ماہنامہ حجاب اسلامی شمارہ نومبر 2016
Issue: 11 - Vol: 14
PDF
متقی بندہ
مولانا جلیل احسن ندوی اِنَّ النَّبِیَّﷺ قَالَ لاَ یَبْلُغُ الْعَبْدُ اَنْ یَّکُوْنَ مِنَ الْمُتَّقِیْنَ حَتّٰی یَدَعَ مَا لَا بَاْسَ بِہٖ حَذَرًا مِمَّا بِہِ الْبَاسُ۔…مسلم پرسنل لاء اور یونیفارم سول کوڈ
شمشاد حسین فلاحی سپریم کورٹ میں زیر سماعت ایک مقدمہ کے سیاق میں سپریم کورٹ نے تین طلاق، حلالہ اور چار شادیوں پر…صفائی کے متعلق نبی ﷺ کے ہدایات
محمد جرجیس کریمی گھروں اور راستوں کی صفائی کا حکم شریعت اسلامیہ میں جسم کی ظاہری صفائی ستھرائی کے احکام کے ساتھ گھروں…والدین کے ساتھ اچھا سلوک
؟؟؟ والدین کی خوشی اللہ کو خوش کرنے اور جنت میں لے جانے والی ہے۔ انہیں کیسے راضی رکھا جائے۔ اس…تاریخ اسلام کی آخری صحابیہ ام خالد رضی اللہ عنہا
احمد خلیل جمعہ یہ ام خالد بنت خالد بن سعید بن العاص ہیں، ان کا نام امۃ ہے لیکن اپنی کنیت ام خالد…دل کی باتیں
سیدہ تحریم فاطمہ گذشتہ دنوں معمول کے کام نمٹاتے ہوئے ایک دوست کی یاد آئی تو موبائل اٹھا کر بس اتنا پیغام لکھا:…کہانی کا انجام
واجدہ تبسم رخشندہ نے بستر پر پڑے پڑے اپنے ان آنسوؤں کے بارے میں سوچا، جو وہ مسلسل چھ دنوں سے بہا…زریں اقوال
احمد محی الدین [بوڑھے مفکروں کے اقوال تو آپ پڑھتے ہی ہیں آج ذرا ننھے مفکروں کے اقوال پڑھیں اور لطف اٹھائیں] عموماً…ایک الجھی ہوئی کہانی
محمد جمیل اختر لو آج میں تمہیں ایک کہانی سناتا ہوں یہ کیانی سو سال پرانی ہے۔ ’’سوسال؟‘‘ ’’ہاں تقریباً سو سال‘‘ ’’نہیں…سادھو
کرشن چندر چاندنی چٹکی ہوئی تھی۔ باغ میں سیب کے درخت پر سرخ و سپید پھول کھلے ہوئے تھے۔ سبز پتوں کے…تابوت
ترجمہ: سبط حسن کئی مہینوں کی لڑائی کے بعد دشمن نے دریا کے مغربی کنارے کے پار اپنے مورچے بنا لیے۔ اس مغربی…اصول پرست
صداقت حسین ساجد میں نے ہاتھ کا اشارہ کیا تو ٹیکسی رک گئی۔ ’’مجھے رفیقی چوک تک جانا ہے۔‘‘ میں نے ڈرائیور سے…دوسرا رُخ (گزشتہ سے پیوستہ)
شیخ سمیہ تحریم کہیں آپ مجھے بھول تو نہیں گئے… ! جناب میں وہی ہوں جس نے آپ تک بیوی نامی مخلوق کے…حقوق و فرائض میں توازن
نکہت عمر توازن زندگی کا حسن ہے اور یہی وجہ ہے اسلام میانہ روی کو اختیار کرنے کی ہی میں تلقین کرتا…اولاد کی ترتیب محبت سے!
