ماہنامہ حجاب اسلامی شمارہ اپریل 2014
Issue: 4 - Vol: 12
PDF
مومن کی صفات
ماخوذ *بے شک ایمان والے وہ ہیں، جو نماز قائم کرتے ہیں اورزکوٰۃدیتے ہیں اورجو آخرت پر یقین رکھتے ہیں۔ دراصل…یوروپین یونین کا ایک سروے
شمشاد حسین فلاحی بر اعظم یوروپ کے ممالک یوروپین یونین کے تحت متحد ہیں۔ ان کی تہذیب و ثقافت ہی یکساں نہیں بلکہ…آداب معاشرت
شمس خان اے ایمان والو! نبی کے گھروں میں داخل نہ ہو، مگر یہ کہ تم کو کسی کھانے پر آنے کی…حضرت خولہ بنتِ ثعلبہؓ
اسماء سبحان صالحاتی اللہ نے سن لی اس عورت کی بات جو اپنے شوہر کے معاملے میں تم سے تکرار کر رہی ہے…ایک امریکی خاتون کے تاثرات
عربی سے ترجمہ: ادارہ ہیلن ایک امریکی صحافی خاتون ہے۔ اس کی صحافت سے دلچسپی اور صحافتی شہرت کا اندازہ اس سے لگایا جاسکتا…امیر ملک کے محروم بچے [برطانوی بچوں کی داستان جو
رپورٹ: ادارہ بچوں کے عالمی ادارے، یونی سیف نے کچھ عرصہ قبل ترقی یافتہ ممالک میں سے برطانیہ کے بچوں کو سب…اے مسلم خاتون!!
نکہت افروز بیجا پور مسلمہ! تو ہماری عزت و ناموس کی چادر ہے تیری پاک طینت ہمارے لیے باعث رحمت ہے۔ تیری بدولت ہمارا…حجاب اورمقصد حجاب
ثہمینہ خان پردہ جس کے لیے حجاب کا اصطلاحی لفظ استعمال کیا جا تاہے اسکے معنی اوٹ اور رکاوٹ کے ہیں ۔…جہیز: معاشرے کا ناسور
تمنا مبین اعظمی ہندوستانی معاشرے میں یوں تو ایسی بہت سی برائیاں عام ہیں جو ایک لڑکی کے وجود کو کمتر اور پست…دولت کا ارتکاز
آصف نواز (جامعہ ملیہ اسلامیہ) امریکن نیشنل بزنس میگزین ـ ــ’’فوربس‘‘ کی حالیہ رپورٹ کے مطابق سال 2013 میں 2426 ارب پتی دنیا میں موجود…بانجھ
پروفیسر شاہدہ شاہین (میسور) صبح سے آسمان پر گھنیرے بادل چھائے رہے تھے ۔ موسم دھند لاہو رہا تھااورکہرے کا سا عالم تھا-دوپہر کے…نقب زنی
محمد ذو القرنین ٹرین کے ڈبے میں داخل ہوتے ہی اس نے نعرہ مستانہ بلند کیا ’’نقب زن سے ہوشیار، سب سے ناقابل…قصاص
صالحہ محبوب ابا جی! عمرہ کرنے آجائیں یہاں میرے پاس، اللہ کا گھر بھی دیکھ لیجیے گا اور میں بھی آپ سے…امانت
احمد داؤد فالتو اور بے کار چیزیں جمع کرنے کے لیے انھوں نے علاقے بانٹ رکھے تھے۔ محمد جان شہر کے اندرونی…فیل کیوں ہوئے؟
سارہ الیاس فہد میاں ماشاء اللہ ہمارے اسکول کے ذہین طالب علم ہیں۔ البتہ گھر والوں کے لیے ان کا نام ہی…دین کے تین مطالبے
ابو سلیم محمد عبد الحیٔ دین کے مطالبات میں ذاتی اصلاح کو بڑا اہم مقام حاصل ہے بلکہ اگر یوں کہا جائے تو مبالغہ نہ…انسانی دنیا کا فساد
شاہ نواز فاروقی انسان نے خدا اور مذہب کے خلاف بغاوت کے بعد جو دنیا تخلیق کی اْس کا بحران صرف روحانی اور…خود شناسی
