ماہنامہ حجاب اسلامی شمارہ فروری 2021
Issue: 2 - Vol: 19
PDF
تکبر کیا ہے؟
مولانا جلیل احسن ندوی قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِﷺ لاَ یَدْخُلُ الْجَنَّۃَ مَنْ کَانَ فِیْ قَلْبِہٖ مِثْقَالَ ذَرَّۃٍ مِنْ کِبْرٍ، فَقَالَ رَجُلٌ اِنَّ الرَّجُلَ یُحِبُّ اَنْکرشی پردھان دیش کے کسانوں کا درد
شمشاد حسین فلاحی کرشی پردھان دیش‘ ہندوستان کے کسان گزشتہ تقریباً دو مہینوں سے خون جمادینے والی سردی میں زرعی قوانین کے خلافوبائی امراض اور نبوی تعلیمات
عبداللہ سنابلی ان دنوں دنیا کئی مُہلک جرثوموں کی زَد میں ہے، ان میں سے اکثر جان لیوا ثابت ہورہے ہیں۔ ڈینگی،وبائی امراض کی صورت میں ہمارا طرزِ عمل
قادری عبدالرزاق اس وقت عالمی سطح پر کورونا وائرس کی ہلاکت خیزی کا چرچاہے ،اس وائرس سے متاثرین کی تعداد کروڑوں تکایک طالبہ جو میئر بن گئی!
حجاب ڈیسک ملکی ریاست کیرلا کی راجدھانی تری ونتھاپورم اس حیثیت سے منفرد شہر ہوگیا کہ وہاں کی میئر ہندوستان کی سبکووڈ-۱۹ کا خواتین پر بوجھ
ڈاکٹر حفصہ صدیقی 2020 کو بغیر کسی شبہ کے ’’وبا‘‘ کا سال قرار دیا ہے، اس وبا نے دنیا کے معاشی، سماجی، معاشرتیمضبوط خاندان — مضبوط ملک کی ضمانت
شمشاد حسین فلاحی ایک 34سالہ غیر شادی شدہ جرمن خاتون سے سوال کیا گیا کہ اس نے شادی کیوں نہیں کی تو اسمعتقد
محمد طارق آج جزا و سزا کا فیصلہ پاجامے پر ہوگیا۔ جس کا پاجامہ ٹخنوں سے نیچے لٹکے گا اللہ رب العزتعزم و ہمت کی ایک کہانی
ثمینہ ملک نہیں! مجھے آپ کی پیش کردہ امداد نہیں چاہیے۔‘‘ کہہ کر وہ بے اعتنائی سے چل دی۔ اس کے یہپندار
ثمرین مسعود ’’میں تو مغرور نہیں ہوں‘‘ میں کہنا چاہتی تھی، مگر کہہ نہ پائی، جانے کیوں! دلیل بن نہ پائی کہمجید کہاں بنولوں میں!
مولانا عبدالمجید سالک بیماریوں کا کون شکار نہیں ہوتا، ان میں ایک بڑی بیماری یہ ہے کہ انسان نیند میں اٹھ کر چلنےآنکھیں
محمد انور حسین آنکھیں ،انسانی ساخت اور جسم کا ایک اہم جزہیں جو انسان کو دیکھنے میں مدد کرتی ہیں۔بعض آنکھوں کو صرفقسطوں پر اشیاء کی خرید و فروخت – شرعی پہلوؤں
سراج الدین فلاحی آج کل قسطوں پر کاروبار کا چلن بڑھتا جا رہا ہے۔ دکان، مکان، گاڑیاں، مہنگے موبائل، ٹی وی، غرض یہبچوں کو نماز کا پابند بنانا
عذرا حسن شیخ بچے چھوٹے ہوں تو اکثر نماز کے وقت والد یا والدہ کے ساتھ آکر کھڑے ہو جاتے ہیں۔ اپنی سمجھمعذورافراد کوکارآمد بنانا
ڈاکٹر سارہ شاہ دماغی معذوری اکثر اوقات بچپن سے ہی لاحق ہو جاتی ہے جبکہ بعض دفعہ زندگی میں پیش آنے والے تلخآپ کے سیکھنے کی صلاحیت کیا ہے؟
انظر امام شیخ انسان پوری زندگی سیکھتا ہے۔ اس عمل میں معلومات کا حصول اور حاصل شدہ معلومات سمجھنے کو بڑی اہمیت حاصلخواتین کے لیے مساوات اور مواقع
فاروق احمد انصاری مواقع کے لغوی معنی ہیں،’’وقت یا حالات کا ایک مجموعہ جس سے کچھ کرنا ممکن ہوجاتا ہے۔ـ‘‘ لہٰذا اگر ہمگھر کی صفائی
عائشہ انس گھر گندا تو ہم میں سے کسی کو اچھا نہیں لگتا، اور نہ ہی ہم گندگی کو پسند کرتے ہیں۔جلد کی حفاظت کے قدرتی ذرائع
ماخوذ ٭ جِلد پر مالش کرنے سے دورانِ خون میں روانی آجاتی ہے، اور دورانِ خون کی روانی جِلد کو خشکیمشورہ حاضر ہے
صغیرہ بانو شیریں چہرے کے مسام سوال: میں ملازمت کرتی ہوں، اس لیے روزانہ بناؤ سنگھار کرنا پڑتا ہے۔ دو ماہ سے میرےلذیذ پکوان
ترتیب و پیشکش: زینب حسین غزالی تندوری فش اجزا :مچھلی (فروزن ) آدھا کلو ،دہی دو کھانے کے چمچے ،انڈے کی زردی ایک عدد ،فریش کریم