ماہنامہ حجاب اسلامی شمارہ اکتوبر 2018
Issue: 10 - Vol: 16
PDF
حجاب کے نام
شرکاء بیٹی اور بہو ماہ اگست کا رسالہ سامنے ہے۔ اداریہ سے لے کر اخیر تک سبھی مضامین اچھے لگے۔ خواتین…آدابِ گفتگو
افروز عنایت اعضاء جسمانی میں سے بغیر ہڈی کے اور سب سے نرم عضو ’’زبان‘‘ ہے لیکن اس کا گھاؤ تلوار کے…زخموں پر مرہم رکھنا ضرور سیکھ لیں!
ڈاکٹر محی الدین غازی ایک نوجوان سے ملاقات ہوئی، بے تکلفی ہوتے ہی اس نے اپنی ایک پریشانی بیان کردی۔ اس کی شادی کو…حساب کتاب
؟ فائق کامیاب انسان تھا۔ گاڑی، بنگلہ، بہترین نوکری اور وہ سب کچھ اس کے پاس تھا جو آج کل ایک…بچوں میں منشیات کے مضر اثرات
سیدہ خدیجۃ الصغریٰ ایک عورت دہلیز پر بیٹھی زار و قطار رو رہی ہے۔ سامنے کھڑے لڑکے کو کوستی جا رہی ہے۔ وہ…حجاب کی اہمیت
ثنا خالد کسی بھی مذہب کی تعلیمات اس مذہب کی قوم کے سیرت و کردار کی تشکیل کے لیے مرتب کی جاتی…کاش
محمد مصطفی علی انصاری دعا عبادت کا مغز ہے، اس سے کون انکار کرے! یہ دعا ہی تو ہے جو تقدیر بدل دیتی ہے۔…سیلفی- کہیں آپ بھی سیلفائٹس کا شکار تو نہیں؟
صوفیہ خان فلاحی آکسفورڈ ڈکشنری کے مطابق سیلفی کسی شخص کی ایسی تصویر کو کہتے ہیں جو اْس نے خود کسی اسمارٹ فون…آؤ بزرگوں کی قبروں کو روشن کریں!
محمد داؤد (نگینہ) موت ایک ایسی حقیقت ہے جس سے انکار ممکن ہی نہیں ہے یہ تو آکر ہی رہے گی۔ قبر ٹھکانا…معاشی تنگی کے اسباب اور ان کا حل
مریم صدیقی اکیسویں صدی کے اس ترقی یافتہ دور میں جہاں کائنات کو تسخیر کیا جارہا ہے، دنیا چاند پر جا پہنچی…سب لکھا ہے تو حساب کیسا؟
مظہر الدین طارق کچھ لوگ پریشان ہیں اور کہتے ہیں:’’جب تقدیرپیدا کرنے والے کی بنائی ہوئی ہے، چھوٹے سے چھوٹے معاملے اس نے…اچھا انسان
فاطمہ زہرہ بیماری کا اثر اس سے زیادہ شرمندگی کا احساس۔ اسی وجہ سے صحیح الفاظ ادا نہیں ہو رہے تھے۔ ٹوٹے…مسلمانوں کے معاشرتی مسائل اور ان کا حل
اسماء تزئین شیخ ایک زمانہ تھا جب اہل یورپ ظلمت بھرے معاشروں میں حیران و سرگرداں تھے اور مسلمانوں کو لالچ بھری نظروں…مسیحا
مریم چودھری میں ڈاکٹر ’’بشر الزہرانی‘‘ ایک فلسطینی شہری ہوں۔ رفاہ کے ایک اسپتال کا سینئر ڈاکٹر۔ مجھے جاننے والے کہتے ہیں…سو فیصد بھارتی بننے کا امتحان
کنہیا لال کپور آج کل ہمارے دیس میں یہ ہوا چل رہی ہے کہ ہرشہری کو سر تا پا بھارت واسی ہونا چاہیے۔…جہاد بالقلم