ڈاکٹر محمد حمید اللہ بیج میں مکمل درخت پوشیدہ ہوتا ہے۔ پھل، پھول، تنا، شاخیں غرض سبھی کچھ اس ذرا سے بیج میں مخفی…اسلام میں مساواتِ مرد و زن کا تصور
نا معلوم قاری [زیر نظر مضمون ایک قاری کا انتخاب ہے، انہوں نے گزارش کی تھی کہ اسے شائع کیا جائے۔ انہوں نے…بچوں کے ساتھ رہنا سیکھئے! (خواتین کے لیے مفید مشورے)
عذرا امین صالحاتی بچے کی پرورش کو عام طور پر آسان قرار دیا جاتا ہے لیکن حقیقت یہ ہے کہ بچوں کے ساتھ…لڑکیوں کا تعلیمی کیریئر-چند ضروری باتیں
شمشاد حسین فلاحی تعلیمی کیرئیر کا انتخاب طالب علم کی زندگی کا اہم مسئلہ ہے اور لڑکیوں کے لیے تو زیادہ اہم تر۔…فیشن اور فیشن انڈسٹری
عبد العظیم، کرناٹک فیشن کا لفظ دراصل قدیم فرینچ زبان سے لیا گیا ہے جس کے لغوی معنی ہیں لباس پہننے کا ایک…قانون کے میدان میں کیریئر
شمشاد حسین فلاحی ارسطو نے کہا تھا: ’’قانون کی حکمرانی کسی بھی دیگر انسان کی حکمرانی سے بدرجہا بہتر ہے۔‘‘ قانون یا لاء…کیسے بنیں ڈائٹیشین!
مہتاب عالم ڈائٹیشین اس شخص کو کہتے ہیں جو لوگوں کے امراض کو جان کر اور جسمانی پریشانیوں کا علم حاصل کرکے…بارہویں کے بعد بائیلوجی میں کیریئر
مہتاب عالم بائیلوجی کو روز اول سے ہی طالبات کے درمیان مقبولیت حاصل رہی ہے اور اس کا اندازہ اس بات سے…نفسیا:ت کیریئر کے ابھرتے مواقع
ادارہ بھاگ امراض میں مبتلا کررہی ہے۔ شہری زندگی پہلے بھاگم بھاگ کے لیے جانی جاتی تھی مگر اب دیہی زندگی…نرسنگ اور اس کا میدان
ادارہ [ہمدرد یونیورسٹی نرسنگ کالج کی ڈین ڈاکٹر شالنی سے انٹرویو] س: نرسنگ کیا ؟ اور اس کا دائرے عمل کیا…اوپن اور فاصلاتی نظامِ تعلیم
شمشاد حسین فلاحی ہمارے ملک میں ہی نہیں بلکہ دنیا بھر میں تعلیمی رجحان تیزی سے فروغ پارہا ہے۔ تمام ممالک کی ترقی…اسلام میں تفریح اور کھیل کا تصور
اسامہ شعیب علیگ تفریح دراصل عربی زبان کا لفظ ہے اسے عام معنی میں گپ شپ، دل لگی ، ہنسی مذاق ،خوشی و…مصروفیت سے خوشی کا حصول
عاطف مرزا ہماری زندگی کا بڑا حصہ کام کرنے یا روزی کمانے کی جدوجہد میں صرف ہوتا ہے۔ لوگ عموماً اپنے کام…پپیتا: مفید اور مکمل پھل
بنت فضل پپیتا کچا ہونے کی حالت میں اوپر سے سبز اور اندر سے سفید ہوتا ہے۔ پک جانے پر بیرونی رنگت…کتابوں سے دلچسپی
صبا شفیق جس طرح کتاب کے بغیر انسانی بقا اور ارتقاء محال ہے۔ کتاب نے علم کے فروغ اور سوچ کی وسعت…کاغذی لباس
مرزا نعیم بیگ کیا اس وقت کوئی اس بات پر یقین کر سکے گا کہ آیندہ سالوں میں ہم ایسے ملبوسات بھی زیب…مشورہ حاضر ہے!
صغیرہ بانو شیریں جوڑوں کا درد سمیرا، فرزانہ کوٹلی سے لکھتی ہیں: ’’جوڑوں کا درد بہت بے چین رکھتا ہے۔ اس کا غذائی…