ماہنامہ حجاب اسلامی شمارہ دسمبر 2019
Issue: 12 - Vol: 17
PDF
بچوں کی تربیت و حفاظت
رابعہ شیخ اگرچہ اکیسویں صدی کے والدین، ماضی کے والدین کے برعکس زیادہ پڑھے لکھے اور باشعور ہیں لیکن اس کے باوجودبیٹی کی تربیت اچھے معاشعرے کے لیے
بشری یونس (رام گڑھ) دور جدید کا موازنہ ماضی سے کیا جائے تو حالات بہت تبدیل ہوگئے ہیں، آج غیر تعلیم یافتہ معاشروں میںمکان کو گھر بنانا آسان نہیں…
ڈاکٹر عزیزہ انجم سمندر کنارے سرسبز درختوں کی قطار کے ساتھ بنا مکان بلاشبہ تعمیر کی تمام تر خوبیوں سے مزیّن تھا۔ سفیددنیا بدلنے کے لیے کچھ کرنا ضروری ہے
حجاب ڈیسک سالہ ’’کتیلینا اسکوبار‘‘ Catalina Escobar نے کولمبیا کے مرکزی شہر، کارٹاجینا (Cartagena) میں اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے کے بعد ذاتی’’صنفی تفریق‘‘ اس کا خاتمہ کیسے ممکن بنائیں؟
یسریٰ اصمعی ماں،بہن، بیٹی، بیوی… عورت ہر روپ میں منفرد، ہر کردار میں خوب صورت!! کہیں محبتوں میں گندھی ہوئی تو کہیںجامع نصیحت: اچھے و برے شخص کی پہچان…!
ابو دردہ حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہؐکا گزرچند بیٹھے ہوئے لوگوںپر ہوا،آپؐ نے رک کر