تحریر: ڈاکٹر سمیر یونس ترجمہ: محمد ظہیر الدین بوسہ شفقت رسولِ رحمتﷺ ایک بار اپنے نواسوں حسن اور حسین رضی اللہ عنہما کو چوم رہے تھے کہ ایک…اہل خانہ کی تربیت کی ذمہ داری
ڈاکٹر عبد الرزاق سکندر نبی اکرمؐ کا ارشاد گرامی ہے ’’تم میں سے ہر ایک نگران ہے اور ہر ایک اپنی رعیت (ماتحتوں) کے…چوری کا جنون
ڈاکٹر محمد ارشد چوری کرنے والا چوری کے وقت مومن نہیں ہے۔‘‘ (حدیث) اور حضور پاکﷺنے فرمایا: ’’چوری کرنے والے پر اللہ کی…حضرت ابراہیمؑ کا اندازِ دعوت
ڈاکٹر خالد مشتاق حضرت ابراہیمؑ کی زندگی کے مختلف واقعات ہمیں دعوتی زندگی نے کے اصول دیتے ہیں۔ ان اصولوں پر عمل کرکے…خواتین کی ایجادات
مجیب الرحمن ندوی آپ بس یاکار میں سفر کر رہے ہوں اور اچانک تیز بارش ہونے لگے تو گاڑی کے شیشہ پر پانی…فیس بک پر اسرائیل مخالف پوسٹیں نہیں کی جاسکیں گی
؟؟ فیس بک انتظامیہ جلد ہی اسرائیلی حکام کے تعاون سے یہ یقینی بنائے گی کہ فیس بک پر کوئی بھی…زیرہ کھائیے، تیزی سے چربی گھٹائیے
؟؟ طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر روز مرہ غذا میں صرف ایک کھانے کا چمچہ زیرہ پاؤڈر شامل کرلیا…صبر کی ایک مثال
عبد المالک سعد یونیورسٹی میں میرا طالب علم ہے۔ وہ پورا ہفتہ غیر حاضر رہا۔ وہ آیا، مجھ سے ملا تو میں…رسولِ پاکﷺ کا سلوک
مرسلہ: نبیلہ کوثر آج کل لوگوں کے اخلاق تجارتی نوعیت کے ہیں۔ آج کل امیر آدمی وہ ہے جس کی نکتہ آفرینی پر…مشورہ حاضر ہے!
طبیبہ ثمینہ برکاتی س: صبح کے وقت طبیعت بہت نڈھال اور سست رہتی ہے، کام کو جی نہیں کرتا، نیند آتی ہے، ناشتہ…موسم سرما میں جلدکی حفاظت
زینب جعفری جسم تعالیٰ کا عطا کردہ ایک عظیم تحفہ ہے اور چہرہ پورے جسم کا آئینہ۔ اس کی تازگی اور خوب…آنکھوں کے دانے
نسرین اختر اکثر لوگوں کی آنکھوں میں دانے نکل آتے ہیں۔ انہیں چشم گوہانجنی بھی کہا جاتا ہے۔ یہ دراصل ایک انفیکشن…ہاتھ بھی توجہ مانگتے ہیں
سحرش پرویز کی دیکھ بھال کرتے کرتے، اکثر خواتین اپنے ہاتھوں کو بھول جاتی ہیں، جس کے نتیجے میں وہ مزید خراب…جڑ سے لے کر کونپل تک متعدد امراض کا علاج
ندا سکینہ صدیقی پیپل کا درخت برصغیر میں عام پایا جاتا ہے۔ اس کی کھال سخت اور خاکستری مائل سفید ہوتی ہے۔ اونچائی…وال پیپرز
صہبا صباحت خوب صورت، سجا ہوا گھر مکینوں کے ذوق کا پتا دیتا ہے۔ سلیقے سے سجے گھر کو دیکھ کر اندازہ…لذیذ پکوان
ماخوذ میٹھے پکوڑے اجزاء: انڈا: ایک عدد آٹا یا میدہ : آدھا کپ سوجی : آدھا کپ چینی : تین کھانے…