ماہنامہ حجاب اسلامی شمارہ اگست 2016
Issue: 08 - Vol: 14
PDF
مومن، مومن کا آئینہ ہے
مولانا جلیل احسن ندوی عَـنْ اَبِیْ ھُـرَیْــرَۃَؓ قاَلَ قاَلَ رَسُوْلُ اللّٰہِﷺ اَلْمُؤْمِنُ مِرْاٰۃُ الْمُؤْمِنِ وَالْمُؤْمِنُ اَخُو الْمُؤْمِنِ یَکُفُّ عَنْہُ ضَیْعَتَہٗ وَ یَحُوْطَہٗ مِنْ وَرَائِہٖ۔…طلاق کا قرآنی طریقہ
شمشاد حسین فلاحی گزشتہ شمارے میں ہم نے طلاق کے قرآنی طریقے کے بارے میں بے داری کی غرض سے طلاق سے پہلے…حجاب کے نام
شرکاء طلاق سے پہلے کے مراحل جولائی کے حجاب اسلامی میں اداریہ ’’طلاق سے پہلے کے مراحل‘‘ پڑھ کر محسوس ہوا…گناہ کو ترک کرنا
صالحہ مجید فلاحی حضرت ابو قتادہؓ اور ابو دھماء بیان کرتے ہیں کہ ہم لوگ ایک صحرا نشین کے پاس آئے۔ اس نے…حضرت خدیجۃ الکبریٰؓ ہماری رول ماڈل
ڈاکٹر سمیحہ راحیل قاضی انسانی تاریخ میں حضرت خدیجۃ الکبریٰ طاہرہؓ کی طرح کی خواتین کم ہی نظر آتی ہیں، جنہوں نے خواتین کے…خواتین اور اسلام
ابتسام فہیم اللہ تعالیٰ اپنی آخری کتاب قرآن حکیم میں ارشاد فرماتا ہے: ’’بے شک اسلام کا کام کرنے والے مرد اور…رسولِ پاکؐ کی گھریلو زندگی
حسنین احمد محسن انسانیتﷺ کی سیرت طیبہ، آپؐ کا مثالی اسوۂ حسنہ اور آپؐ کی ذاتِ گرامی اہل ایمان کے لیے سرچشمہ…اسلام، قرآن او رمکارمِ اخلاق
خالدہ دانش ریاض اخلاق دین اسلام کا شعار ہے۔ اخلاق معاشرتی معاملات طے کرنے کے اصول سکھاتا ہے۔ مسلم معاشرے کی خوب صورتی،…صبر اور اس کی اہمیت
نازیہ احمد حسن ارشاد باری تعالیٰ ہے: ’’بے شک اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے۔‘‘ صبر کیا ہے، صبر کے اصل معنی…کاش!
محمدمصطفی علی انصاری ساسوں ماں ہم سے اتنا خوش نہیں۔‘‘ ایک بہو نے کہا۔ دوسری بولی، وہ ہمارے ہر پکوان پر نکتہ چینی…انسانی سوچ کو الفاظ میں ڈھالنے والی مشین
ماخوذ سائنس داں ایک ایسی انوکھی مشین یا ڈیوائس بنانے کے قریب پہنچ گئے ہیں جو انسان کی سوچ کو الفاظ…لائحہ عمل- رمضان کے بعد
شیخ سمیہ تحریم روزہ کا اصل مقصد تقویٰ کی صفت پیدا کرنا ہے۔ وہ تقویٰ جو سفر حج میں زادِ راہ ہوتا ہے،…خواتین کے حقوق اور ہمارا معاشرہ
ذکیہ شفیق دوحہ اور (قطر) بدریہ حسین قاضی عورت چاہے مغربی معاشرے میں ہو یا پسماندہ افریقی ممالک میں، ہر جگہ مظلوم اور پریشان ہے۔ ترقی یافتہ مغربی…چائے کے دو خالی مگ
محمد امین الدین بوڑھے شخص نے کھڑکی سے نیچے کی سمت جھانکتے ہوئے گلی کا جائزہ لیا۔ گلی چھت پر بنے پانی کے…میں لوٹ آیا وہیں پر جہاں سے نکلا تھا!
