ماہنامہ حجاب اسلامی شمارہ دسمبر 2014
Issue: 12 - Vol: 12
PDF
اہلِ ایمان کے باہمی تعلقات (گزشتہ سے پیوستہ)
پروفیسر عبد الحق پانچواں عہد اسلامی اخوت کا پانچواں فریضہ یہ ہے کہ اپنے بھائی کی غلطیوں کو نظر انداز کریں۔ اگر اس…شادیوں کا جاہلانہ تصور
مولانا اشرف علی تھانویؒ ہم ان تقریبات کو خوشی کے مواقع سمجھتے ہیں، ان کے واسطے اچھے دن تلاش کیے جاتے ہیں ساعت سعید…تین طلاقوں کا ظلم کب ختم ہوگا؟
محی الدین غازی ظلم کے مختلف طریقے انسانی سماج میں ہمیشہ سے رائج رہے ہیں، ظلم کی شکلیں مختلف ہوتی ہیں، اور سماج…مومن عورت کی خوبی: خاوند کی فرماں برداری
تحریر: مجدی فتحی السید، ترجمہ: ابو محمد اجمل دل کی گہرائیوں سے ہر فرد چاہتا ہے کہ اس کے گھر میں خوش نصیبی کا راج ہو اور اس…مسلمان عورت اور دین رحمت
عصمت اسامہ حامدی اسلام دین فطرت ہے اور انسان کے دل اور دماغ کو متوجہ کرتا ہے تاکہ انسان غور و فکر کرے،…اے انسان تیری حقیقت؟؟؟
ہادیہ نوشین، کاغذ نگر ایک انسان کی اپنی حقیقت کیا ہے؟یہ انسانی زندگی کا سب سے بڑا اور اہم سوال ہے۔ اگر انسان اپنے…ایمان اور کامیابی
نوشین ناز اسلام کامیابی کا تصور ہمہ گیر ہے اور محض دنیاوی جاہ و حشم اور مال و دولت کو کامیابی تصور…جنت میں داخلہ
بنت محمد ارشد کیا ہم اپنے ساتھ اپنے اہل و عیال کو بھی جنت میں لے جانا چاہتے ہیں؟ ہمارے رب نے بے…خود کو اور اہل و عیال کو بچانے کی فکر!
ناز آفرین اپنے گھر کی اصلاح تمہارے اختیار میں ہے ۔اس گھر میں اللہ کے کلمے کو غالب رکھنا ،اللہ کی حکومت…سیرت محمد رسولﷺ کا سب سے نمایاں پہلو
بشیراحمد محمد رسول اللہﷺ انسانوں کے لیے ا ن کے ماں باپ سے بھی بڑھ کر شفیق و رحیم اور ان…غیرمسلموں پر احسانات نبوی ﷺ
ابو القاسم رفیق ہمدردِ بنی نوع انسان حضرت احمد مجتبیٰؐ نے غیروں کے ساتھ جس مفاہمت و رواداری کا برتاؤ کیا اس کی…حضور اکرمؐ اور مزدور [دنیا کے محنت کشوں پر تعلیمات
سید امین الدین حسینی رسول اکرم صلی اللہ علیہ و سلم انسانیت کے لیے سراپا رحمت بن کر تشریف لائے، آپؐ خدا کے پیغمبر…سکون کی تلاش
عبد الغافر صلاح جس کائنات میں زمین و آسمان کے علاوہ بے شمار موجودات ہیں۔ اس کا نظام بڑے سکون اور باضابطہ انداز…زندگی بھر کی کمائی
کرشن بھاؤک عمر رسیدہ دادی سے مچلتے ہوئے اس کا پوتا منٹو اس سے دریافت کر رہا تھا۔ ’دادی! آپ نے تو…صبح کا بھولا
