ماہنامہ حجاب اسلامی شمارہ اپریل 2009
Issue: 4 - Vol: 7
PDF
اداریہ گوشۂ نوبہار
مریم جمال پیاری بہنو! السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ یہ شمارہ آپ کے ہاتھوں میں آنے تک آپ امتحان کے…لذیذ پکوان
ماخوذ قیمہ بھرے پراٹھے اشیاء: قیمہ ڈیڑھ پاؤ، دال ماش آدھا پاؤ، نمک اور مرچ حسبِ ذائقہ، پیازدرمیانی سائز کی ایک…میرے استاد ابوالمجاہد زاہدؔ
شمشاد حسین فلاحی اسلامی حلقہ ادب کے استاد شاعر اور زبان داں مولانا ابوالمجاہد زاہدؔ صاحب ۶؍مارچ بروز جمعہ اللہ کو پیارے ہوگئے۔…عدم توجہی کا شکار والدین کا درد
؟؟؟؟ آج زندگی کے اس موڑ پر پہنچ کرمیں یادِ ماضی میں کھوجاتی ہوں۔ ایسا لگتا ہے جیسے ابھی کل ہی…عورت، اسلام اور مسلم معاشرہ
شمشاد حسین فلاحی المومنون والمؤمنات اولیاء بعضہم ببعض۔ (القرآن) ’’مومن مرد اور مومن عورتیں ایک دوسرے کے دوست ہیں۔‘‘ ’’ڈھول، گنوار، شودر، پشو…ابوالمجاہد زاہدؔ کچھ یادیں کچھ باتیں
محمد جاوید اقبال ایک مشہور مولانا ابوالمجاہد زاہدؔ اسلامی فکر کے حامل شاعر اور ادیب تھے۔ سیماب اکبر آبادی کے شاگرد ہونے پر…ابوالمجاہد زاہدؔ میری نظر میں
ڈاکٹر کوثر یزدانی ندوی میں اس وقت انٹرمیڈیٹ کا طالب علم تھا جب ابوالمجاہد زاہدؔ کی ایک نظم مزدور میری نظر سے گزری۔ نظم…عورت: مشرق و مغرب کے درمیان
طارق احمد صدیقی مشرقی اور مغربی عورت میں چراغِ خانہ اور شمعِ محفل کا فرق ہے۔ مغرب میں عورت آلۂ تفریح و تجارت…حجاب کے نام!
شرکاء عملی اسلامی سماج کی ضرورت حجابِ اسلامی کئی سالوں سے زیرِ مطالعہ ہے۔ ماشاء اللہ رسالہ دن بہ دن نکھرتا…سعدیؒ کی چند سبق آموز حکایات
؟؟؟؟ جنت کا گناہ گار ایک غریب آدمی مٹی گارے سے بھرا ہوا مسجد میں داخل ہوا تو ایک نمازی نے…مقصد زندگی اور اس کا شعور
حنا صدف خاں درانی، بیدر زندگی بامقصد ہے اور بامقصد زندگی ہی با معنی اور مطلوب ہے۔ بے مقصد زندگی ایک بے معنی خواب ہے۔…فرعون کی لاش کی دریافت اور اس کا محفوظ رہنا
طارق اقبال فرعون نے حضرت موسیٰ علیہ السلام اور آپ کی قوم بنی اسرائیل پر بہت مظالم ڈھائے تھے۔ دراصل فرعون اس…توبہ و احتساب نفس
تبسم فاطمہ بسمت نگر اسلامی زندگی گزارنے کے لیے احتساب نفس کی بڑی اہمیت ہے۔ آپ ﷺ نے بھی اپنے صحابہؓ کی تربیت میں…پڑوسی کا حق
ریحانہ عزیزی آکولہ اسلامی معاشرہ میں حقوق کی بڑی اہمیت ہے۔ اسلام باہمی اخوت و محبت پر مبنی معاشرہ بنانا چاہتا ہے۔ حقوق…بچوں کی تربیت اور نگرانی کے چند پہلو
ابوالفضل نور احمد بچوں کی تربیت اور نگرانی کا کام بڑا نازک کام ہے اور اسی حیثیت سے یہ مشکل بھی ہے۔ ذیل…گھر کے کام کیسے انجام دیں؟
عفت صدیقی گھر کی صفائی ضروری ہے۔ گھر کے اچھے تاثر اور گھر والوں کی صحت کے لیے صاف ستھرا گھر بنیادی…لاش کا مشن
ترجمہ و تلخیص: طاہر جاوید مغل یہ مئی ۱۹۴۲ء کا واقعہ ہے۔ دوسری جنگِ عظیم زوروں پر تھی۔ برلن کے ایک کانفرنس ہال میں اعلیٰ حکام…قبل از وقت بڑھاپا اور اس سے بچاؤ