صلاح الدین ایوب میں اپنے ماں باپ کا اکلوتا بچہ تھا، میرا دنیا میں آجانا ہی میرے والدین کے لیے دنیا میں ملنے…پیزا کے آٹھ ٹکڑے
مرسلہٍ عمران بشیر بیوی نے کہا - آج دھونے کے لئے زیادہ کپڑے مت نکالنا ۔۔۔ کیوں؟ شوہر نے کہا ۔۔۔ - آپ…مٹی کی کشش
بشریٰ ترنم کھٹ پٹ کی آواز سن کر میں نے دروازہ کھولا، تو سامنے میری ہی عمر کا ایک لڑکا سفری بیگ…پرندے
مشرف احمد شور سے بھرے ہوئے شہر کے اس حصے میں جہاں مارکیٹ کا پرانا، انگریزوں کے زمانے کا بنا ہوا ٹاور…وہ شرمندہ کر گیا
مفتی معاویہ جوس لو جوس!ٹھنڈا ٹھار جوس۔۔۔ بھائی صاحب جوس لے لو!مسجدسے نکلتے ہی میرے کانوں سے یہ آوازٹکرائی تومیں نے دیکھاایک…بچوں میں پیٹ درد
ڈاکٹر صابر سکندر آج کل بچوں میں ’پیٹ درد‘ کی شکایت خاصی عام ہوتی جا رہی ہے، جس کا اندازہ اس بات سے…بچیوں کی تربیت کے لیے والدین کیا کرسکتے ہیں؟
مالک خان تاریخ شاہد ہے کہ والدین کی جتنی خدمت اور اطاعت گزاری بچیاں کرتی ہیں، بچے اتنی نہیں کرسکتے۔ مگر نہ…آج کا نوجوان
میر بابر مشتاق قوتوں، صلاحیتوں، حوصلوں، امنگوں، بلند پروازی اور عزائم کا دوسرا نام نوجوانی ہے۔ کسی بھی قوم و ملک کی کامیابی…سیلفی کا جنون
شکیلہ سبحان شیخ حال ہی میں سوشل میڈیا پر ایک دلہن نکاح کے بعد بڑی بے باکی کے ساتھ اپنے دولہا کے ساتھ…مرد کی عظمت عورت سے ہے!
مرد کی عظمت عورت سے ہے! محبت انسان کا فطری جوہر ہے، جس کی نمود میں عورت کا حصہ زیادہ ہے۔ اگر عورت نہ ہو تو…اخلاقی کردار کو مضبوط کرنے کے رہ نما اصول
رشید حیات کچھ لوگوں کی شخصیت دوسروں کے مقابلے میں زیادہ پرکشش اور پسندیدہ ہوتی ہے اور اس کی بنیادی وجہ ان…غذائی فصلیں زہریلی ہونے لگیں
غ-ع سائنس داں اورماہرین ماحولیات گلوبل وارمنگ کو کئی عشرے سے قبل زمین اور اس پر بسنے والے تمام جانداروں کے…چند باتیں کیریئر منصوبہ بندی پر
نرگس ارشد رضا کیریئر کی صحیح منصوبہ بندی اور تکمیل یقینا ہر نوجوان کے لیے سب سے زیادہ اہمیت رکھتا ہے۔ ہر ایک…خبردار! یہ اشیا خطرناک ہیں!
ڈاکٹر ندا سہیل گھر میں کچھ ایسی عام اشیاء ضرور موجود ہوتی ہیں جنہیں تمام اہل خانہ وقتاً فوقتاً استعمال کرتے ہیں۔ تاہم…اچھی نیند کے لیے کیا کرنا چاہیے
آمنہ فرید اچھی صحت کے لیے ایک لازمی امر یہ ہے کہ آپ کو اچھی نیند آئے اور اس میں خلل واقع…دانت نکل رہے ہیں
ڈاکٹر داؤد صالح بہت کم خواتین کو اس کا علم ہوتا ہے کہ نومود کے دانت پیدائش کے موقع پر مسوڑھوں میں اندر…ڈوورک (Douhg work)
منیرہ عادل خواتین چاہتی ہیں کہ لباس اور زیورات سے لے کر سنگھار تک، ہر شے میں ان کی انفرادیت او خوب…چیونٹیوںسے پریشان کیوں؟
؟؟ موسم گرما کے آغاز کے ساتھ ہی چیونٹیاں گھر میں ہر جگہ نظر آنے لگتی ہیں۔ کیا آپ کو معلوم…صندل کے چند آزمودہ ماسک
صدف آصف صندل ایک خوش بودار پیلے رنگ کی لکڑی کا برادہ ہے جو جلد کی حفاظت اور دل کشی میں بہت…