ماہنامہ حجاب اسلامی شمارہ جولائی 2015
Issue: 07 - Vol: 13
PDF
یتیم کی کفالت
ماخوذ عَنْ سَھْلِ ابنِ سَعْدٍ قاَلَ قاَلَ رَسُوْلُ اللّٰہِﷺ اَناَ وَ کاَفِلُ الْیَتِیْمِ لَہٗ وَ لِغَیْرِہٖ فِی الْجَنّۃِ ہٰکَذَا وَ اَشاَرَ…گھر اور خاندان کی فکر
شمشاد حسین فلاحی اس وقت مغربی تہذیب و تمدن نے پوری دنیا کے معاشروں پر یلغار کر رکھی ہے، جس کی زد میں…حجاب کے نام
شرکاء محبوب رسالہ حجاب اسلامی ہمارے گھر کا محبوب رسالہ ہے۔ شدت سے انتظار رہتا ہے۔ ہماری بڑی اور جوائنٹ فیملی…ہمسایہ سے حسن سلوک!
سمیرا فاطمہ قادری اللہ کے رسولﷺ نے قریبی ہمسایے کے ساتھ حسن سلوک اختیار کرنے کی بڑی تلقین کی ہے۔ ہمسائے دو قسم…عید کی خوشیاں
مولانا محمد یوسف اصلاحی عید اللہ کا مقرر کیا ہوا تہوار ہے۔ آج کے دن نہانا دھونا، صاف ستھرے کپڑے پہننا، خوشبو لگانا، تکبیر…خوشی منائیں مگر کیسے؟!
سلمیٰ نسرین (اکولہ) عید الفطر کا تہوار ایک اہم اور خوشی کا موقع ہے اور خوشی کے وقت پر خوشیاں منانا عین انسانی…عید منانے کا طریقہ
منور سلطانہ ہماری عیدیں ایسے تہوار ہیں جنہیں منانے کا طریقہ بہت حد تک رسول مقبولؐ نے خود ہی معین فرما دیا…مسلم عورت کا تعمیری کردار
مریم جمیلہ فلاحی دنیا یہ سمجھتی ہے کہ عورت فطری و جسمانی طور پر کمزور ہے۔ لیکن یہ بھی ایک حقیقت ہے کہ…عید پر تاثرات
شرکاء عید کا انفرادی و اجتماعی پہلو سمیہ تحریم کچھ لمحے اور کچھ دن ایسے ہوتے ہیں جو خوشیوں سے بھرپور…داعی کی صفات
سمیہ صدف عمر کھیڑ دعوت ایک طرح سے ایمان میں دوسروں کو شریک کرنے اور اسے ان تک منتقل کرنے کا عمل ہے۔ کوئی…قسم کھانا
کرن جاوید یوں تو کھانے کے لیے بے شمار خدا کی بنائی ہوئی نعمتیں موجود ہیں جن کو کھا کر پیٹ بھی…نئی نسل کی تربیت کا چیلنج
ڈاکٹرنازنین سعادت (حیدر آباد) بچوں کی دیکھ بھا ل اور تعلیم و تر بیت والدین پر ایک بھاری ذمہ داری ہے۔جس طر ح مالی…فیشن پرستی اور خواتین
زینب الغزالی فلاحی اسلام نے عورت کو عزت بخشی اور اسنے عزت و وقار کا وہ مقام بخشا ہے جس کا تصور کسی…نسلِ نو کی تربیت
عارفہ محسنہ صالحاتی (ممبئی) اب امت مسلمہ کے ہر خاص و عام کو احساس ہو رہا ہے کہ نئی نسل گمراہ ہورہی ہے یعنی…پھندا
مائل خیر آبادی وہ نوجوان ہوتے ہوئے بھی بڑے بوڑھوں کی طرح سوچتا، بڑے بوڑھوں جیسے کام کرتا اور جب مجھے گھیر پاتا…پانی کا گلاس
نیر بانو بلا کی سردی ہو رہی تھی۔ شاہد باہر آسمان پر بادل بھی چھائے ہوں۔ مگر یہ دیکھنے جانے کی کس…اسلامی آداب کی پابند خاتون
تحریر: یحییٰ سعید آل شلوان ترجمہ: عبد المالک مجاہد ایک مرتبہ دفتر کے کسی اہم کام کے پیش نظر میں جدہ جا رہا تھا۔ راستے میں ایک گاڑی کا…سلمیٰ بنت مالک
لطیف پریشان ام زمل سلمیٰ بنت مالک بن حذیفہ عرب کے مشہور قبیلہ بنو فزارہ کی ایک جری، بہادر اور خوب صورت…ہم اور ہمارا رویہ
سید تاثیر مصطفی عرصہ ہوا ایک مخلص بزرگ اور صحافی کا خط موصول ہوا، جس کا افتتاح انہوں نے اس دعائیہ جملہ پر…اسلامی معاشرت کی بنیادیں
امجد عباسی حضرت عبداللہ بن سلامؓ سے روایت ہے کہ میں نے مدینہ میں جو پہلی گفتگو نبی کریمؐ سے سنی وہ…بچوں کے ساتھ کھانا پکانا پرلطف تعمیری سرگرمی
اسریٰ جبین زیادہ پرانی بات نہیں ہے جب مائیں خاص طور پر لڑکیوں کو ایک مخصوص اور لگے بندھے طریقہ کار کے…’’مثالی بیوی‘‘ بننے کے سنہرے اصول
تحریر: مجدی فتحی السید ترجمہ: محمد اجمل اسلام میاں بیوی کے تعلق کو بڑی اہمیت دیتا ہے اور اسے نہایت مضبوط اور پائیدار بنانے کا خواہش مند…اسلام کا اندازِ اصلاح
بینا حسین ایڈوکیٹ قرآن حکیم میں اللہ تبارک و تعالیٰ، دین اسلام کی جو خوبی بیان کرتا ہے اس کے مطابق اسلام، عالمگیر…تعلیم اور مقصد تعلیم کا ایک جائزہ
اویس انصاری (مئو) پچھلی ایک صدی کے دوران اس دنیا کے انسانوں نے علم کے میدان میں ناقابل یقین ترقی کی ہے ۔…تلک کی رسم
ترجمہ: مومن بدایونی ترجمہ: مومن بدایونی [محترمہ اوم پربھا جین کی 1971 کی ایک زندہ تحریر جو انگریزی سے ترجمہ ہوئی ہے۔ زیر…بچوں کی صحت اور غذا کا مسلہ
آمنہ شیخ (فزیکل انسٹرکٹر) لڑکوں نوجوانوں سے سوال کریں کہ ان کی بنیادی ترجیحات کیا کیا ہیں تو بہت کم ایسے ہوں گے جو…آسٹیو پوروسس (یعنی ہڈیوں کی کمزوروی)
ڈاکٹر قرۃ العین بدر ماہرین کے مطابق آسٹیوپوروسس ہڈیوں کے باریک مہین اور ناپختہ ہونے اور کمزور پڑنے کا عمل ہے۔ اس کی بدولت…گلاب
خدیجہ آفاق ہمارے گھر میں ایک نوکرانی کام کرتی تھی۔ بہار کے موسم میں وہ صبح ہی صبح باغ میں جاکر ڈھیر…لذیذ پکوان
ماخوذ دہی کی پکوڑیاں اجزاء: دہی ایک سیر، دودھ ایک پاؤ، بیسن ایک پاؤ، زیرہ سیاہ، نمک، سرخ مرچ حسب ضرورت،…