ماہنامہ حجاب اسلامی شمارہ اکتوبر 2008
Issue: 10 - Vol: 6
PDF
ہنسا منع ہے!!
ماخوذ سیاح: ’’کیوں جناب یہ کھوپڑی کس کی ہے؟‘‘ رہنما: ’’یہ دراصل سکندر اعظم کی ہے۔‘‘ سیاح: ’’اور یہ چھوٹی کھوپڑی…سائنسی ایجادات: جن سے دنیا بدل گئی
محمد آفاق، دہلی ناقابل یاد وقت سے لے کر اب تک ہزارہا سائنسی ایجادات و اختراعات ہوچکی ہیں۔ جنھوں نے دنیا کو بدل…گلدستہ
شرکاء فرمانِ رسولﷺ حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا: ایک دوسرے سے حسد…پسندیدہ اشعار
شرکاء سمندر کانپ جاتا ہے مری کشتی کی جرأت پر کبھی گرداب سے الجھی، کبھی ساحل سے ٹکرائی مرسلہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مطیع الرحمن، ایوت…انوکھا امتحان
علی اکمل تصور میری آنکھوں نے جو منظر دیکھا تھا اسے تسلیم کرنے کے لیے میرا ذہن تیار نہیں تھا۔ اس وقت میں…اداریہ گوشۂ نوبہار
مریم جمال پیاری بہنو! السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ رمضان کا مبارک مہینہ ہم سب کے سروں پر سایہ فگن…لذیذ پکوان
ماخوذ قبولی پلاؤ اجزاء: دال چنا آدھ سیر، چاول تین پاؤ، دودھ آدھ سیر، گھی ایک پاؤ، ثابت سرخ مرچیں دس…پردہ میری زندگی سے الگ نہ ہونے والا حصہ ہے
ترجمہ: تنویر آفاقی حنان ترک اپنی نئی زندگی کے متعلق گفتگو کرتے ہوئے رسول پاک ﷺکا یہ ارشاد دہراتی ہیں کہ:’’اللہ تعالی جب…حجاب کے نام!
شرکاء نئی تبدیلی خوشگوار ہے اگست کا رسالہ دیکھ کر خوشی اور خوشگوار حیرت سے سابقہ پڑا۔ نیا اسٹائل اور تبدیلیاں…اولمپک2008
ترتیب وپیشکش: ادارہ کھیل کے شائقین کو دو ارب ڈالر سے بھی زیادہ خرچ سے بیجنگ میں منعقد ہونے والے اولمپک کھیل گزشتہ…مسئلہ فلسطین کی تاریخ
محمد عبداللہ فلسطین یعنی ارض انبیاء و مسجد اقصی کا مسئلہ امت کا ایک بہت بڑا مسئلہ ہے۔ بیسویں صدی کے وسط…بندۂ مومن کی خوبیاں
صائمہ پروین حضرت انسؓ سے روایت ہے کہ رسول ﷺ نے فرمایا: ’’جس شخص میں تین باتیں ہوں، وہ ایمان کی حلاوت…یقینِ کامل
منیرہ بیگم ، میسور سراقہ کو اللہ کے رسول ﷺ کی بات پر اتنا یقینِ کامل تھا کہ عین بیماری کی حالت میں بھی…قول و عمل میں تضاد کیوں…؟
سعدیہ اختر عندلیب اکثر ہمارے کانوں میں لوگوں کا یہ جملہ پڑتاہے کہ بھائی ہم نے تو بہت نصیحت کی لیکن فلاں صاحب…رمضان کی خاص عبادات
انجم درخشاں رمضان المبارک کی برکتوں کے بارے میں احادیث میں آتا ہے کہ ’’جب رمضان کا چاند نظرآتا ہے تو…روزہ کا اصل مقصد
صہبا عارف، جمشید پور جو کچھ ہم کرتے ہیں اس میں دو چیزیں اہم ہوا کرتی ہیں ایک تو مقصد جس کے لیے یہ…عیدالفطر کیسے منائیں
فوزیہ بنت محمود ،الخبر اسلام ہمیں افراط و تفریط سے ہٹ کر ایک معتدل مزاج کی تعلیم دیتا ہے۔ جو کہ فطرت کے عین…زندگی کا پل صراط
ڈاکٹر صفدر محمود روایت ہے کہ کسی گاؤں کی مسجد کے مولوی صاحب نے وعظ کے دوران یہ انکشاف کیا کہ ہر شخص…قصہ عامل کے جن کا
؟؟؟؟ ایک شخص کو تسخیرِ جن کا بہت شوق تھا اور وہ تسخیر کا عمل سیکھنا چاہتا تھا۔ بہت دنوں بعد…بچوں کی تربیت کے چند بنیادی اصول
قاضی جاوید احمد بچوں کے سلسلے میں ہمارے معاشرے کا رویہ بڑا عجیب ہے۔ ہم سب بچوں کو ایک سا مقام نہیں دیتے…زندگی صحت کے ساتھ
عبدالرشید ایک قابلِ تعریف انسان ڈاکٹر البرٹ رسٹن ایلن نے زندہ رہنے کے لیے ایک بنیادی قاعدہ اس طرح بیان کیا…خوشگوار ازدواجی بندھن کے دس اہم گُــر
فضل قدیر ہمارے ملک میں شادی رچالینا مشکل کام ہوتے ہوئے بھی کچھ زیادہ مشکل نہیں۔ لیکن بعد میں جو افتاد پڑتی…لہسن — ایک غذا ایک دوا
عندلیب حیدر اللہ تعالیٰ کے بے شمار انعامات میں سے ایک بہترین انعام لہسن بھی ہے جسے بعض اقوام اپنی لا علمی…قیامت کے چار دن
یونس حسرت ’’۱۵؍ستمبر ۱۹۸۲ء صبح کے ساڑھے پانچ بجے میں نے سمندر کے عقب سے اسرائیلی طیاروں کو پرواز کرتے دیکھا۔ ان…چار انقلابی
فضل حق قریشی دہلوی ان کا سرمایۂ معلومات اور علم اس قدر وسیع تھا کہ پیچیدہ سے پیچیدہ مسائل کا حل ان کے لیے…کہانیاں اور کہانی کار
محمد حنیف سورج غروب ہوچکا تھا۔ میں کمرے میں چارپائی پر لحاف اوڑھے ایک کتاب پڑھ رہا تھا۔ اچانک کنڈی کَھڑکی۔ ’’کون؟‘‘…حمال
محمود تیمور، مترجم: عطا حسین موسم گرما کا دم واپسیں تھا۔ خوش باش لوگ پہاڑوں کو خیر باد کہہ چکے تھے۔ اکتوبر کی سرد ہوائیں…ٹوٹا ہوا مٹکا
مسعود مفتی ٹپ …ٹپ۔ شمالی سندھ کی جھلستی ہوئی صبح میں پسینے کے دو قطرے ماتھے سے چل کر ناک سے گرے…الاؤ
رؤف ظفر وہ سب ناشتے کی میز پر بیٹھے تھے۔ اچانک عرفان نے کہا: ’’امی! میاں جی کب گاؤں واپس جائیں گے؟‘‘…ہندوستانی مسلم خواتین کی سماجی صورتحال
عظمیٰ ناہید، ممبئی آج کے دور میں خاندانی نظام بہت تیزی سے بکھر رہا ہے۔ لیکن یہ بات بہت تکلیف دہ ہے کہ…