ماہنامہ حجاب اسلامی ستمبر 2004
Issue: 9 - Vol: 2
PDF
انسانی زندگی کا اہم مسئلہ
شمشاد حسین فلاحی آج کے تیز رفتار اور ترقی یافتہ دور میں زندگی ایک دوڑ اور مقابلہ کی صورت اختیار کرگئی ہے۔ معاشرہ…حضرت ام الفضل لبابۃ الکبریٰؓ
طالب الہاشمی غزوئہ بدر (رمضان المبارک ۲ ہجری) میں قریش کی ذلت آمیز ہزیمت کی خبر مکہ معظمہ پہنچی تو وہاں گھر…حی علی الفلاح
عبدالغفار صدیقی، نور پور کامیابی، کامیابی، صرف کامیابی۔ دنیا کا ہر انسان اس کی طرف دوڑتا ہے۔ ہر دل میں کامیابی کی خواہش پیدا…عورت اور اسلام(گذشتہ سے پیوستہ)
ڈاکٹر یوسف القرضاوی عورت کے حقوق کی پامالی اور اس کی شان سے فروتر مقام اسے عطا کرنے کی غرص سے صحیح احادیث…معمول کی زندگی میں بچت کی سوچ
ام کاشان بچت آج کے دور کی اہم ضرورت ہے۔ بچت کی ضرورت اس وقت پیش آتی ہے جب رسد کم اور…میں پردہ کیوں کرتی ہوں؟
کیتھی چن ایک روز میں اپنے لمبے سفید لباس میں ملبوس اپنی گلی سے گزر رہی تھی، میرے بال صرف ایک انچ…قصہ دو بیویوں کا
اعجاز احمد فاروقی ارمان اور حسرت باتیں کرتے ہوئے اپنے اپنے دفتر جارہے تھے۔ دونوں کا خیال یہ تھا کہ وہ ہمسائے ہی…کام کی باتیں
۱- اگر آپ کے چہرے پر مہاسے یا جھائیاں ہوں تو پھٹکری کا چکنا ٹکڑا لیں اور روزانہ صبح کو…داغدار
مصطفی کمال (مرحوم) ساجد ہر روز اپنی ماں کے پاس بڑے شوق سے دن بھر کی روداد سننے بیٹھ جاتا۔ ماں بھی بیٹے…کام کی باتیں
ساجدہ پروین ۱- اگر آپ کے چہرے پر مہاسے یا جھائیاں ہوں تو پھٹکری کا چکنا ٹکڑا لیں اور روزانہ صبح کو…ہم نفس
سلمیٰ یاسمین نجمی مرے وجود کی پرچھائیوں میں ڈھلتا ہے یہ کون ہے جو مرے ساتھ ساتھ چلتا ہے سحر کی سپیدی ابھی…کلونجی بہترین دوا
نثار احمد کلونجی آم کے اچار کا بنیادی جزو ہے۔ عام طور پر گھریلو خواتین یہی جانتی ہیں، جب کہ حقیقت یہ…داعی کا مطلوب کردار
ساجدہ فرزانہ صادق رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا: ’’خدا جس شخص کو خیر سے نوازنا چاہتا ہے اسے دین کا فہم اور…وہاں خواتین کا کردار ہمہ جہتی ہے
مریم جمال س: آپ کا سفر کس سلسلہ میں رہا؟ اور کہاں کہا جانا ہوا؟ ج: سسرالی قریبی رشتہ داروں سے ملاقات…ہماری مصروفیات اور وقت کی تقسیم
امینہ ریاض آج کل مصروفیت کے دور میں مختلف کاموں کو وقت پر مکمل کرنا ایک ہنر ہے۔ خاتون خانہ کو دور…شادی کا پیغام (مکالمہ)
عبدالحسیب فلاحی ماں: بیٹی! اٹھو، جاؤدودھ میں پانی ملادو۔ بیٹی: نا بابا … مجھ سے تو یہ نہ ہوگا۔ ماں: کیوں نہ…موجودہ معاشرہ اور ایمانداری
اقبال احمد موجودہ معاشرہ میں دیانتدار اور ایماندار لوگوں کو بیوقوف سمجھا جاتا ہے جیسے ایمانداری اور بیوقوفی دو ہم معنی لفظ…خواتین کی ذمہ داریاں
ڈاکٹر سعیدہ بانو خواتین جس طرح تہذیب کی نمائندہ ہوتی ہیں اسی طرح اپنے مذہب و دین کی بھی نمائندگی کرتی ہیں۔ یہی…بلال حبشیؓ کا آقا
مرسلہ: میمونہ فریدی (یہ ایک انگریزی نظم کا مفہوم ہے جو ہیلی فیکس (برطانیہ) میں ایک حبشی مسلمان نے ایک بڑے جلوس کے…مجرمانہ سرگرمیوں میں خواتین کی شرکت
عام خیال تو یہ ہے کہ خواتین جرائم میں کم ملوث ہوتی ہیں مگر مجرمانہ کاررائیوں میں جس تیزی سے…نبی رحمت کا رحیمانہ سلوک
مولانا جلیل احسن ندویؒ عَنْ عَائِشَۃَ قَالَتْ، مَا ضَرَبَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ﷺ شَیْئاً قَطُّ بِیَدِہٖ وَلَا اِمْـرَئَ ۃً وَلَا خَادِماً إِلَّا اَنْ یُجَاہِدَ فِیْ…مصطفی کمال (کورکھپور)
ادارہ مصطفی کمال صاحب کا ۱۴؍جولائی کی صبح فجر کی نماز کے بعد انتقال ہوگیا۔ وہ تہجد کی نماز سے فارغ…غربت کی ماری بیوہ
..... [مشہور شخصیات، مختلف میدانوں کے ماہرین، سیاسی لیڈران اور دیگر قد آور شخصیات سے انٹرویو لینا اور ان کے حالات…حجاب کے نام!
شرکاء مضامین پسند آئے اپنے دامن میں ہمارے لیے ڈھیر ساری خوشیاں لیے اس ماہ کا حجاب ۱؍جولائی کو موصول ہوا۔…آخری افسانہ
خورشید عالم اس کے افسانے شائع ہوکر ہر خاص و عام سے خراج تحسین لے رہے تھے۔ اس کے افسانوں کا مجموعہ…نئی تہذیب کے درندے
نشاں خاتون سیتھلی اس دن فرح بہت خوش تھی ایک تو آخری پرچہ کے بعد اسے امتحان کی ٹینشن سے نجات مل رہی…جمانہ سلمیٰ امۃ اللہ
ماخوذ نیویارک میں پیدا ہونے والی یہ خاتون گہرے مذہبی جذبات رکھتی تھی۔ مذہبی ماحول میں پروان چڑھنے کے باوجود وہ…لذیذ پکوان
رفعت جہاں صابری جھینگے بھرے ٹماٹر اشیاء: دو پیالی ابلے ہوئے جھینگوں کا قیمہ، چار ہری مرچیں، دو گٹھی پیاز کا قیمہ، دو…