ماہنامہ حجاب اسلامی شمارہ اپریل 2012
Issue: 10 - Vol:
PDF
حق کی حفاظت
طالب محسن ’’اوربھلائی اور برائی دونوں یکساں نہیں ہیں۔ تم برائی کو اس چیز سے دفع کرو جو زیادہ بہتر ہے، تم…سیریا کی موجودہ صورتِ حال
شمشاد حسین فلاحی تیونس سے ایک سال قبل شروع ہونے والی عرب بیداری کی تحریک کئی ملکوں کے جابر حکمرانوں کے تاج…لذیذ پکوان
ماخوذ آلو ایک ایسی سبزی ہے جو ہر گھر میں پکتی ہے اور طرح طرح سے پکائی جاتی ہے۔ امیر وغریب…حجاب کے نام!
شرکاء سیرتِ نبوی اور مسلم سماج ماہنامہ حجاب اسلامی کا فروری کا شمارہ ہاتھوں میں ہے۔ منفرد اور پچھلے تمام ہی…عجیب و غریب وصیت نامے
غلام عباس طاہر ٭ ایک شخص نے خود کشی سے قبل اپنے انگوٹھے کے ناخن پر وصیت لکھی اور ناخن کو انگلی سے…چہرے پر ٹماٹر کی جادوگری
ماخوذ چہرے کی خوبصورتی میں جو چیز سب سے اہم کردار ادا کرتی ہے، وہ ہے ہماری جلد، جسے کبھی بھی…ہمسایہ
ڈاکٹر نصیر احمد ناصر سوچتا ہوں: ہمسایہ کے حقوق کو خوش اسلوبی سے ادا کرنا تو فرض ہے، لیکن میں تو حقوق ادا نہیں…مقصدِ آمدِ رسولﷺ
فرزانہ خالد سورئہ بقرہ کی ابتدا ہی میں صحابہ رضوان اللہ علیہم اجمعین کے ایمان لانے کا بیان ان الفاظ پر ختم…تکبر
سلیم صافی عام طور پر تکبر بھی فطرتِ انسانی کو لاحق بیماریوں میں سے ایک بیماری تصور کی جاتی ہے، اور یہ…کردار کی ہیبت
صبا محمد ایوب قبیلہ اراش کا ایک شخص مکہ میں اپنے اونٹ بیچنے کے لیے لایا۔ ابوجہل نے اس سے سارے اونٹوں کا…معاف کردو!
جویریہ محمد ایوب الحمدللہ ہم مسلمان ہیں۔ ہمیں اللہ تعالیٰ نے بہترین امت قرار دیا۔ ہمیں نبی ﷺ کے ذریعے زندگی گزارنے کے…ہمت
امِ زبیر ’’ایک خاتون آپ سے ملنا چاہتی ہیں بی بی جی۔‘‘ خادمہ نے آکر کہا۔ ’’انھیں کمرے میں لے آؤ۔‘‘ کہتے…خیر کا کام
ڈاکٹر ابنِ فرید وہ عورتیں اور بچیاں جو گھروں پر کام کرتی ہیں ان کے ساتھ ہمارا رویہ بڑا عجیب سا ہوتا ہے۔…دعوت دین اور خواتین
ڈاکٹر سمیہ بانو دعوت و تبلیغ کا فریضہ جس قدر اہم ہے، اس کے تقاضے بھی اسی قدر نزاکت کے حامل ہیں، اور…بندئہ مومن کا رویہ
محمد اسلم نجمی ’’حضرت عبادہ بن صامت رضی اللہ عنہ سے روایت ہے رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: جس شخص نے اس بات…حق کی حفاظت
طالب محسن قرآن مجید میں برائی کے جواب میں بھلائی کو غیرمعمولی نیکی قرار دیا گیا ہے۔ ارشادِ باری تعالیٰ ہے: ’’اوربھلائی…عالمِ خواب
