ماہنامہ حجاب اسلامی شمارہ مارچ2021
Issue: 3 - Vol: 19
PDF
عملی زندگی کی دو باتیں
مولانا جلیل احسن ندوی قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِﷺ لاَ تَدْخُلُوْنَ الْجَنَّۃَ حَتّٰی تُؤْمِنُوْا، وَلاَ تُؤْمِنُوْنَ حَتّٰی تَحَابُّوْا، اَوَلاَ اَدُلُّـکُمْ عَلٰی شَیْئٍ اِذَا فَعَلْتُمُوْہُ تَحَابَبْتُمْ؟ اَفْشَوا…مسلم عورت سماجی رول کے لیے تیارہو!
شمشاد حسین فلاحی مسلم معاشرہ اور اس کی دینی قیادت زوال امت کے اس دور میں خواتین کے بیرونِ خانہ کسی بھی رول…اچھی بات یا پھر خاموشی
مفتی محمد وقاص عربی زبان کا مشہور محاورہ ہے: ’’جو خاموش رہا اس نے نجات پائی۔‘‘ اسی سے ملتا جلتا مفہوم بہ طور…انٹرنیٹ: نفع و ضرر کے میزان میں
محمد قاسم اوجھاری ایک لمبے زمانے تک انسان چاند، ستاروں اور سیاروں کی طرف بڑی حیرت و حسرت سے دیکھتا تھا، پھر ایک…مثالی سماج کی تشکیل۔مسلم معاشرہ کس طرح غیر مسلم سماج
قمر جبیں عثمانی، دوحہ، قطر افراد کے ملنے سے گھر اور خاندان وجود میں آتے ہیں۔ اس طرح سماج اور سوسائٹی کی تشکیل ہوتی ہے…مومن کا گھر ہے نخل امانت کی نرسری
عمارہ فردوس ، جالنہ گھرایک تربیت گاہ ہوتا ہے جہاں مفسدین ومصلحین دونوں ہی پرورش پاتے ہیں۔ یاایک ایسا کارخانہ ہےجہاں سے انسانی معاشرہ…اعتمادکی تین جہات
سیف اللہ (کوٹہ) اعتماد جسے ہم بھروسہ بھی کہتے ہیں، زندگی کا لازمی حصہ ہے۔ اگر ہمارے پاس یہ نہ ہوتو زندگی قدم…زندگی کا درد
محمد طارق زندگیکتنی عجیب اور کتنی عزیز ہوتی ہے اس کی سچی تصویریں اسپتالوں میں ہی نظر آتی ہیں۔اُن دنوں جب میرے…سراب
عظمیٰ ابو نصر صدیقی پھول خوشبو، روشنی: خوشیوں کے اور جو بھی استعارے ہیں، وہ میری زندگی سے ہوکر گزرتے ہیں۔ کوئی بھلا اتنا…ممتا، نیکی اور محبت کا ملاپ
لطیف النساء ہمارے جاننے والوں میں ایک ماں ایسی گزری جنکی میں فین ہوں۔ وہ واقعی ’’محبت اور ایثار کا کامل نمونہ‘‘،…جہدوعمل کی ایک داستان
حجاب ڈیسک [ذیل میں انٹرویو پر مبنی ایک تحریر پیش کی جارہی ہے۔ یہ ایک ایسی خاتون کی داستانِ عزم ہے جنھوںنے…ساس اور بہو
حسن آرا پنجابی زبان میں ایک گانا ہے جس کے ابتدائی بول اس طرح کے ہیں: مجھے سورے (سسرال) نیئں جانا، نئیں…سوشل میڈیا نیٹ ورکس
ساجدہ فرحین فرحی نیٹ فلیکس پر ایک ڈاکیومنٹری ’’دی سوشل ڈیلیما‘‘ یا سماجی اُلجھن نے خاصی مقبوليت حاصل کی۔ اِس ڈاکیومنٹری میں بات…اچھی شخصیت کا راز
مدیحہ رحمٰن الطاف حسین حالی نے کیسی پیاری بات دو مصرعوں میں سمودی ہے کہ : فرشتوں سے بہتر ہے انسان ہونا…عورتوں کا شہر
پروفیسر احمد الدین مارہروی عورتوں کا شہر، محض عورتوں کا، جن میں مردوں کا نام و نشان تک نہ ہو۔جی ہاں، اس سرزمین پر…موجودہ دور کی عورت کے مسائل
ناز آفرین(رانچی) زندگی جینے کے لیے مرد وعورت کو وہ تمام بنیادی حقوق ملنے چاہئے جو سماج انھیں قانونی واخلاقی طور پر…فاقہ سے مرتی فکر اور روح
شاہنواز فاروقی قحط پڑتا ہے تو لاکھوں لوگ بھوک سے مر جاتے ہیں اور قحط کی خبر ہر اعتبار سے عالمگیر ہوجاتی…معلم کا مقام اور مرتبہ
اسماعیل شیخ عمری نبی کریم ﷺکا ارشاد ہے: ’’مجھے معلم بناکر بھیجا گیا۔ ‘‘(ابن ماجہ، دارمی) آپﷺ میں وہ تمام صفاتِ عالیہ موجود…جاڑوں کا تحفہ : امرود
صغیرہ بانو شیریں بوڑھی ماما امرود کے درخت کے نیچے کھڑی بڑی دیر سے کچھ دیکھ رہی تھیں۔ پھوپھی نے دیکھا تو ہنس…