ماہنامہ حجاب اسلامی شمارہ اگست 2018
Issue: 08 - Vol: 16
PDF
لوگ کہتے ہیں
ڈاکٹر محمد رضی الاسلام ندوی سماج میں ایک رویہ یہ عام ہے کہ سنی سنائی بات کو پھیلانا شروع کردیا جاتا ہے اور جب دریافت…مسلم سماج کی تعلیمی صورتِ حال
شمشاد حسین فلاحی جون کے اس مہینے میں جب کہ ملک بھر کا تعلیمی نظام طلبہ کے داخلے کی کاروائی میں مصروف ہے…حجاب کے نام
شرکاء ؟؟ اخبارات کے ذریعہ یہ بات معلوم ہوئی کہ اورنگ آباد میں نیٹ کے امتحان کے موقعہ پر زاعفرانی ذھنیت…اسلام میں خدمتِ خلق کی اہمیت
نعمان عالم خدمت خلق کے لغوی معنی مخلوقِ خدا کی خدمت کرنا ہے۔صرف مالی مدد کرنا ہی خدمت خلق نہیں ہے، بلکہ…حج بیت اللہ: مساواتِ انسانی کا عملی مظہر
کہکشاں صابر خانۂ کعبہ جس کی بنیاد آج سے تقریبا چار ہزار سال قبل حضرت ابراہیم علیہ السلام نے رکھی تھی۔ اسے…قربانی اور اس کے تقاضے
سارہ قریشی ماہ ذی الحجہ حرمت والے مہینوں میں سے ایک مہینہ ہے۔ رمضان المبارک کے بعد سب سے زیادہ اہمیت اس…عید الاضحی
انجم فاطمہ ہاسن ذی الحجہ کا مہینہ آنے والا ہے اور اسی کے ساتھ عید الاضحی بھی آنے والی ہے۔ عید الاضحی یا…مذاہب عالم میں قربانی کا تصور
عبد الصبور شاکر مذاہب عالم میں چند باتیں مشترک رہی ہیں۔ مثال کے طور پر تصور خدا، نجات دہندہ، دعا اور اپنے خالق…عورت کا معاشرتی و سیاسی کردار (۱)
افشاں نوید جس معاشرے میں عدل نہ ہو، وہاں افراد کا استحصال ہوتا ہے۔ عورتیں ہو ں یا مرد سب کے حقوق…فور وھیل گیئر
صالحہ محبوب مبارک ہو بنو! تاریخ مقر رہوگئی ہے ۔ اب تو ہم شادی کی تیاریاں کریں گے اور آپ آرام۔ ابھی…محبت
نائلہ بلیغ الرحمن کالا شارٹ ٹراؤزر، سرخ رنگ کی شرٹ اور اونچی ایڑی پہنے وہ قدرت کا حسین شاہکار لگ رہی تھی۔ اس…نصیحت
اسامہ منور ’’تیز تیز سانسیں لو!‘‘ استعمال شدہ انٹروینس اور بوتل کے ڈھکنوں سے بنے اسٹیتھو اسکوپ کو عامر نے ہادیہ کی…عذرا
یاسین صدیق عذرا کا روز مرہ کا معمول تھا کہ وہ صبح اٹھ کر بچوں کے بستر سمیٹتی، صفائیاں کرتی، پانی گرم…پیاس بجھاتے چلو! (قسط-15)
سلمیٰ نسرین آکولہ حیدر مرتضیٰ فضا آپو کی طرف دیکھ کر بولے : ’’مجھے ان دنوں راتوں کو نیند نہیں آتی تھی کہ…ایک شمع جلانی ہے! (قسط ــ 17)
سمیہ تحریم امتیاز احمد ابھی تک تو یہی سنا تھا کہ قرآن ہر انسان کے لیے ہے اور اس کی دعوت، اس کی تعلیم…نئی دلہن کا استقبال
ڈاکٹر نازنین سعادت ایک خوشگوار خاندان کے لئے جہاںیہ ضروری ہے کہ دولہا اور دلہن کے درمیان نہایت مضبوط اور خوشگوار تعلقات استوار…’’صنفی تفریق‘‘ ورلڈ اکنامک فورم کی رپورٹ
زینب الغزالی ایسے دور میں بھی جب مرد و عورت کی مساوات کے نعرے بلند ہو رہے ہیں اور خواتین کو مردوں…ڈینگی سے کیا ڈرنا!
ڈاکٹر سحر مظہر ڈینگی بخار اتنا خطرناک ہے نہ خوف ناک جتنا عام لوگوں کا خیال ہے۔ بس ذرا سی احتیاط سے اس…یہ درد کہاں سے اٹھتا ہے؟
ڈاکٹر عالیہ فاطمہ بیس سالہ اکبر خوش باش زندگی گزار رہا تھا۔ صبح کالج جاتا، واپس آکر مطالعے میں مشغول رہتا اور شام…صحت مندی کے گر
ڈاکٹر سید امجد جعفری ذہنی اور جسمانی طور پر چاق و چوبند اور صحت مند رہنے کے گر عام سے ہیں لیکن ان پر…نائپا وائرس
حکیم ابو البشر قاسمی ہندوستانی ریاست کیرلا کے ساحلی شہر کوچی میں ان دنوں نائپا وائرس نے خوف و ہراس پھیلایا ہوا ہے۔ اس…کچھ گُر باورچی خانے کے…
شرمین مبشر گھر کے جس گوشے کو سب سے زیادہ صفائی ستھرائی کی ضرورت ہوتی ہے، باورچی خانے کا شمار بھی انہی…مشورہ حاضر ہے!
زیست جہاں ہاتھوں پیروں کی سوجن میرے ہاتھ پیر رات کو اکثر سوج جاتے ہیں۔ پہلے ہاتھ اور پاؤں کی ہڈیوں میں…سیکھنے کے عمل میں دشواری
زبیدہ رؤف ایک مدت تک بچوں میں پڑھنے کی کمزوری کاعلاج ڈنڈے سے کیاگیا، اور جب اس میں ناکامی ہوئی ان پر…اپنا سرمایہ محفوظ کیجیے!
مدیجہ صدیقی [میں اپنے قارئین کو عامر خان کی بنائی گئی فلم ’’تارے زمین پر‘‘ دیکھنے کی پرزور شفارش کرتی ہوں]۔ بعض…لذیذ پکوان
ماخوذ ڈنڈی کیک مکھن: چھ اونس کاسٹر شوگر: چھ اونس انڈے: تین عدد ونیلا ایسنس: ایک چائے کا چمچ میدہ: ڈیڑھ…