ماہنامہ حجاب اسلامی شمارہ اپریل 2013
Issue: 04 - Vol: 11
PDF
خاندان کا ادارہ ٹوٹ پھوٹ کا شکار کیوں؟
شاہ نواز فاروقی ایک وقت تھا کہ خاندان ایک مذہبی کائنات تھا، ایک تہذیبی واردات تھا، محبت کا قلعہ تھا، نفسیاتی حصار تھا،منفی طرزِ فکر و عمل سے نجات
احمد کامران علی وہ دوست کی گاڑی میں سوار ہوا تو چھوٹتے ہی بولا: ’’تمھاری گاڑی کتنی کھٹارا ہے؟‘‘ اس کے گھر گیااسلام اور عہد جدید کا چیلنج
استاذ فتحی یکن اس میں ذرا بھی مبالغہ نہیں کہ عصر حاضر میں اسلام کو جن سیاسی اور فکری خطرات اور چیلنجوں کابچوں کی حوصلہ شکنی
روبینہ ناز ہما اسکول سے گھر آئی اور اپنی امی کو بتایا کہ ہمارے اسکول میں کہانی لکھنے کا مقابلہ ہو رہا۶؍ مارچ ۔۔۔ کتاب کا عالمی دن
محمد شاہد آج کمپیوٹر، انٹرنیٹ اور موبائل کا زمانہ ہے مگر اس کے باوجود کتاب کی اہمیت و افادیت ختم نہیں ہوئیبچوں کی عملی اور فکری تربیت کا ایک طریقہ
محمد حنیف ندوی کچی عمر میں جو تربیت کی جاسکتی ہے، وہ کسی اور عمر میں ممکن نہیں۔ بچپن میں جو باتیں بچےصحابیات کی دینی خدمات
مولانا عبد السلام ندویؒ دینی خدمات میں اشاعت اسلام سب سے اہم ہے اور اس میں ابتدائے اسلام ہی سے صحابیات کی مساعیِ جمیلہندامت
شاہ بلیغ الدین کسی نے جھنجھوڑ کر جگایا تو سونے والا اٹھ بیٹھا۔ ہر طرف نظر دوڑائی مکرے میں کوئی دکھائی نہ دیا۔ٹھنڈے مشروبات
ڈاکٹر انعام اللہ احسن اسکول سے تھکا ہارا گھر پہنچا تو فریج کھول کر سرد مشروب کی دو بوتلیں چڑھا گیا۔ امی کہتیبالوں کی حفاظت
ابو الفضل نور احمد رات کو سوتے وقت بالوں میں ضرور کنگھی کرنی چاہیے اور صبح اٹھ کر بالوں کو سب سے پہلے برشمشورہ حاضر ہے!
صغیرہ بانو شیریں میری گردن کے سامنے والے حصہ پر ایک مسہ بن گیا ہے جو بہت برا لگتا ہے۔ اس کی وجہلذیذ پکوان
ماخوذ چکن سیخ کباب اجزاء: ٭ مرغی کا قیمہ ایک کلو ٭ پیاز دو عدد درمیانی ٭ سفید زیرہ ایک کھانےساس سے چھٹکارا
انجینئر عبد الغفار چین کے ایک گاؤں میں ایک خوبصورت لڑکی لی لی (Li Li) (جس کو ہم اردو میںلیلیٰ بھی کہہ سکتےایمان کا خواب
ام فاکہہ زنجانی (جدہ) ایمان ایک پیاری اور چلبلی سی بچی تھی۔ وہ بہت ذہین تھی۔ بڑوں کی عزت کرتی تھی اور چھوٹوں کےکیوں اپریل فول منائیں؟
حافظہ نبیلہ خلیق ماریہ نے کمرے میں جھانکا تو اس نے دیکھا کہ سامنے اس کے دادا جان کتاب پڑھنے میں مصروف تھے۔کبھی کسی پر ظلم نہ کرنا
محمد ارسلان (نئی دہلی) ایک آدمی کٹے ہوئے بازو کے ساتھ بازار میں کھڑا آواز لگا رہا تھا، جو شخص میری روداد سن لےنافرمانی کا انجام
حنا کوثربنت شیخ انور دانش کے ابو بازار سے کیلے لائے تو اس کی امی نے اسے کھانے کے لیے دیتے ہوئے کہا: چھلکےخلا میں پہلا بھارتی
قاضی تمیمہ نورس محمد محی الدین ’’اسٹرانواٹ‘‘ سے مراد وہ شخص ہے جو خلا میں سفر کرتا ہے یعنی خلا باز۔ اسٹرا نواٹ کے لیے روسیانوکھی چکی
درانی انشا خاں بنت اسلم (ادگیر) کسی گاؤں میں دو بھائی رہا کرتے تھے چھوٹا بھائی بے حد غریب اور بڑا بھائی امیر تھا۔ دیوالی آئیجگنو اور بچہ
اسماعیل میرٹھی سناؤں تمہیں بات اک رات کی کہ وہ رات اندھیری تھی برسات کی چمکنے سے جگنو کے تھا اک سماںہنسنا منع ہے!