تنویر آفاقی تاریخ دمشق میں ایک واقعہ حضرت سلمان فارسی اور حضرت عبد اللہ بن سلام رضی اللہ عنہما کے سلسلے میںآیا…نیکی کر دریا میں ڈال
ڈاکٹر سمیر یونس ترجمہ:ادارہ ایک قصہ ابن جوزی نے اپنی کتاب ’المنتظم‘ میں بیان کیا ہے:ایک روز ابنِ فرات اس تاک میں تھا کہ…جہاں پھول کھلتے ہیں
اسماء سید اور مولوی صاحب کی پتلیاں پھیلنے لگیں۔ انھوں نے حیرت سے دوسروں کی طرف دیکھا۔ سب کے سب مولوی صاحب…چاہا تو میں نے بھی تھا
... میں نے بی اے پاس کیا تھا کہ میری شادی ہوگئی۔ میرے پاپا آئی سی ایس تھے اور سسر بہادر…بچوں کو چھوٹی چھوٹی باتیں سکھائیں
اسماء سید شبیر نے کہا: ’’دادی جان! آپ ہمیشہ کہتی ہیں کہ لائٹ بند کرو، کبھی کہتی ہیں کہ نل بند کرو،…تربیت اولاد کے دو اہم نکتے
حضرت امام غزالیؒ بچوں کی تربیت کے لیے مؤثر طریقہ اختیار کرنا نہایت اہم اور ضروری ہے۔ کیونکہ بچہ والدین کے پاس خدا…شہد اور اس کے فوائد
... شہد کے سلسلے میں حضرت عائشہ ؓ سے اقوال منقول ہیں: ’’پینے والی چیزوں میں رسول اللہ ﷺ اللہ کو…اسلام اور صحتِ جسمانی
حکیم محمد سعیدؒ ہم سب اس حقیقت کو جانتے اور مانتے ہیں کہ اس دنیا میں انسان کے لیے سب سے زیادہ اہم…شہد کی مکھیاں
عبدالحمید شیخ شہد کی مکھی پر دار کیڑوں کی اس جنس کی ایک قسم ہے، جن کے چار جھلی دار بازو ہوتے…عبرت ناک
سائرہ بانو یہ کہانی میری دوست شازیہ کی ہے۔ جو کہ ایک اچھی بھلی عورت سے آج ایک نفسیاتی مریضہ بن چکی…عجب اتفاق ہے
محمد فاروق قادری اس دن جبار کو پہلی تنخواہ ملی تھی، اور تین سال کی صبر آزما بیکاری کا خاتمہ ہوگیا تھا۔ وہ…یاترا سے پہلے
شاہد انور وہ جب گاؤں سے چلا تھا تو لہراتے ہوئے ہاتھوں کو یہ کہہ کر چلا تھا کہ واپسی میں ہر…ٹھنڈے خون کی آزمائش کا لمحہ
طاہر نقوی دفتر جانے کے لیے میں جلدی جلدی تیار ہورہا تھا کہ اسی دوران بیوی نے کہا:’’بچوں نے کھڑکیوں کے دو…خواتین کا لباس اور حجاب
سعدیہ سمیع اللہ، لندن کیا ’’حجاب اور لباس‘‘ کا ایک ہی معنی و مفہوم ہے؟آنحضرت ﷺ کے فرمان اور قرآنِ حکیم کے احکام سے…تربیت و تعلیم کا اسلامی نظریہ
محمد نواز انجم اسلام میں تعلیم کی اہمیت مسلم ہے۔ تاریخِ انسانیت میں یہ منفرد مقام اسلام ہی کو حاصل ہے کہ وہ…تذبذب سے نجات حاصل کیجیے!
حامد اللہ افسر نفسیاتی امراض کے ایک مشہور ماہرِ علاج لکھتے ہیں کہ’’ میں ایک ایسی عورت کو جانتا ہوں جو دو ہفتے…