ماہنامہ حجاب اسلامی اگست 2004
Issue: 8 - Vol: 2
PDF
معاشرے کی اصلاح
شمشاد حسین فلاحی ہندوستان میں مسلمان دین سے دوری کی جو زندگی گزار رہے ہیں وہ کسی سے چھپی ہوئی نہیں ہے۔ عام…ہم نفس
سلمیٰ یاسمین نجمی ’’نیند نہیں آرہی؟‘‘ کرنل نے پوچھا۔ ’’کھلی فضا میں سونا زیادہ اچھا لگا تھا۔ یہ کمرہ تو کال کوٹھری لگ…حضرت شفاءؓ بنتِ عبداللہ
طالب الہاشمی غزوۂ خیبر کے کچھ عرصہ بعد کا ذکر ہے کہ ایک دن ایک باوقار خاتون بارگاہِ رسالتؐ میں حاضر ہوئیں…رین اسکیو
ماخوذ ۱۴۵۶ء کی بات ہے یعنی آج سے ساڑھے پانچ سو برس پہلے کی، برطانیہ میں ایک بہت بڑا آدمی تھا۔…دو تھیلیاں
مائل ملیح آبادی ایک بار خلیفہ ہارون رشید شکار کھیل رہا تھا۔ مصاحب ساتھ تھے اور اس دن خلیفہ بہت خوش تھا اس…کامریڈ کا کفو
ڈاکٹر وقار انور حکیم صاحب کی مجلس میں یہ خبر پہنچی کہ کامریڈ تقی نے اپنے اصولوں کے مطابق عمل کا بھی عملی…غیب کی شہادت
محمد اکرم قرآن حکیم میں اللہ کا فرمان ہے: ’’جو لوگ سونا اور چاندی جمع کرکے رکھتے ہیں اور راہ خدا میں…تمناؤں کا خون
عائشہ صدیقہ فرحانہ کو یوں لگا جیسے اس کی نگاہوں کے سامنے بجلی کوند گئی ہو۔ پھر … اس کے بعد ہر…قصہ ایک تعزیت کا
سعیدہ اقبال امی جان سخت بیمار تھیں۔ ہم سب پریشان تھے۔ ایک دن ان کی طبیعت زیادہ بگڑ گئی۔ اسی حالت میں…میں پردہ کیوں کرتی ہوں
خدیجہ صہیب، ریاض زیر نظر عنوان پر مشتمل مذاکرے پر لکھنے کے لیے جب میں نے قلم اٹھایا تو ذہن پر زور دے…سایہ
عبدالغفار صدیقی سردی کا موسم اور جمعہ کا دن تھا، کئی روز کے بعد دھوپ نکلی تھی۔ مسجد کے آنگن میں خاصی…کاش میں آزاد پنچھی ہوتی!
غزالہ فلاحی دنیا میں ہر شخص اپنی اصل حالت پر غیر مطمئن نظر آتا ہے وہ سوچتا ہے کہ وہ کوئی اور…حفاظتی تحفہ —’’حجاب‘‘
ساجدہ پروین اسلام دین فطرت ہے اور اس کی تمام تعلیمات انسانی فطرت کے عین مطابق ہیں۔ اسلام نے انسان کے وقار…اپنے رب کی جانب لوٹ آؤ!
ثمنیہ قدیر انسان کائنات کی خوبصورتی کو اپنے اندر جذب کرتا ہے۔ خوبصورت مناظر اپنی آنکھ میں قید کرکے وہ اللہ تعالیٰ…مومن کا طرز فکر
ساجدہ فرزانہ صادق انسان کی زندگی میں ہر طرح کے حالات پیش آتے ہیں۔ کبھی غم اور مصیبت پیش آتی ہے تو کبھی…کیسے چھڑائیں داغ دھبے
فرزانہ امین روز مرہ کی زندگی میں کپڑوں کا میلا ہونا اور ان کی صفائی عام چیزیں ہیں۔ بعض اوقات کپڑوں پر…شامی کباب
رفعت جہاں صابری پہلی ترکیب جنس اور وزن:گوشت کا باریک روکھا قیمہ آدھ سیر۔ سرکہ ایک تولہ، ادرک دو تولہ، پیاز آدھ پاؤ،…بے خوابی کا گھریلو علاج
ڈاکٹر ثمینہ انجم جیسے جیسے زندگی میں ٹینشن، تناؤ،فکر اور ،غموں کا بوجھ بڑھتا جارہا ہے، انسان کی زندگی نیند کی لذت سے…نماز صحت کی ضمانت
محمد سکندر، بانسبڑیا نماز اللہ تعالیٰ کی محبوب اور پسندیدہ عبادت ہے۔ یہ تمام فرائض میں سب سے اولیٰ اور اہم ہے۔ چنانچہ…حقوق العباد کی اہمیت
مولانا جلیل احسن ندوی عَنْ اَبِیْ ہُرَیْــرَۃَ قَالَ، قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ﷺ اِنِّی اِتَّخَذْتُ عِنْدَکَ عَہَداً لَنْ تُخْلِفَنِیْہِ۔ فَاِنَّمَا اَنَا بَشَرٌ، فَاَیُّ الْمُسْلِمِیْنَ آذَیْتُہٗ…حجاب کے نام!
اصلاحی مضامین بہت بہت دعاؤں اور سلام مسنون کے بعد عرض ہے کہ کافی عرصہ سے آپ سے بالمشافہ ملاقات نہیں ہوئی…قرآن پڑھا تو زندگی کی حقیقت پالی
ماخوذ بشریٰ فنچ ایک عیسائی گھرانے میں جوان ہوئی مگر پھر بہت جلد وہ اپنے مذہب سے بغاوت کاراستہ اختیار کرنے…عورت اور اسلام
ڈاکٹر یوسف القرضاوی عورت اعداد و شمار کے لحاظ سے معاشرہ کا نصف ہے لیکن اپنے شوہر، اپنی اولاد اور گرد و پیش…اکیسویں صدی کا اہم چیلنج
شمشاد حسین فلاحی اپنے عہد صدارت میں امریکی صدر بل کلنٹن نے ایک انتہائی اعلیٰ سطحی اجلاس بلایا۔ جس میں ریاست ہائے متحدہ…بچوں کی تربیت میں قابل لحاظ باتیں
لبنیٰـ سلیم اس مضمون میں ہم بچوں کی تعلیم و تربیت سے متعلق چند اہم نفسیاتی اصولوں کا تذکرہ کررہے ہیں جن…سبزیوں سے غذائیت حاصل کیجیے
افضال احمد مہنگے اور کمیاب گوشت کے مقابلے میں سستی سبزیاں جو آسانی سے مل جاتی ہیں گوشت کے نعم البدل کے…شہلا کی رخصتی کے موقع پر
ام صہیب شہلا پیاری، خوش آباد رہو، ازدواجی زندگی کی مسرتوں سے مالا مال رہو۔ انتظار کی گھڑیاں ختم ہوئیں، مہینوں سالوں…