ادارہ مریض: ’’ڈاکٹر صاحب کھانسی تو بند ہوگئی مگر سانس رک رک کر آرہا ہے۔‘‘ ڈاکٹر: گھبراؤ مت وہ بھی بندبھائی چارے کا اسلامی تصور
سلطان احمد اصلاحی ہمدردی، تعاون، دوسرے کا دکھ سکھ بانٹنے اور اس سے آگے اس کے لیے سینہ سپر ہوجانے اور جان دےرملہ بنت ابی سفیان (ام حبیبہ)
محمد عارف عبد الرؤف چاچیا مکے کا سردار ابو سفیان بن حرب یہ سوچ بھی نہیں سکتا تھا کہ قبیلۂ قریش کا کوئی فرد کسیبچہ کی نشو ونما میں والدین کا رول
ساجدہ پروین (ابو الفضل انکلیو) والدین کا انداز گفتگو، معاملات، رویے اور مختلف معاملوں میں ان کا ردعمل براہِ راست بچے پر اثر ڈالتے ہیں۔انسان کی کمزوریاں
حامد علی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’ہر ابن آدم خطاکار ہے، اور خطاکاروں میں بہتر وہ لوگ ہیںحقوق العباد کے چند پہلو
صائمہ جوہر انسانوں کا خالق و مالک اور حقیقی حکمران اللہ تبارک وتعالیٰ ہی ہے، لہٰذا انسان کو چاہیے کہ وہ اپنےتجربہ باورچی خانہ کا
سارہ خالد کالج کی چھٹیوں کا آج پہلا دن تھا۔ سالوں سے اس کے پھوہڑ پن پہ کلستی امی کے ہاتھ اْسےزندگی دھوپ۔۔۔ تم گھنا سایہ
اقصیٰ امجد کبھی کبھی ہوتا ہے نا کہ آپ بہت زیادہ مشکل میں گرفتار ہوتے ہیں اور اس سے نکلنے کا کوئیماں!
زرینہ نکہت سرچشمۂ حیات، انتہائے شفقت، شیرازۂ الفت۔ ایثارِ بے لوث کی پیکر رحمت ماں! تیری حیاتِ زریں کا عکس صرف اوراقِنئی نسل کی فکر!
اسریٰ غوری ہم ایک چینل کے اسٹوڈیو میں ایک پروگرام ریکارڈ کروانے کے لیے جمع تھے۔ وہاں پروگرام میں میں شریک خواتینعالمی یوم خواتین کی تاریخ
فرحت خالد (رنجنی) دور جدید میں استحصالی سرمایہ داروں نے عورتوں کو اپنے مقاصد کے لیے استعمال کرنے کی خاطر مختلف قسم کےخواتین کے خلاف جرائم کا سیلاب
شمشاد حسین فلاحی عالمی یوم خواتین یعنی ۸؍ مارچ خاص طور پر کام کاجی خواتین اور عام طو رپر عورتوں کے نام معنونبدلتی معاشرتی اقدار
امجد عباس ہماری معاشرتی اقدار و روایات کس تیزی سے بدل رہی ہیں اور اس کے نتیجے میں جس طرح معاشرہ انتشارخانگی زندگی اور ازواجِ مطہراتؓ
تنویر آفاقی عام طور پر کسی عزت وجاہ والے شخص کی بیوی، لیڈر یا حکمراں کی بیوی خود کو بھی اسی منصبخرید و فروخت
واصفہ غنی (اورنگ آباد، بہار) ’’سودا طے ہوگیا ہے۔‘‘ بڑے میاں نے اطمینان سے بتایا۔ ’’اچھا۔۔۔۔؟ کتے میں طے ہوا؟ بڑی بی نے اشتیاق سےمیں کھو گئی تھی
کلثوم جبر/ ترجمہ: مختار احمد سفر پر روانہ ہونے والے تمام لوگوں کی طرح مجھے بھی اپنا اٹیچی کیس تیار کرنا تھا۔ چھوٹی بڑی تمامداستان میری اپنی خود کشی کی
شیخ سمیہ تحریم میرے سامنے میرا روح سے خالی جسم اور وہ قفس رکھا ہے، جس میں، میں پچھلے ۲۶ سال سے قیدبیٹی
نفیسہ بیگم دسمبر کی چھٹیوں میں گاؤں جانا ہر سال فیصل اور بشارت کے لیے خوشی اور مسرت کا باعث تھا۔ ابکیا سستی ہے ماں؟
ثروت جمال ’’ثروت! میرے پاس ایک کہانی ہے۔ بول لکھے گی‘‘ میں ہاتھ میں پکڑا ہوا پانی کا گلاس پینا بھول گئی۔اللہ ایسی غریبی کسی کونہ دے
ضوفشاں مریم ’’کھولو! کوئی ہے؟‘‘ ’’کون ہے؟‘‘ ’’ارے! پہلے کھولو تو۔‘‘ بارش کی وجہ سے میں نے سوال و جواب کرنا مناسبشرک کا نتیجہ
اسامہ شعیب علیگ حسن پور ایک بڑا گاؤں تھا، جس میں زمین دار شجاعت علی رہتے تھے۔ ان کے اندر زمین داروں کی