ڈاکٹر وسیم الرحمن غذا بدقسمتی سے ہمارے ملک میں انسانی زندگی میں سب سے اہم کردار ادا کرنے والی شے ’’غذا‘‘ کے بارے…حضرت امِ سلیم رضی اللہ عنہا
پیکر سعادت معز، ہنمکنڈہ حضرت امِ سلیمؓ کا شمار نہایت عظیم المرتبت صحابیات میں ہوتا ہے۔ان کا اصل نام غمیصاء لقب رمیصاء اور امِّ…حسنِ سلوک کے محرکات
محمد احسن عالم، ارریا انسانی سلوک و معاملات کے پسِ پشت عوامل و محرکات کا دارو مدار دراصل انسان کے عقیدے اور نظریۂ حیات…ماں بننے کے خطرات
ادارہ ہندوستان کے تناظر میں دیکھیں تو لاکھوں عورتوں کے لیے ماں بننا اور بچوں کو جنم دینا آج کے ترقی…کیا آپ بحران سے نمٹ سکتی ہیں؟
افشاں عثمانی بحرانی حالات میں اچھے بھلے لوگوں کے ہاتھ پاؤں پھول جاتے ہیں اور بدحواسی کے عالم میں وہ اس کام…جنت کدہ
محمد اجمل خاں نجمی اسے پیٹ بھر کھانا کھائے ہوئے کئی روز ہوچکے تھے۔ حالات ہی کچھ ایسے تھے، جن سے نمٹنا اس کے…پھر کبھی
شاہینہ بیگم صالحاتی، بنگلور ساڑھے دس بج گئے تھے، ابھی تک زبیدہ کا پتہ نہیں تھا۔ ویسے بھی جمعہ کے دن ساڑھے بارہ بجے…مجبوری
عمارہ حجاب ’’لے بھئی اب تو پہنچ گئے کالج!‘‘ میں ٹریفک کانسٹیبل کااشارہ دیکھ چکا تھا جو اس نے بس ڈرائیور کو…چھوٹا بھائی
مجیر احمد آزاد، دربھنگہ پروفیسر اصغر حسین شام سے اداس اداس تھے۔ انہیں کسی کل چین نہیں مل رہا تھا۔ بستی میں چہل پہل…نقشِ قدم
حمیرا رفیع بارش ہلکے ہلکے مسلسل ہورہی تھی اور سردی بڑھ گئی تھی۔کھڑکی سے نظر آنے والے درخت بھی سردی سے سکڑے…توہم پرست
شمیم ادھیکاری، پنویل وہ میرا لنگوٹیا یار تھا۔ گاؤں میں ہماری دوستی کے چرچے ہوا کرتے تھے۔ ندی میں تیراکی، برگد کے درخت…ازواج مطہرات کے ساتھ نبی اکرم ﷺ کی زندگی
تحریر: مصطفی محمد الطحان ترجمہ: تنویر آفاقی اپنی بیویوں کے ساتھ بہترین سلوک کرنے میں اللہ کے رسول ﷺ کی ذات ایک کامل اور اعلی ترین نمونے…ہنسنا منع ہے!
ماخوذ ماسٹر صاحب اپنے ذہین شاگرد کے سوال و جواب سے بہت پریشان تھے، ایک دن انھوں نے اپنی دانست میں…آتش فشاں
دانیال صدیقی آتش فشاں، فارسی میں آتش یعنی آگ اور فشاں یعنی اگلنے والا یا برسانے والا / عربی: برکان / انگریزی:…پسندیدہ اشعار
شرکاء جس میں نہ ہو انقلاب موت ہے وہ زندگی روحِ امم کی حیات کشمکش انقلاب مرسلہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ملا فراست فصیح، ہبلی (کرناٹک)…وقت ایک سا نہیں رہتا
ایمان ناصر ایک دفعہ کا ذکر ہے ایک ملک میں ایک امیر آدمی رہا کرتا تھا۔ اس کا نام مہربان تھا۔ مہربان…مظلوم کی بددعا سے بچو
شائستہ منور کسی گاؤں میں ایک کسان رہتا تھا، جو انتہائی ظالم تھا۔ اس کے تین بیٹے تھے جو کہ بہت ہی…اداریہ گوشۂ نوبہار
مریم جمال پیاری بہنو! السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ یہ شمارہ آپ کے ہاتھوں میں آنے تک آپ امتحان کے…نئی پڑوسن
فوزیہ بنت محمود، الخبر، سعودی عرب آج موسم بہت ہی خوشگوار تھا۔ ہلکی ہلکی ہوائیں چل رہی تھیں۔ لگتا ہے ہلکی بوندا باندی ہونے والی ہے۔…