عظمیٰ ظفر کمرے کے ایک جانب کھڑکی کے ساتھ میز جڑی تھی جس پر کتابوں اور اوراق کا ڈھیر لگا تھا۔ہوا تیز…مفلوج بہن
ماریہ شاہ اگر زندگی نے مجھے ایک چیز سکھائی تو وہ یہ کہ انسان اسی وقت اپنے اندر موجود صلاحیت اور قوت…ایک شمع جلانی ہے! (قسط ــ 19)
سمیہ تحریم امتیاز احمد تنکوں کا گھر بنانے بجلی کے ساتھ نکلوں جلتے چراغ لے کر آندھی کے ساتھ نکلوں وقت دھیرے دھیرے وہی…نو عمر لڑکوں کے مسائل
ڈاکٹر نازنین سعادتنو والدین کی اپنے بچوں کے سلسلہ میں اہم ترین ذمہ داری ان کی تربیت کی ہے۔رسول اللہ صلی اللہ علیہ…پیاس بجھاتے چلو! (قسط-17)
سلمیٰ نسرین آکولہ فضا آپو، صبا کے کمرے میں موجود تھیں اور تفصیلی نگاہ سے روم کا جائزہ لے رہی تھیں۔ فائزہ ان…غزل
مجاہد خان مجاہد نیک مقصد کی باریابی کو ترک کر نفس کی خرابی کو ہفت اقلیم کی نہیں حاجت ہم غلامانِ بوترابی کو…غزل
رضوان اللہ خالی آنکھوں میں خواب دیکھتے ہیں تشنہ لب ہیں، سراب دیکھتے ہیں بجھتی آنکھوں میں نور باقی ہے جلوہ بے…نیکیاں ضائع ہونے سے بچائیے!
ڈاکٹر عائشہ یوسف ہماری زندگی میں ایسے بہت سے کاموں کی مثالیں ہیں کہ جنھیں کرنے یا انجام دینے والے کو گمان ہوتا…غزل
عزیز نبیل زمین کی آنکھ سے منظر کوئی اتارتے ہیں ہوا کا عکس چلو ریت پر ابھارتے ہیں خود اپنے ہونے کا…شجر کاری اور اسلامی تعلیمات
سراج کریم سلفی دل آویز سبزہ زار ، دل فریب گھنے جنگلات، ہرے بھرے درختوں کی لمبی قطاریں، باغات میں ثمر آور اشجار…صحت بہتر کیسے ہو
ڈاکٹر ابو حذیفہ کون ہے جو بیمار ہونا چاہتا ہے؟بیماری تو نہ صرف اِنسان کا جینا دوبھر کرتی ہے بلکہ یہ جیبیں بھی…غصہ:اسباب، نقصانات، بچنے کی تدبیریں
حکیم قاضی ایم، اے خالد غصہ ایک ایسی نفسیاتی کیفیت ہے جو انسان میں اس کے مزاج کے خلاف بات یا کام سے طاری ہوتی…مشورہ حاضر ہے!
اے اے سید [پروفیسر ریاض احمد پاکستان کے معروف ماہر نفسیات ہیں۔ ان کا یہ انٹریو فرائی ڈے اسپیشل کے نمائندے اے اے…خوشبو دیتا کڑی پتا
مہر النساء بیسن کی کڑی ہو، دال بگھارنی ہو یا کوئی مکس سبزی بنانی ہو۔ کڑی پتے کی چند پتیاں ایک لاجواب…صحت مندے کے گر
ڈاکٹر سید امجد جعفری ذہنی اور جسمانی طور پر چاق و چوبند اور صحت مند رہنے کے گر عام سے ہیں لیکن ان پر…لذیذ پکوان
ماخوذ مسالہ فرائی کلیجی اجزاء : کلیجی : آدھا کلو کچا پپیتا : تین کھانے کے چمچے پیاز: دو عدد درمیانی…