ڈاکٹر محمد داؤد آج مدت ہائے دراز کے بعد ذاکر کا خط ملا۔میں نے خوشی اور تجسس کے ملے جلے احساسات کے ساتھ…کوڈ نمبر
ثریا کوثر ان دِنوں کی بات ہے جب میرے شوہر اے-جی آفس میں کام کرتے تھے۔ وہ ایک درمیانے درجے کے افسر…موسم بدل جاتے ہیں
طاہر اسلم جہیز کے متعلق آپ اپنے خیالات کو ہر حال میں عملی صورت میں ڈھالنے پر مصر رہے تو بڑی مشکل…خوش گوار ازدواجی تعلقات
محمد جرجیس کریمی میاں بیوی کے تعلقات میں عام طور پر تلخیاں اور ناگواریاں اس وقت پیدا ہوتی ہیں جب باہمی حقوق کو…کاش
محمد مصطفی علی انصاری تجسس اور کھوج عین فطرت ہے۔ یہ عنصر مردوں کے مقابلہ میں خواتین میں زیادہ پایا جاتا ہے۔ گزشتہ دو…مذہبی فرقہ واریت: اسباب، نقصانات اور تجاویز
محمد صدیق امت مسلمہ پر آج کڑا وقت ہے۔ استعماری طاقتیں اپنا ایجنڈا نافذ کرنے کے درپے ہیں۔ منگولوں کی طرح مسلم…بچے کی صحت میں ماں کا رول
مسرت اکرم ایک ماں کا اوّلین فرض یہ ہے کہ وہ جنم دینے والے بچے کی نگہ داشت حفظان صحت کے اصولوں…سہیلیاں اور ان کی ضرورت
علی اصغر چوہدری زندگی گزارنے کے لیے جہاں اور بہت سی چیزوں کی ضرورت ہوتی ہے وہاں سہیلیاں بھی ضروری ہیں تاکہ راز…آدمی کو بھی میسر نہیں انساں ہونا
عتیق الرحمن صدیقی مادیت کی ظاہری چکا چوند اور دل فریبی تو ملاحظہ کیجیے کہ انسان اس کے رنگ و بو میں ایسا…کتب بینی کا ذہن و دماغ پر اثر
تحریر: جمال خطاب، ترجمانی: اشرف علی ندوی کتب بینی اور کثرت مطالعہ وہ چیز ہے جو آپ کی ذہانت کو پختہ اور ارتکاز کو بہتر بناتی اور…کیا یہ نصیحتیں قبول ہیں؟
محمد ایوب طاہر [حضرت عمر بن عبد العزیزؒ کے نام خواجہ حسن بصریؒ کا تاریخی مکتوب، جو مسلم حکمرانوں، اجتماعی قیادت اور دینی…حلق کے چوکیدار
حکیم عبد الحنان آپ نے خواتین کو پریشان لہجے میں یہ کہتے ضرور سنا ہو گا ’’منے کو ٹانسلز ہو گئے ہیں۔‘‘ دلچسپ…چھوٹے بچوں میں یرقان کی شناخت اور علاج
میم ضاد فضلی یرقان کا مطلب جلد اور جسم کے ریشوں اور مائعات کی رنگت کا زرد ہونا ہے۔ یہ رنگت زیادہ تر…خوبانی
مسز اسماء حسن میری ایک رشتہ دار ملازمت کے سلسلے میں کشمیر میں رہیں۔ ملازمت کے دوران انہوں نے سارے علاقے گھوم پھر…بالوں کی خشکی کو نظر انداز نہ کریں
زینب غزالی ہر خاتون کی یہ خواہش ہوتی ہے کہ اس کے بال گھنے، لمبے اور چمکدار ہوں، بال لمبے، گھنے اور…مشورہ حاضر ہے!
حکیم محمد سلمانی میرے والد جن کی عمر لگ بھگ ستر سال ہے، پچھلے۲ماہ سے ہچکی کا شکار ہیں۔ ہچکی ہے کہ ختم…