ماہنامہ حجاب اسلامی شمارہ اکتوبر 2012
Issue: 10 - Vol: 10
PDF
حقیقی حج
مولانا جلیل احسن ندویؓ عَنِ ابْنِ عُمَرَ ؓ اَنَّ رَجُلاً قَالَ لِرَسُوْلِ اللّٰہِ ﷺ مَنِ الْحَاجُّ قَالَ الشَّعِثُ التَّفِلُ قَالَ فَاَیُّ الْحَجِّ اَفْضَلُ؟ قَالَ…آسام فسادات
شمشاد حسین فلاحی ملک کی شمال مشرقی ریاست آسام میں فرقہ وارانہ فساد نے ایک مرتبہ پھر ملک کو ہلا کر رکھ دیا۔…شکر
..... زندگی دکھ سکھ کا سنگم ہے۔ یہاں خوشیاں اور غم آنکھ مچولی کھیلتے ہی رہتے ہیں۔ کبھی مسائل اور پریشانیوں…قیدسے آزادی تک!
عائشہ نصرت دو ماہ سے زائد ہوگئے ہیں کہ میں نے پردہ کرنے اور مناسب لباس پہننے کا فیصلہ کیا۔ اس سے…لہولہان سیریا
عبدالغفار عزیز یہ کوئی ایک آدھ دن کی بات نہیں، ۱۵؍مارچ ۲۰۱۱ء سے لے کر آج تک گزرنے والا ہر لمحہ، شامی…اصلاحِ معاشرہ کیوں؟ کیسے؟
شاہنواز فاروقی انسانی تاریخ کا مطالعہ بتاتا ہے کہ اللہ تعالیٰ نے رسول اکرم ﷺ سے پہلے جن انبیا اور مرسلین کو…عید قرباں اور ہم
محمد دانش غفار بجنوری یہ بات ہر مسلمان کو بخوبی معلوم ہے کہ عید قرباں ایک رب کے فرماں بردار باپ اور بیٹے کی…مصنوعی اعضاء
ڈاکٹر سلیم احمد دنیامیں ہر سال ہزاروں انسان کوئی اہم عضو مثلاً دل، گردہ اور جگر وغیرہ خراب ہونے سے موت کے منہ…جہاں گھروں میں بیٹیاں نہیں ملتیں
نعیم احمد سیتا خوف کے عالم میں زندگی گزار رہی ہے۔ اس پر مسلسل ڈر سوار رہتا ہے۔ اْسے خطرہ ہے کہ…احکامِ حج برائے خواتین
ساجدہ فلاحی، اعظم گڑھ قرآن مجید میں اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے: وللّٰہ علی الناس حج البیت من استطاع علیہ سبیلا و من کفر…حج کیسے کریں؟
ڈاکٹر فرید احمد ان دنوں عازمین حج کے سفر مبارک کا آغاز ہوچکا ہے۔ چونکہ حج کی سعادت بسا اوقات زندگی میں صرف…حیا کا تصور اور اسلامی ہدایات
عذراء جمال طیباتی اسلام کی مخصوص اصطلاح میں حیا سے مراد وہ شرم ہے جو کسی امرِ منکر کی جانب مائل ہونے والا…آنکھوں کے گرد سیاہ حلقے: اسباب و علاج
شمیم خان آنکھوں کے گرد سیاہ حلقے نہ صرف خوبصورتی کو متاثر کرتے ہیں، بلکہ آپ کی خراب صحت کی بھی غمازی…بڑھتی ہوئی طلاقیں…ذمہ دار کون؟
منور راجپوت ایک جاننے والے کا کہنا ہے کہ ان کے محلے میں گزشتہ چند ماہ کے دوران سات لڑکیوں کو طلاق…میرے صفحے
شاہدہ یوسف میں اپنے کمرے میں بیٹھی کتاب پڑھنے میں محو ہوں۔ کتابیں جو میری زندگی کا قیمتی سرمایہ ہے۔ ان میں…واپسی
شمیم سیفی اپالو میں چلنے کے لیے، جب پروفیسر کے دوست نے اسے بہت مجبور کیا تو وہ حیرت سے بولا: ’’میں…کالے صاحب
اوپندر ناتھ اشک ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ کے بنگلے سے باہر نکل کر شری واستو نے رسٹ واچ کی طرف دیکھا، ۸ بجے تھے، اس…بے گوروکفن
جوگیندر پال کلکتہ کے فائیواسٹار ہوٹل میں ایک کمرے کی گھنٹی کی آواز سن کر امریکی ڈاکٹر دروازہ کھولنے لگا۔ ’’کون؟‘‘ ’’میں…جرأتِ اظہار
محمد دانش صدیقی، نور پور، بجنور امرودلے لو امرود الہٰ آبادی امرود میٹھے ، گلابی امرود جمن روزانہ کی طرح آج بھی اپنی امرودوں کی…اپنے بچے کو مشکل میں نہ ڈالیں
ڈاکٹر خالد مشتاق بچے کی عمر ۱۱ سال تھی۔ نام کاشف تھا۔ والدین نے بتایا کہ یہ پڑھائی میں بہت اچھا تھا۔ اس…حجاب کے نام
شرکاء ایک اہم مسئلہ ستمبر کا شمارہ خوبصورت ٹائٹل کے ساتھ ملا۔ اس بار رسالہ لیٹ ملا۔ معلوم نہیں کیا وجہ…









