شعر و نغمہ

KABA

خانۂ کعبہ میں

حرم کی تنویر میرے آگے ، کرم کی تصویر میرے آگے جومدتوں سےتھےخواب دیکھے،ہےانکی تعبیرمیرے آگے کبھی تصور میں دیکھتا تھا حرم کی چوکھٹ، سنہری جالی مرے مقدر کی یہ بلندی یہ میرے آگے، وہ میرے آگے وہ دار …

مزید پڑھیں
Ghazal

غــــزل

دل جلا کر روشنی کرتا ہوں میں یوں اندھیرے میں کمی کرتا ہوں میں میرے پیچھے چل رہے ہیں حادثے کیوں کہ اِن کی رہبری کرتا ہوں میں جس کے آگے فطرتاً جھکتا ہے سر اُس خدا کی بندگی کرتا ہوں میں جو زباں رکھ کر …

مزید پڑھیں
naat

نعت (نبی ہمارا)

وہ جس کی برکت سے خاک یثرب کو مل گئ شہرت مدینہ وہ جس کا پیغام آدمیت کو بحر ظلمات میں سفینہ وہ مطلع نور وہ منارہ ، وہ صبح عالم کا استعارہ نبی ہمارا وہ دشمنوں میں امین ہے جو ، کھلی کتاب مبین ہے جو وہ خ…

مزید پڑھیں
ghazall

غزل

حال ہمارا کیا پوچھو ہو آگ دبی اکساؤ ہو شعلے کب کے راکھ ہوئے اب خاک انھیں لہکاؤ ہو پیڑ پہ جب پھل پات نہیں تو پت جھڑ کیا لے جائے گا خرمن کب کا خاک ہوا بیکار ہمیں دھڑکاؤ ہو کوئی ڈگر ہموار ملے تو اس …

مزید پڑھیں
Ghazal

غزل

بات بچوں کی تھی لڑنے کو سیانے نکلے پھر عجب کیا ہے کہ بچے بھی لڑاکے نکلے دھیان ماں رکھتی تھی میرا وہ زمانے نکلے ہیں یوں اب روز سویرے سے کمانے نکلے آم کے باغ سے جب سے ہیں پرندے غائب بعد اس کے کہاں پھر…

مزید پڑھیں
masjid

نعت رسولﷺ

روشنی روشنی —- میرے پیارے نبی زندگی زندگی —– میرے پیارے نبی آپ آئے تو دنیا سنورنے لگی ظلم مٹتا گیا مٹ گئ بے کسی بنت حوا نے پایا حق زندگی زندگی کو ضرورت تھی جس چیز کی آپ نے بخش دی…

مزید پڑھیں
Ghazal

غزل

مرکز سے کہیں دور کسی راہ گزر میں پاؤگے، جو ملتا نہیں بھولے سے بھی گھر میں وہ رمز طلب جس کی ہے محرابِ حرم میں دل میں ہے تو کیا ڈھونڈھئے دیوار میں در میں وہ بات پرانی ہوئی کب کے ہیں وہ قصے رہتا تھا شب…

مزید پڑھیں