افسانچے
اعلیٰ تعلیم یافتہ افراد کی محفل پرُکیف ماحول میں اعلیٰ تعلیمی یافتہ دوستوں کا جتّھہ محو گفتگو تھا۔ عمرانیات، نفسیات،…

غم اور زندگی
وہ ریلوےپلیٹ فام پر بیٹھا خیالوں میں گم تھا۔ ماتھےپر پسینہ اوردماغ میں دنیاجہان کی فکریں سمائی ہوئی تھیں بالوں…

باشعور ماں
آج میرا پہلا دن تھا، میں ٹیوشن پڑھانے جارہا تھا۔ سوچ رہا تھا کہ بچے ذہین ہونے چاہئیں، باقی سب…

صحبت کا صدقہ
’’آپ ان ساری باتوں کا عدالتی حل کیوں حاصل نہیں کرتے۔‘‘ میر آفتاب حسین صاحب سے وکیل صاحب مخاطب تھے۔…

اے میری بہن!
جو میں کہیں سر اٹھا کر دیکھ سکتی تو میرے اس یقین کو آنکھیں مل جاتیں کہ ہر چیز یہاں…

’بابا‘
مجاور کو اپنا اور اپنے اہل و عیال کا مستقبل خطرے میں نظر آنے لگا تھا۔ بات ہی کچھ ایسی…

ممتا، نیکی اور محبت کا ملاپ
ہمارے جاننے والوں میں ایک ماں ایسی گزری جنکی میں فین ہوں۔ وہ واقعی ’’محبت اور ایثار کا کامل نمونہ‘‘،…

سراب
پھول خوشبو، روشنی: خوشیوں کے اور جو بھی استعارے ہیں، وہ میری زندگی سے ہوکر گزرتے ہیں۔ کوئی بھلا اتنا…

زندگی کا درد
زندگیکتنی عجیب اور کتنی عزیز ہوتی ہے اس کی سچی تصویریں اسپتالوں میں ہی نظر آتی ہیں۔اُن دنوں جب میرے…

