اپنی کیپ خود بنائیں

خنساء فہد

(۱) سخت کاغذ کی ۲۵ سینٹی میٹر چوڑی اور اپنے سر کی گولائی کے مطابق لمبی پٹی لیں اور اس کے آدھے حصے پر چھوٹے چھوٹے کٹ لگائیں۔

(۲) گولائی میں فولڈ کریں اور دونوں حصوں کے آخری کنارے فیویکول کی مدد سے چسپاں کردیں۔

 

(۳) ایک دوسرے کے سامنے والی پٹیوں کے اوپری سروں کو آپس میں چسپاں کریں۔

(۴) ساری پٹیاں چپکا کر اس طرح گول ٹوپی تیار کرلیں۔

(۵) دی گئی شکل کے مطابق کاغذ کاٹ لیں اور گولائی میں چھوٹے چھوٹے کٹ لگائیں۔

(۶) تصویر کے مطابق کٹے ہوئے حصے کو موڑیں اور پہلے سے تیار ٹوپی کے اندر فیوی کول کی مدد سے چسپاں کریں۔

(۷) کسی دوسرے رنگ کا کاغذ لیں اور اسے گول شیپ میں کاٹ کر کیپ کے اوپر لگائیں۔

 

ایک پٹی گولائی میں کاٹ کر ٹوپی کے چاروں طرف چپکا دیں تاکہ آپ کی کیپ مزید خوبصورت دکھائی دے۔

مزید

حالیہ شمارے

ماہنامہ حجاب اسلامی ستمبر 2024

شمارہ پڑھیں

ماہنامہ حجاب اسلامی شمارہ ستمبر 2023

شمارہ پڑھیں

درج بالا کیو آر کوڈ کو کسی بھی یو پی آئی ایپ سے اسکین کرکے حجاب اسلامی کو عطیہ دیجیے۔ رسید حاصل کرنے کے لیے، ادائیگی کے بعد پیمنٹ کا اسکرین شاٹ نیچے دیے گئے  وہاٹس ایپ پر بھیجیے۔ خریدار حضرات بھی اسی طریقے کا استعمال کرتے ہوئے سالانہ زرِ تعاون مبلغ 600 روپے ادا کرسکتے ہیں۔ اس صورت میں پیمنٹ کا اسکرین شاٹ اور اپنا پورا پتہ انگریزی میں لکھ کر بذریعہ وہاٹس ایپ ہمیں بھیجیے۔

Whatsapp: 9810957146