فہمی عام ہے کہ دعوت و اصلاح کا کام ان سے متعلق نہیں ہے۔…نکاح: اہمیت اور سماجی روایات
محمد حفظ الرحمن ابن مولوی عبد القوی عورت اور مرد دونوں میں فطرت نے جنسی تقاضے رکھے ہیں۔ اس لئے دونوں کے بیچ صنفی کشش پائی جاتی…اسلام سے پہلے میں تنہا اور غم زدہ تھی!
تنویر آفاقی جب آپ اپنے دل میں خدا کی محبت بسا لیتے ہیں تو آپ کی شخصیت تکمیل پا جاتی ہے۔‘ یہ…کرو مہربانی تم اہل زمیں پر…!
سراج الحسن قاسمی اسلام محض عبادات کا مجموعہ نہیں بل کہ مکمل نظامِ حیات ہے۔ زندگی کے ہر شعبے کے لیے اس نے…حجاب کے نام
شرکا ایک مشورہ ستمبر کا شمارہ ہاتھوں میں ہے۔ مضامین اچھے ہیں۔ خطبہ نکاح کی تفہیم و تشریح پر دیا گیا…ملک کا معاشی بحران
شمشاد حسین فلاحی ملک عزیز اس وقت اپنی تاریخ کے بدترین اقتصادی بحران سے گزر رہا ہے۔ پہلے یہ بات کی گئی تو…حجاب کے نام
شرکا ایک مشورہ ستمبر کا شمارہ ہاتھوں میں ہے۔ مضامین اچھے ہیں۔ خطبہ نکاح کی تفہیم و تشریح پر دیا گیا…



















