ماہنامہ حجاب اسلامی شمارہ جنوری 2016
Issue: 01 - Vol: 14
PDF
دل کے زنگ کا علاج
مولانا جلیل احسن ندویؒ قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِﷺ اِنَّ ھٰذِہِ الْقُلُوْبَ تَصْدَئُ کَمَا یَصْدَئَُ الْحَدِیْدُ اِذَا اَصَابَہُ الْمَائُ، قِیْلَ یَا رَسُوْلَ اللّٰہِ وَ مَا جَلاَئُ…نربھیا کیس سے اٹھے سوالات
شمشاد حسین فلاحی اب سے پورے تین سال پہلے دہلی میں ہوئے نربھیا گینگ ریپ کیس نے ملک کو ہلاکر رکھ دیا تھا۔…حجاب کے نام
شرکاء مطالعہ سیرت ماہ دسمبر کے شمارے میں گوشۂ سیرت دیکھ کر احساس ہوا کہ ربیع الاول کا مہینہ آنے والا…اچھی میزبان بنئے!
ناہید خان، اکولہ رسول اللہﷺ نے فرمایا جو شخص اللہ اور یومِ آخرت پر ایمان رکھتا ہو اسے اپنے مہمان کا احترام کرنا…بچے اور سیرتِ نبوی ﷺ
حافظ محمد اقبال صحابہ کرامؓ اور بزرگانِ دین اپنے بچوں میں نبی کریمﷺ کی محبت راسخ کرنے کے لیے قرآن کریم کی تعلیم…خواتین کا برائیوں سے تحفظ
سلیم شاکر چنئی مصر اوریونان کی تہذیبوں میں اور عرب کے دور جاہلیت میںعورت کی حالت بہت خستہ رہی۔ اس کے ساتھ غلاموں…تربیتِ اولاد
یاسمین فردوس، آکولہ ایک شخص کی ذمہ داری صرف اپنی ہی ذات کو خدا کے عذاب سے بچانے کی کوشش تک محدود نہیں…درود و سلام کی فضیلت
صبیحہ انجم مومناتی ’’بے شک اللہ اور اس کے فرشتے نبی پر برابر درود بھیجتے ہیں، اے لوگو جو ایمان لائے ہو تم…تہذیبی جنگ اور ہماری خواتین
احمد حاطب مرد اور عورتوں کی حیثیتوں کا جھگڑا غیر اسلامی اور مشرکانہ تہذیبوں کا پیدا کردہ ہے۔ الحمد للہ ہمارے یہاں…ضمیر کی بیداری
ڈاکٹر محمد داؤد (نگینہ) بڑے جی آپ میری طرف گھور گھور کر کیوں دیکھ رہے ہیں کیا آپ کے گھر بہو بیٹیاں نہیں ہیں۔‘‘…سوچ؟؟
بانو قدسیہ ڈرائنگ روم کا دروازہ کھلا تھا۔ طاہرہ گیلری میں کھڑی تھی۔ یہاں ان ڈور پلانٹ دیواروں کے ساتھ سجے تھے۔…کاش
محمد مصطفی علی انصاری مئی کی شدید گرمی، دوپہر کا وقت اور شہر کی مصروف ترین سڑک پر ایک مزدور اپنی دو پہیوں والی…دعا
شیخ سمیہ تحریم وہ بہت اداس بیٹھی اس خاتون کا درس سن رہی تھی… وہ سورہ فاتحہ پر درس دے رہی تھی۔ ایسا…حضرت محمد ﷺ کی رواداری
قانتہ صدیقہ (حیدر آباد) حیات طیبہ کو پیش کرنے والوں نے حضرت محمدؐ کی زندگی کی ایک ایک بات کو تاریخ کے صفحات پر…عمارت کی کرسی اونچی رکھیں
محی الدین غازی کوئی بیس سال پہلے کی بات ہے، مولانا محمد فاروق خاں صاحب لکھنؤ کی ٹیلے والی مسجد میں تربیت ذات…مسلم پرسنل لا: غور و فکر کے چند پہلو
جلال الدین اسلم، نئی دہلی آزاد ہندوستان کی تاریخ پر جن لوگوں کی نظر ہے، وہ اس بات کی گواہی دیں گے کہ ہماری جمہوری…قصہ ایک ماں کا
احمد حاطب صدیقی ہم اپنی ناکار کردگی کا ازالہ اپنی باتوں ہی سے تو کرتے ہیں۔ سو، اس روز بھی نوحہ گراں کردار…مسلم سماج میں بیداری!
منیرہ خانم (پونے) سوال: مسلم سماج کو کن امور میں بیداری لانے کی ضرورت ہے؟ (A) مسلم سماج کو دین اسلام سے صحیح…ہم اور ہمارا خاندان
رضوان احمد اصلاحی، پٹنہ الحمد للہ ہم مسلمان ہیں اور ہمارا بنیادی کام ہے اسلام کو فروغ دینا، اس کو سر بلند کرنے اور…سرد موسم اور بچوں کی صحت
ڈاکٹر کاملہ مبشر موسم سرما کا آغاز ہوچکا ہے۔ سرد موسم اکثر بچوں کے لیے خاصی زحمت کا باعث بن جاتا ہے۔ نزلہ،…نازک رشتوں کا احترام…
خرم منصور دنیا میں کچھ رشتے ایک دوسرے کے لیے لازم و ملزوم ہوتے ہیں، الگ رہ کر اس کی تکمیل نہیں…دواؤں سے دوری ازحد ضروری؟
ڈاکٹر آمنہ فرید اگر آپ مجھے روز مرہ کی اشیا خریدتے ہوئے دیکھیں گے تو آپ کو کافی عجیب لگے گا۔ میں ہر…بچوں کی نگہداشت کیسے کریں؟
فرحان فانی شیخ مصنف اور مشہور آرٹسٹ ہانکسے کا کہنا ہے ’’بہت سے والدین بچوں کے لیے سب کچھ کر گزرتے ہیں مگر…کیا مغربی قومیں داعش کا واقعی قلع قمع کرنا چاہتی
آصف جیلانی کیا وجہ ہے کہ پیرس کے ہولناک حملوں سے پہلے برطانیہ یا اس کے اتحادیوں نے شام میں داعش کے…عادات۔۔۔ جو خود اعتمادی کی قاتل ہیں
نرگس ارشد رضا کیا آپ میں خود کو ہرانے یا اپنے پر شبہ کرنے کی عادت ہے؟ کیا آپ اپنے اعتماد کو بحال…مضمون نگاری کے لیے چند باتیں
خالد قیصر اکثر نوجوان چاہتے ہیں کہ وہ بھی مشہور مصنّفین کی طرح خوب صورت تحریریں لکھیں، لیکن وہ نہیں جانتے کہ…بالوں کا حسن دینی طریقے
ماخوذ بال خوب صورتی کودوبالا کرنے میں اہم کردارادا کرتے ہیں۔ جب ہم بالوں کی مناسب دیکھ بھال نہیں کرتے تو…آپ کا گھر
محمد یوسف اصلاحی دین کا صحیح شعور ہو یا نہ ہو، تاہم یہ حقیقت ہے کہ خواتین میں دینی احساس مردوں کے مقابلے…لذیذ پکوان
ماخوذ کوفتہ گریوی ضروری اشیاء: کوفتہ بنانے کے لیے قیمہ (روکھا): ۵۰۰ گرام خشخاش: دو کھانے کے چمچ (پسی ہوئی) چنے:دو…