ماہنامہ حجاب اسلامی شمارہ اگست 2007
Issue: 8 - Vol: 5
PDF
غیر ذمہ دار میڈیا اور مسلمان
عمیر انس مہا شویتا دیوی ایک مشہورخاتون سماجی کارکن ہیں۔ انھوں نے نندی گرام کے لوگوں کے حق میں آواز بلند کی…زندگی کا سفر- مثبت اور تعمیری سوچ کے ساتھ
مریم جمال ایک اندھا شخص باہر سڑک پر کھڑا ہے۔ وہ زور زور سے چلا کر اللہ اور بھگوان کا حوالہ دے…حجاب کے نام!
شرکاء ضمیمہ بہت خوب ہے! ٭ماہ جولائی کا حجاب موصول ہوا۔ ساتھ میں ایک ضمیمہ بھی تھا ’’محبت کی کنجیاں‘‘۔ پڑھ…لذیذ پکوان
مٹن وِد ٹماٹر اشیا: بکرے کا گوشت ۲۵۰ گرام چھوٹی چھوٹی بوٹیاں بغیر ہڈی کے، ٹماٹر چار عدد، کارن فلور ۲ چھوٹے چمچہ،…قدرتی اشیا سے حسن نکھاریں!
سیدہ نزہت فاطمہ جیسے جیسے دنیا ترقی کررہی ہے۔ اس بات کی ضرورت شدید ہوتی جارہی ہے کہ انسان فطرت کی طرف پلٹے۔…عورت کی اہم ترین معاشرتی ذمہ داری اپنے گھر والوں
شمیمہ محسن سورۃ التحریم میں ارشاد ہوتا ہے: یٰٓاَیُّہَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا قُوْآ اَنْفُسَکُمْ وَاَہْلِیْکُمْ نَاراً وَّقُوْدُہَا النَّاسُ وَالْحِجَارَۃُ عَلَیْہَا مَلٰٓئِکَۃٌ غِلَاظٌ شِدَادٌ…اسلام کا مفہوم
مولانا جلیل احسن ندویؒ عَنْ مُعَاوِیَۃَ بْنِ حَیْدَۃَ الْقُشَیْرِیِّ قَالَ بِمَ بَعَثَکَ رَبُّنَا اِلَیْنَا؟ قَالَ بِدِیْنِ الْاِسْلَامِ، قَالَ وَمَادِیُن الْاِسْلَامِ؟ قَالَ اَنْ تَقُوْلَ اَسْلَمْتُ…غزل
جمیلؔ ارشد خان کھامگانوی، نرکھیڈ،ناگپور آسماں پر پھر گدھوں کے جھنڈ منڈلانے لگے ’’داعیانِ امن‘‘ بم شہروں پہ برسانے لگے امن کے پیغامبر ظالم ہوئے…غزلیں
ضمیرؔ اعظمی، نئی دہلی رہتے ہیں وہی اکثر اب اونچے مکانوں میں گزری ہیں شبیں جن کی اشجار کے سایوں میں دیوار اٹھے گھر…نعت شریف
قمر الدین قمرؔ رام نگری رحمتوں کا مخزن ہے آج بھی مدینے میں عاصیوں کا مأمن ہے آج بھی مدینے میں جو برستا ہے ہر…مہاجر
انتظار نعیمؔ مہاجر ہوں مرا مسکن کہاں باقی! کبھی جنگل بیاباں میں مری راتیں گزرتی ہیں کبھی صبحیں مری ہوتی ہیں دامن…بچوں میں موٹاپا اور اس کا علاج
ڈاکٹر نجمہ بتول، ریاض ناہید اپنے پڑوسی کی گلگلی موٹی بچی کو دیکھ کر پریشان ہے کیونکہ اس کی بیٹی موٹی نہیں ہوتی ہے۔…برسات کی بیماریاں احتیاط و علاج
ڈاکٹر مشتاق احمد برسات کا موسم بڑا خوش گوار اور سہانا ہوتا ہے لیکن اس سہانے موسم کی آمد اور رم جھم بارش…بچے کھانے کا صحیح استعمال
روبینہ خاتون صالحاتی ہر گھر میں کھانا بچنا ایک عام بات ہے۔ اکثر گھروں میں اسے پھینک دیا جاتا ہے۔ جبکہ اس کا…ایک مثالی تحریکی خاتون (حسن ہضیبی کی اہلیہ ام اسامہ)
مریم السید ہنداوی ترجمانی: نسیبہ سبحانی فلاحی نعیمہ جو ام اسامہ کے نام سے معروف ہیں۔ جامعہ ازہر کے ایک بلند پایہ عالم شیخ محمد خطاب کی…معلّم اور اس کا کردار
عبدالصبور خاں، بارسی ٹکلی طلبہ جو علم حاصل کرتے ہیں اس کی روشنی میں وہ عملی زندگی میں راہِ عمل تلاش کرتے ہیں۔ اسی…نصیبن
محمد داؤد نگینہ نصیبن نے جیسے ہی آنکھیں کھولیں سعیدہ کو قریب ہونے کا اشارہ کیا۔ سعیدہ آگے بڑھی تو نصیبن نے پوری…مذاق اور اس کی حدود
مخدوم منہاج الدین نوری بسا اوقات مزاح وخوش طبعی سے ایسے نتائج برآمد ہوتے ہیں جو دل شکستگی اور بغض و عناد کا باعث…آخرت کی فکر
کے۔فاخرہ، وانمباڑی انسان کی زندگی میں ایسے واقعات بھی پیش آتے ہیں جہاں وہ موت کو بہت قریب سے دیکھتا ہے۔ جیسے…بچے کی تعلیم اور اسکول
عذرا امین ، رام پور بچے کی تعلیم کارگر ثابت کرنے میں تعلیمی اداروں کا اہم رول ہے۔ تعلیم دو طرح کی ہوتی ہے۔ دینی…تہذیب اور مہذب!
