ماہنامہ حجاب اسلامی شمارہ اکتوبر 2006
Issue: 10 - Vol: 4
PDF
اکیسویں صدی میں عورت
شمشاد حسین فلاحی عورت کی بدقسمتی ہے کہ وہ ہندوستان میں ہمیشہ سے مجبور و مظلوم رہی ہے۔ ویدک دور سے لے کر…گھریلو تشدد کا شکار عورت
عمیر انس گھریلو تشدد کا لفظ خواتین کے ساتھ اس طرح وابستہ ہوگیا ہے کہ اب خواتین کے لیے اس سے آزادی…پروفیسر عبدالمغنی علم و ادب کا روشن چراغ جو بجھ
شمشاد حسین فلاحی پروفیسر عبدالمغنی کی صورت میں اردو کے بہی خواہوں اور اسلام پسند حلقہ کو جو عظیم دانشور حاصل تھا وہ…حجاب کے نام!
حجاب اسلامی امید ہے آپ خیریت سے ہوں گے۔ بہت خوشی ہوتی ہے جب ہر ماہ حجاب کا بغور مطالعہ کرتی ہوں۔…تھکن دور کیجیے!
... جسم اور دماغ کے کام کرنے کی قدرتی حدیں ہوتی ہیں۔ اگر اس پر ضرورت سے زیادہ دباؤ ڈالا جائے…آرائشِ جمال
ڈاکٹر سلمہ پروین کمر پتلی کرنے کی ورزشیں کمر پتلی کرنے کے لیے درج ذیل ورزشیں کریں۔ یہ ورزشیں دس منٹ کی ہیں:…دھیان رکھیے بچہ کی صحت کا
حکیم اکرام الحق بچہ جب بیمار ہوتا ہے تو وہ اپنی کسی تکلیف کو آپ نہیں بتاسکتا۔ اس کے ظاہری حالات کو دیکھ…حاملہ کی بیماریاں
..... درد سر حاملہ کو دردِ سر کی شکایت عام طور پر قبض کی وجہ سے ہوا کرتی ہے، اس لیے…شب قدرماہ رمضان کی ایک اہم رات
عبداللہ فاروق، اسلامی اکیڈمی دہلی ایک مسلمان مرد و عورت کے لیے ہر دن اور ہر رات اہمیت کی حامل ہے۔ اس کی نظر میں…خودکشی : اسباب اور سدباب
گلزار صحرائی اخبارات میں آئے دن خود کشی سے متعلق خبریں پڑھنے میں آتی رہتی ہیں۔ کبھی کوئی نوجوان جوڑا محبت میں…خواتین اوردعوتِ دین(قسط :۲)
اسعد گیلانی اجتماعی دینی مطالعہ اس سلسلے میں گھر کے اندر اجتماعی مطالعہ کا اہتمام بچوں اور اہلِ خانہ کی اخلاقی تربیت…زہد و قناعت کا کارگر نسخہ
ڈاکٹر سمیر یونس ترجمہ: تنویر آفاقی قناعت ایک لا زوال خزانہ ہے تو زہد و تقویٰ مجاہدے کی ایک قسم ہے۔ صاحب زہد و تقویٰ اپنی…حقوقِ نسواں کا محافظ- اسلام
ڈاکٹر غافل انصاری فطرت کا نظام ہی کچھ ایسا ہے کہ پیدا ہونے سے بوڑھی ہوکر مرنے تک عورت کو کئی روپ اختیار…غبارہ
محمد زین العابدین مسٹر شرما اور مسز شرما چوتھی منزل کے اس چھوٹے سے مکان میں بیٹھے شام کی چائے کاانتظار کررہے تھے۔…کام کی باتیں
عالیہ شرمین ٭ اگر آپ اناج کو لمبے وقت کے لیے محفوظ رکھنا چاہتی ہیں تو اس میں ایک مٹھی موٹا کھردرا…انبیاء کی دعائیں
صبا پروین اللہ کے رسول ﷺ نے دعا کو عبادت کا مغز قرار دیا ہے، اللہ تعالیٰ فرماتا ہے:اُدْعُوْنِیْ اَسْتَجِبْ لَکُمْ ’’مجھے…جہیز کی بیماری
شعبہ حسنین ندوی جب ہم قرآن و احادیث میں اسلامی معاشرہ کو تلاش کرتے ہیں تو ہمارے سامنے ایک ایسے معاشرہ کی تصویر…ر وزہ کا مقصد
سید شہاب الدین روزہ رکھنا ہر مسلمان مرد اور عورت پر فرض ہے۔ یہ اسلام کی منفرد عبادت ہے جس کا تعلق براہ…اولاد پر والدین کے حقوق
مولانا محمد اسرار الحق قاسمی اسلام نے والدین کو اولاد کے لیے اہم قرار دیا ہے کیونکہ اولاد کی پیدائش و تربیت میں والدین جو…مفید مشورے
ڈاکٹر سلمہ پروین ٭ بھنے ہوئے گوشت کے سلائس بنانے کے لیے پہلے آپ گوشت کو روسٹ کرلیں۔ روسٹ کرنے کے بعد اسے…’’حالات بہت خراب ہیں‘‘
محمد اکمل عزیز جملہ ’’حالات بہت خراب ہیں۔‘‘ ہر زمانے میں بڑی کثرت سے بولا جاتا رہا ہے۔ سنا ہے کہ فرعون کے…صحت مند رہنے کا غذائی نسخہ
مرسلہ: حیدر جعفری کانپور سچائی یہ ہے کہ صحت کا انحصار ہمارے طرز فکر اور طرز زندگی پر ہے۔ انسانیت سے محبت کرنے والے…ظلم کی سزا
قاضی محمد سعید میرے ایک عزیز دوست غنی صاحب اور میں، ایک ہی محکمے میں تقریباً چالیس برس اکٹھے کام کرتے رہے ہیں۔…چھال کا کمال
رخسانہ پروین ثمینہ جماعت میں ہمیشہ اول آتی۔ خو ش اخلاق بھی تھی، سب سے اچھے طریقے سے ملتی۔ اس کے باوجود…توبہ!
حاجی محمد صدیق شاہ میں ۱۹۵۴ء میں کراچی گیا تو کراچی واٹر بورڈ میں بطور اوورسیئر سب انجینئر ملازم ہوا۔ میرا پہلا تقرر کراچی…رمضان المبارک میں معمولات نبوی
ماجد یزدانی حضور ﷺ کا معمول تھا کہ جب رمضان کا مہینہ قریب آجاتا، تو کمر ہمت کس لیتے اور اہلِ ایمان…شب قدر
ماہ رمضان کی ایک اہم رات عبداللہ فاروق، اسلامی اکیڈمی دہلی ایک مسلمان مرد و عورت کے لیے ہر دن اور ہر رات اہمیت کی حامل…شبِ قدر اور قرآن پاک
سید ابوالاعلیٰ مودودی اِنَّا اَنْزَلْنَاہُ فِیْ لَیْلَۃِ الْقَدْرِ۔ وَمَااَدْرَاکَ مَا لَیْلَۃُ الْقَدْرِ ۔لَیْلَۃُ الْقَدْرِ خَیْرٌ مِّنْ اَلْفِ شَہْرٍ۔تَنَزَّلُ الْمَلَائِکَۃُ وَالرُّوْحُ فِیْہَا بِاِذْنِ رَبِّہِمْ…