ماہنامہ حجاب اسلامی شمارہ مارچ 2016
Issue: 3 - Vol: 14
PDF
عورت کی مذہبی آزادی
شمشاد حسین فلاحی گزشتہ دنوں ملک میں اس بات پر شدید بحث کا سلسلہ شروع ہوگیا کہ کیرلا کے سبری مالا مندر میں…حجاب کے نام
شرکاء ایک مشورہ حجاب اسلامی ہمارے گھر میں بڑے شوق سے پڑھا جاتا ہے۔ اس شمارے میں ایک مضمون خاص طور…مسلم معاشرے میں سلام کی اہمیت
سید عابد علی انسانوں کے مابین بہترین تعلقات آپسی گفتگو، ہمدردی اور ایک دوسرے کے کام آنے سے ہی قائم ہوسکتے ہیں اور…حضرت میمونہ رضی اللہ عنہا
حمیرا خالد ان کا اصل نام برہ تھا۔ سرور عالم صلی اللہ علیہ وسلم کے نکاح میں آنے کے بعد میمونہ نام…حقوق اور آزادی کے لیے جدوجہد کا دن
یاسمین فردوس کسی دانا نے کہا ہے کہ جب میں کسی معصوم بچی کو باپ کی انگلی پکڑ کر چلتے ہوئے کلکاریاں…ہمارا نعرہ – آزادیِ نسواں
سمیہ تحریم ’’پھر کیا سوچا ہے تم نے؟‘‘ آفرین نے کتابیں اپنے بیگ میں رکھتے ہوئے پوچھا۔ ’’کس بارے میں؟‘‘ سارہ حیران…خاندانی روابط کی اہمیت
ڈاکٹر یوسف القرضاوی اسلام کے عائلی نظام کا مطالعہ کیا جائے تو معلوم ہوتا ہے کہ یہاں خاندان کے عناصر کی تعداد بہت…سناٹا
عبد الوحید صدیقی عارف اصغر کا نیا دوست تھا۔ اصغر اور عارف دونوں ایک پرائیویٹ فرم میں انٹرویو دینے گئے تھے اور دونوں…دلہن کی تلاش
مصباح ناز ہماری کفالت امی جان نے کی۔ وہ ایک اسکول ٹیچر تھیں۔ والد صاحب کے بعد انہوں نے ہمارا بوجھ اٹھایا،…شناخت
نشاط یاسمین خاں رات کے گمبھیر سناٹے میں یخ بستہ ہوا کی سنسناہٹ نے ایک پر اسرار کیفیت طاری کر رکھی تھی۔ شہر…ہدایت نامہ برائے نئی دلہن
ریحانہ شیخ خاندانی نظام کی بنیادوں کو ہلانے کے لیے بہو کا کردار بہت اہم ہوتا ہے۔ سسرال میں عام طور پر…چھوٹے لوگ
کاشف حسین غصے سے ان کے نتھنے پھڑک رہے تھے، وہ فون پر بلند آواز سے چلا رہے تھے: ’’اس معمولی سپروائزر…میں بھول نہیں سکتی
مسز عادل زندگی میں کچھ واقعات، کچھ لوگ، کچھ مناطر ایسے ہوتے ہیں جو ناقابل فراموش ہوتے ہیں۔ سالہا سال بیت جانے…معافی مانگتے رہیں اور معاف کرتے رہیں!
