ماہنامہ حجاب اسلامی شمارہ اپریل 2004
Issue: 4 - Vol: 2
PDF
خواتین کاعالمی مسئلہ
شمشاد حسین فلاحی بیسویں صدی میں خواتین کا سب سے بڑا مسئلہ یہ تھا کہ سماج میں انھیں مردوں کے برابر اور…اونچی ایڑی —صحت کی دشمن
اسرار ایوبی اونچی ایڑی کا جوتا پہنی ہوئی کسی خاتون سے دریافت کیجئے کہ وہ اونچی ایڑی کے جوتے کیوں پہنتی…بیوٹی ٹپس
ماخوذ — صاف ستھری آدھی گاجر، بیج اور چھلکا ہٹی سنترے کی تین چار پھانکیں، ایک پپیتے کی پتلی قاش، ایک…حقوق العباد کی اہمیت
ساجدہ فرزانہ صادق ایک سچے مسلمان کے لیے جہاں یہ لازم ہے کہ وہ صرف اللہ کی بندگی کرے، اسی کی حاکمیت…ہم گجرات نہیں بھولے!
امتیاز عالم فلاحی ۲۸؍ فروری کو گجرات سانحہ کی دوسری برسی منائی گئی۔ ایک سال قبل فروری کی اسی تاریخ کو ملک میں…شکنتلا
رفیع الدین نیرؔ دیکھتے دیکھتے سورج بھی غروب ہوگیا۔ درخت اور جھاڑیاں اندھیرے میں ڈوب گئیں۔ جھینگروں کے ٹرّانے…کیا ہم زمانے کے ساتھ بدل جائیں؟
مریم جمیلہ ’’اگر اسلام نے نئی دنیا کے ساتھ مطابقت پیدا نہ کی تو وہ ختم ہوجائے گا۔‘‘ یہ وہ الفاظ ہیں…انمول ہیرا
سید ظفر عالم ’’صرف پچاس روپئے‘‘۔ نوجوان نے کہنا شروع کیا۔ ’’تمہاری قیمت تو اس انمول ہیرے سے بھی زیادہ ہے جسے دنیا…زندگی کی طاقت
نور جہاں زندہ تو سب ہی ہوتے ہیں مگر زندگی گزارنے کا سلیقہ بہت کم لوگوں کو آتا ہے۔ زندگی کیا ہے؟…ام المومنین حضرت اُمِّ حبیبہؓ
مائل خیرآبادی ’’اے نبی! تو ان لوگوں کو جو اللہ پر اور آخرت کے دن پر ایمان رکھتے ہوں، ان لوگوں سے…عالمی یوم خواتین
آصف انور علیگ ترجمہ: خالد مبشر ۸؍مارچ کو عالمی سطح پر عالمی یوم خواتین کے طور پر منایا جاتا ہے۔ اس سال کے یوم خواتین نے…بچیوں کی تعلیم اور گھرداری
سیدہ بیگم جیسے جیسے لڑکیوں میں تعلیم عام ہوتی جارہی ہے گھرداری سیکھنے کا شوق کم ہوتا جارہا ہے۔ لڑکیاں تو…بچے نماز نہیں پڑھتے
صفیہ سلطان یہ شکایت خواتین کی طرف سے بڑی عام ہے کہ ان کے بچے نماز نہیں پڑھتے، وہ لاکھ تبلیغ کرتی…گھاٹے کی تجارت
مشتاق احمد ’’سالن کیسا پکا ہے؟‘‘ بیگم نے شیخ صاحب کی پلیٹ خالی دیکھ کر ڈش میں سے اور سالن پلیٹ میں…ہم نفس(۳)
سلمیٰ یاسمین نجمی آوارئہ غربت ہوں ٹھکانہ نہیں ملتا ناوک ہوں مجھے کوئی نشانہ نہیں ملتا! ماہ گل کھڑکی کے سامنے کھڑی تھی…سائیکولوجی – بہترین میدان
مہتاب عالم علم خزانہ ہے اور بحیثیت مسلمان حصول علم ہم پر فرض ہے۔ علم کے بہت سارے شعبے ہیں۔ سبھی شعبوں…پپیتہ- فوائد سے بھرپور نعمت
ماخوذ پپیتہ ہندوستان کا معروف پھل ہے۔ جو ملک بھر میں پیدا ہوتا ہے اور نسبتاً کم قیمت والا ہے۔…غذا میں سلاد کا استعمال
منیرہ خان متوازن کھانا لحمیات (پروٹین)، نشاستہ (کاربوہائڈریٹس) چکنائی، حیاتین اور معدنی نمکوں پر مشتمل ہوتا ہے۔ لحمیات دودھ،دہی اور گوشت سے…وٹامن یعنی حیاتین
افضال احمد اس صدی کے آغاز تک یہ سمجھا جاتا رہا ہے کہ پروٹین، چکنائی اور شکر جن کی تفصیل غذا کے…