تحریر: پنڈت جواہر لال نہرو ترجمہ: ملا بصیرت بازغہ، ہبلی تہذیب کیا ہے؟ مہذب کون ہے؟ تہذیبیں کیا سکھاتی ہیں؟ کون تہذیب یافتہ ہے؟ اور کون غیر تہذیب یافتہ؟ ان…نبی کریمﷺ کا اعلیٰ اخلاق
زرنگار صالحاتی، رامپور عظیم کام وہی کرسکتا ہے جس کا اخلاق بلند، کردار اعلیٰ ترین اور عزم پختہ ہو۔ حضور اکرم ﷺ کی…مہندی
ساجدہ فہد مہندی کو عربی اور فارسی میں حنا کہتے ہیں۔ اس کا مزاج سرد اور خشک بیان کیا جاتا ہے۔ مہندی…چند مناظر ’’آنجہانی روس‘‘ کے!
انجینئر شاہ محمود خان (۱) کوئی شوہر اپنی بیوی کو کسی دوسرے مرد سے اور کوئی عورت اپنے شوہر کو دوسری عورت سے تعلقات…غلطی کس کی ہے؟
احمد شیخ ’’غلطی میری نہیں،تمہاری ہے، تمہیں معلوم نہیں کہ اگلی کار کے درمیان فاصلہ رکھ کر اپنی کار چلانی چاہیے۔‘‘ ’’غلطی…ضمیر کی ملامت
قاضی محی الدین ایک زمانہ وہ بھی تھا جب گاؤں کے مدرسے میں اسرافیل چودھری اور فخر الدین بھوئیاں ایک ساتھ قاعدہ پڑھا…عورت
اقبال مہدی آمنہ اخبار پڑھتے پڑھتے چونک پڑی۔ ’’کیا؟ عورت بیچ دی! صرف بیس روپئے میں! وہ اڑیسہ ہو یا بنگال، بات…پیاسے لوگ
آثم میرزا کمر میں جھکاؤ پیدا ہوگیا تھا۔ مگر چال میں لرزش نہ تھی۔ ’’بابا جی، فٹ پاتھ سے نیچے نہ اتریں۔…وراثت
سلطان جمیل نسیم جوانی کی دیوار سے ادھر بچپن کے ساتھ ایک ہی خواہش کھیلتی ہوئی دکھائی دیتی ہے کہ کسی طرح ابا…کیسے کریں بیماری کے وقت ڈاکٹر سے مشورہ!
قاضی جاوید احمد ٹی وی سیٹ کی مرمت کے لیے مستری کو بلایا جائے تو اس سے بہت سے سوالات پوچھے جاتے ہیں۔…جب میرے جھوٹ نے اسے زخمی کردیا
عائشہ صدیقہ، اناؤ اتوار کا دن تھاابو، امی، بھائی اور ہمارا بھانجا الماس جو کہ اس وقت قریب چھ سات سال کا تھا…بچوں کی تربیت: تجربات اور عملی باتیں
محمد اسلم غازی تحریکی لوگوں پر فرض ہے کہ وہ اپنے افرادِ خاندان کو کاروانِ تحریک میں لانے کی زیادہ کوششیں کریں۔ یہ…خوشگوار ازدواجی زندگی کی جانب
ڈاکٹر سمیر یونس ترجمہ: تنویر آفاقی خوشگوار ازدواجی زندگی کوئی مادی شئے نہیں ہے کہ اسے اس کے حجم، اس کی شکل، اس کی خوشبو اور…اداریہ گوشۂ نوبہار
مریم جمال پیاری بہنو! السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ حجاب اسلامی کا گوشۂ نو بہار آپ کو کیسا لگ رہا…ہنر مند بڑھئی اور شہزادی
عبدالحفیظ ایک گاؤںمیں ایک بیوہ رہتی تھی، اس کا ایک بیٹا تھا جب وہ بڑا ہوا تو وہ اسے کوئی ہنر…پسندیدہ اشعار
شرکاء ہاتھ پھیلا کے نہیں ہاتھ اٹھا کر مانگو بندہ بندے کو نہیں دیتا، خدا دیتا ہے مرسلہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آمنہ کونین، وانمباڑی اللہ…گلدستہ
قرآن عبداللہ ابن مسعودؓ نے فرمایا: — قرآن اللہ کا دستر خوان ہے جتنا کھاسکتے ہو کھاؤ کوئی روک ٹوک…بارش کہاں سے آتی ہے؟
؟؟ بارش کے پراسرار نظام کو جاننے کے لیے ماہرین نے ہر دور میں کوشش کی ہے اور اس کے رموز…لطائف
شرکاء استاد: (شاگرد سے) فورڈ کسے کہتے ہیں؟ شاگرد: سر ایک گاڑی کا ماڈل ہے۔ استاد: اچھا یہ بتاؤ آکسفورڈ…