محی الدین غازی ایسے لوگ بھی دیکھے گئے ہیں جن کی زبانیں ’’معاف کیجئے’’ کہتے نہیں تھکتیں، اور ’’سوری‘‘ جن کا تکیہ کلام…موت سے ٹکراؤ
علی سردار جعفری مجھے موت کا خیال بارہا آیا ہے۔ اور کوئی انسان ایسا نہیں جسے اس خیال نے کبھی نہ کبھی ستایا…ندامت سے گناہوں کا تدارک کیجیے
حافظ محمد اعظم سعید انسان روح اور جسم کا مرکب ہے، جس طرح جسم کو بیماری لگ جائے تو علاج کی ضرورت ہوتی ہے،…اچھے رشتوں کی تلاش، عہد حاضر کا گمبھیر مسئلہ
حسینہ وجاہت صدیقی بے شک اللہ تعالیٰ نے انسان کو اشرف المخلوقات بنایا ہے مگر ہم انسان ہیں فرشتہ نہیں اس لیے ہم…خواتین کے فرائض اور ذمے داریاں
منیرہ خانم (پونے) ہمارے معاشرے میں خواتین کے موضوعات پر خوب بحث ہوتی ہے۔ اس کی ایک خاص وجہ یہ بھی ہے کہ…طریقہ دعوت اور علمائے کرام
ڈاکٹر عبد الحمید مخدومی گلبرگہ مسلمانوں کے اب تک غیر مسلموں کو دعوت دین پہچا نے کے، مختلف طریقے کار فرما ہیں ۔ مگر دیکھنے…مسلمان ہونے کا مطلب
عبد الرزاق الحافظ مسلمان جب سرزمین عرب سے باہر نکلے اور روم و ایران کی حدود میں داخل ہوئے تو ان کاصرف ایک…وہ چال چل رہا ہے
خان عارفہ محسنہ ہمارے درمیان کم باتوں میں اختلاف ہے ۔ زیادہ تر باتیں متفق علیہ ہیں۔ مثلا ایک دن میں پانچ نمازیں…اپنے بچوں کو تنہا نہ چھوڑیں
ڈاکٹر ذکیہ اورنگ زیب ٹیکنالوجی کے ارتقاء اور بڑھتی ہوئی مادیت پرستی سے نہ صرف ہمارے خاندانی نظام کو خطرات لاحق ہیں بلکہ اس…پرمسرت ازدواجی زندگی کا حصول کیسے؟
لبنیٰ بنت جمیل ہم میں کوئی انسان مکمل ہونے کا دعویٰ نہیں کر سکتا۔ ہر انسان میں کوئی نہ کوئی کمی یا خامی…متوازن غذا کیوں ضروری ہے؟
شاہدہ پروین غذا ہمارے جسم کی نشو و نما میں مدد دیتی ہے اور جسم کو توانائی فراہم کرتی ہے۔ ایسی خوراک…بچے ہمارے عہد کے
شاذیہ سعید ہمارے بچے اب بچے نہیں بلکہ ٹیکنالوجیکل بچے بن چکے ہیں۔ پیدا ہوتے ہی جن کے ہاتھوں میں ٹیکنالوجی تھمادی…اپنا گھر جنت اگر … وہ صاف ستھرا ہو
غزل اعظم ہم دنیا کے کسی بھی کونے میں چلے جائیں لیکن اپنے گھر جیسا سکون نہیں پاسکتے۔ گھر کے تمام افراد…مہنگائی کے آسیب کو سلیقہ اور کفایت کے منتر سے
ڈاکٹر سلیس سلطانہ دنیا بھر میں مہنگائی کی وجہ سے متوسط طبقے کا جینا دو بھر ہوگیا ہے۔ یہ آسیب اتنا بڑھ گیا…جلد بوڑھا کردینے والی عام عادتیں
ڈاکٹر عمران حسین کیا آپ اپنی موجودہ عمر کے مقابلے میں زیادہ بڑی عمر کے نظر آتے ہیں؟ اگر آپ آئینے میں ایسا…لیموں کے حیرت انگیز کمالات
فیصل ظفر لیموں اپنے عرق یا جوس کی بدولت بہت زیادہ استعمال ہونے والا پھل ہے، مگر کیا آپ کو معلوم ہے…بایونک گرل
ماخوذ سات سالہ اولیو یا فارنسورتھ کا تعلق برطانیہ سے ہے۔ بہ ظاہر نارمل دکھائی دینے والی یہ لڑکی ایک انتہائی…لذیذ پکوان
تنویر فاطمہ چیلی کباب اجزاء: قیمہ: ساڑھے سات سو گرام ٹماٹر: ایک دو عدد درمیانے پتلے گول کٹے ہوئے پیاز : تین…