ماہنامہ حجاب اسلامی شمارہ مارچ 2015
Issue: 3 - Vol: 13
PDF
صلہ رحمی کا فقدان کیوں؟
اسماء تزئین موجودہ دور میں مسلمان جن معاشرتی اور خاندانی پیچیدگیوں اور مشکل حالات سے دو چار ہو کر باہمی الفت،محبت، اتفاق…پڑوسی کے حقوق
ندرت شاہین انسان اسی حالت میں مطمئن اور پْرسکون زندگی گزار سکتا ہے جب اس کو قریبی تعلق رکھنے والوں کا تعاون…وہ اپنے پرایوں کے کام آنے والا
ڈاکٹر محمد یعقوب اس بڑھیا کی بھی عجیب شان تھی۔ وہ یکا و تنہا جا رہی تھی۔ اپنا گھر بار چھوڑ کر، اپنا…تھکن او رجسمانی و ذہنی صحت
عائشہ جاوید تھکن انسانی جسم کا لازمی حصہ ہے۔ ہم جب مسلسل حرکت میں رہتے ہیں تو جسم آرام کی ضرورت محسوس…لڑکیوں کی تعلیم کی اہمیت
ماریہ مشتاق عورت کے بغیر کسی معاشرے کا تصور ممکن نہیں ہے، عورت نصف انسانیت اور نصف حیات ہے،مرد اور عورت دونوں…جانور
عارف محمود یہ بات میری طالب علمی کے زمانے کی ہے۔ میں رات کو اپنے کسی امتحان کی تیاری کے لیے انگریزی…کاش
محمد مصطفی علی انصاری وہ نوجوان آج ضمانت پر رہا ہونے والا تھا، جیسے ہی سنٹرل جیل کا دروازہ کھلا دوسرے قیدیوں کے ساتھ…آخری رات
ڈاکٹر محمد داؤد، نگینہ ہاں یہ میری آخری رات ہے اپنے ماں باپ کے گھر۔ کل یہ گھر مجھ سے چھوٹ جانا ہے اور…کامیابی
جاوید بسام پروفیسر گورمن ایک کالج میں پڑھاتے تھے۔ وہ ایک روشن دماغ ادیب اور دانشور بھی تھے۔ کئی ظاہری و باطنی…قرآن کی معاشرتی ہدایات
ظفر الاسلام اصلاحی قرآن کریم زندگی کے تمام شعبوں سے متعلق اصول و ضوابط فراہم کرتا ہے اور یہ اصول و ضوابط ایسے…رزق کی قدر دانی
ناہید جعفر گذشتہ رات گھرمیں دعوت تھی۔ اب صبح کے وقت پورا گھر میدانِ کار زار کا نقشہ پیش کر رہا تھا۔…بچوں کی تعلیم پر ٹی وی کے مضر اثرات
ڈاکٹر مرضیہ عارف ایک سروے کے مطابق اونچے طبقے کے ۴۷ سے ۶۸ فیصد بچے، درمیانی طبقے کے ۲۳ سے ۶۲ فیصد بچے…بچے کا ایک نفسیاتی مسئلہ
سہیل جامعی، دربھنگہ آج جس تیزی سے ہمارا سماج بدل رہا ہے اسی رفتار سے ہماری سوچ بھی بدلتی جا رہی ہے۔ اس…کامیاب ازدواجی زندگی
لبنیٰ انیس ایک نیا شادی شدہ جوڑا جب اپنی زندگی کا آغاز کرتا ہے تو انہیں یہ معلوم ہونا چاہیے کہ وہ…ماں کی خوراک اور بچے کی صحت
ڈاکٹر فریدہ شیخ صحت مند بچے کی ولادت کے لیے ماں کی خوراک کو ہمیشہ سے ہی اہمیت حاصل رہی ہے۔ معالجین یہ…آپ کی شخصیت اور خود اعتمادی
ڈاکٹر شفیق احمد اپنے اوپر اعتماد ایک معنی میں زندگی کی بنیادی ضرورت ہے۔ ہمارے اندازوں کی قوت ہماری پیش بینی کی صلاحیت،…خواتین کا داعیانہ کردار
ڈاکٹر فضل الرحمن فریدی اس دور میں عام خواتین کے سماج میں بعض نہایت اہم تبدیلیاں ایسی رونما ہوئی ہیں، جن سے غفلت، شہادت…جانئے صابن کے بارے میں!
فرحت نثار صابن ایک صفائی کرنے والی شے ہے۔ جب چربی اور الکلی کو آپس میں ملا کر ابال لیا جاتا ہے…غذاء اور غذائیت
ڈاکٹر سلطان محمود ہمارے معاشرے میں ادھورے سچ کی بھی بہت اہمیت ہوگئی ہے۔ نیز ہم خود کو اس تکلیف سے نہیں گزارتے…فروٹ ٹافی
ڈاکٹر وزیر حسین شاہ کھٹی میٹھی گولیاں اور ٹافیاں اسکول جانے والی عمر کے بچوں کی مرغوب خوراک ہوتی ہیں۔ یہ مٹھائیاں کلیتاً نشاستہ…2014 کی بہترین ایجادات
الطاف احمد قریشی ہزاروں سال قبل یونانی فلسفی، افلاطون نے کہا تھا: ’’ضرورت ایجاد کی ماں ہے۔‘‘ چناںچہ ضرورت کے باعث پچھلے سو…بے خوابی… خراب صحت کے لیے الارم
مسز ثوبیہ عمران ایک سائنسی ریسرچ کے مطابق دنیا کا ہر چوتھا فرد بے خوابی کا شکار ہے تقریباً چالیس فیصد لوگ اپنی…اچھی صحت اور حسن کے نکھار کے لیے
زینب غزالی ٭ دودھ بے شمار فوائد کا حامل ہے، دودھ سے آپ اپنی خوب صورتی میں اضافہ کرسکتی ہیں۔ نیم گرم…رنگ برنگے پکوان
زینب غزالی فرائی بالائی کوفتہ اجزاء: آلو اُبال کر آدھا کلو، بالائی یا مایونیز دو کھانے کے بڑے چمچ، چکن کیوبز دو…مشورہ حاضر ہے!
صغیرہ بانو شیریں ٭ میرا وزن ۹۵ کلو ہے اور میری شادی کو دس سال ہوچکے ہیں۔ میرا قد پانچ فٹ ہے، میں…